ڈاکٹر ذاکر نائیک کے فیصلہ کن مناظرے

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے فیصلہ کن مناظرے

 

مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

 

صفحات: 512

 

محترم جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک ﷾ کے ایک معروف مبلغ اور داعی ہیں۔آپ اپنے اور لیکچرز میں اور کے حوالے سے بہت زیادہ گفتگو کرتے ہیں، اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ نے آج سے چودہ سو سال پہلے جو کچھ بتا دیا تھا، آج کی جدید سائنس اس کی تائید کرتی آتی ہے۔ اور یہ کام وہ زیادہ تر غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دیتے وقت کرتے ہیں ،تاکہ ان کی عقل اسلام کی حقانیت اور عالمگیریت کو تسلیم کرتے ہوئے اس کے سامنے سر تسلیم خم کر دے۔اسلام اگرچہ سائنس کی تائید کا محتاج نہیں ہے، اور اس کا پیغام امن وسلامتی اتنا معروف اور عالمگیر ہے کہ اسے مسلم ہو یا غیر مسلم دنیا کا ہر آدمی تسلیم کرتا ہے۔ زیر کتاب ” ڈاکٹر ذاکر نائیک کے فیصلہ کن مناظرے ” محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک ﷾کی انگریزی کتاب کا ہے ۔ کرنے کی سعادت سید علی عمران اور انجم سلطان شہباز صاحبان نے حاصل کی ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ان فیصلہ کن مناظروں کو ایک جگہ جمع کر دیا ہے جن میں انہوں نے فریق مخالف کو مستند عقلی ونقلی کے ذریعے خاموش ہو جانے پر مجبور کر دیا۔ اس کتاب میں گوشت خوری اجازت یا ممانعت، اور مت میں کا تصور اور اور سائنس کی روشنی میں تین معروف مناظروں کو بیان کیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ ڈاکٹر صاحب کی ان کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
اور بائبل، کی روشنی میں۔۔۔ ڈاکٹر ذاکر نائک اور ڈاکٹر ولیم کیمبل کے مابین مناظرہ 63
اور مت میں کا تصور۔۔۔ ڈاکٹر ذاکر نائک اور سکالر سری سری روی شنکر کے مابین مناظرہ 231
گوشت خوری، اجازت یا ممانعت۔۔۔ ڈاکٹر ذاکر نائک اور رشمی بھائی زاویری کے مابین مناظرہ 347

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply