فلسفہ اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم

فلسفہ اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم

 

مصنف : ڈاکٹر محمد طاہر مصطفٰے

 

صفحات: 788

 

امام الانبیاء ، سیدالمرسلین جناب محمد مصطفی ﷺ بے شمار اعلی صفات ،و خصائل و خصائص کے حامل ہیں،لیکن اللہ عزوجل کی طرح ان کے ننانوے نام کسی صحیح یا ضعیف روایت میں منقول نہیں۔نبی ﷺ ذاتی نام صرف دو ہیں۔ ’’محمد‘‘اور ’’احمد‘‘ اور  صحیح  بخاری میں  نبی  کریم ﷺ کے صرف اور صرف پانچ نام وارد ہیں، آپ کا ارشاد ہے :میرے پانچ نام ہیں : میں محمد ہوں ۔اورمیں احمد ہوں ۔ اورمیں ’’ماحی‘ ہوں ، جس سے اللہ تعالی کفر کو مٹادیتا ہے ۔ اور میں ’’حاشر‘‘ ہوں ، میرے قدموں پر اللہ تعالی لوگوں کو اکٹھا کرے گا ۔ اور میں ’’عاقب (یعنی آخری نبی)‘‘ ہوں ۔(صحیح بخاری :3532)رسول اکرم ﷺ کے اسماء مبارکہ کے بارے میں علماءنے دس سے زیادہ کتب لکھیں ہیں اور اسی طرح سیرت کی کتب میں ابواب بھی قائم کئے ہیں ۔لیکن علماء کے درمیاں اس کی تعداد میں اختلاف پایا جاتا بعض علماء رسول اکرم ﷺ  کی جو صفات قران مجید میں بیان ہوئی ہی ان کو بھی اسماء میں شمار کرتے ہیں۔لیکن بعض علماء ان صفات کو اعلام میں شامل نہیں کرتے ۔لہذا ان اسماء اور صفات پر اکتفا کرنا چاہئے جو قرآن وسنت سے ثابت ہوں۔اور مبالغہ آرائی والے اسماء وصفات کی نسبت رسول اکرم ﷺ کی طرف بالکل بھی جائز نہیں۔اور نہ ہی مصاحف   میں اسماء الحسنی کی طرح اسماء الرسول کو شائع کرنا چاہیے ۔ زیر نظر کتاب’’فلسفہ اسمائے رسول ﷺ‘‘ڈاکٹر طاہر مصطفیٰ‘‘ کی تصنیف ہے  ۔فاضل مصنف نے اس کتاب کو کتب تفسیر حدیث وسیرت وتاریخ  سے استفادہ کر کے مرتب کیا ہے یہ کتاب آٹھ ابواب  (اسماء الانس کی بنیادی  ضرورت ، اہمیت اور ثاثرات،علم الاسماء اور علم اسمائے رسول ﷺ،اسوۂ رسول ﷺ اوراسمائے رسولﷺ،اسمائے رسول ﷺ کے مآخذ قرآن حکیم سے ماخوذ اسمائے رسولﷺ،احادیث رسول ﷺ سے ماخوذ چند معروف اسمائے رسول ﷺ،تفاسیر کتب وسیروتاریخ سے ماخوذ اسمائے رسول ﷺ ، اسمائے رسول ﷺ کی اہمیت وفضیلت کا انسانی سیرت وکردار پر اطلاق محبت اور اطاعت رسول ﷺ کے تناظر میں ) پر مشتمل ہے۔اگر چہ یہ کتاب مستند حوالہ جات پر مشتمل ہے لیکن نبی کریمﷺ کے ناموں کی تعداد سے متعلق ادارے کا  اس کےکتاب مندرجات سے متفق ہونا ضروری  نہیں ۔اس کتاب کو  محض اس لیے  سائٹ پر پبلش کیا گیا ہےتاکہ اس موضوع پر مزید تحقیق کرنےوالے سکالرز آسانی سے استفادہ کرسکیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 23
مقدمہ 27
اسماءالانس کی بنیادی ضرورت ،اہمیت اوراثرات
اسماءکامعنی ومفہوم اوربنیادی ضرورت 40
اسماءالانس کی بنیادی ضرورت واہمیت 41
دین اسلام اوراسماء 42
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےنزدیک پسندیدہ اورناپسندیدہ اسماءالانس 44
مدینہ کاسابقہ نام ’’یثرب‘‘تھا اسے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تبدیل کیا 49
بہت سے اصحاب کانام جن کورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تبدیل کردیا 50
اسماءکےانسانی شخصیت پراثرات 58
کچھ اسماءکے اثرات کاظہور تکوینی ہے اورکچھ کاتشریعی 68
باب دوم:علم الاسماءاورعلم اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
انسان کو سب سے پہلے عطا کیاجانے والا علم’’علم الاسماء‘‘ 76
’’علم آدم الاسماءکلہا‘‘اور’’اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ 85
علم الاسماء اوراسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم انسانی ذات وصفات کے اکمال کی بنیادی ضرورت 89
مقام انسانی کو متعین کرنے میں غیر مذہبی نظریہ 95
عظمت انسان کے تعین میں مذہبی طبقے کارویہ 96
اسلام کاتصور انسان 97
کائنات میں انسان کااصل مرتبہ ومقام:خلیفہ فی الارض 107
فلسفہ تخلیق انسان کاپہلا بنیادی مقصد۔خلافت اوراس کالازمہ علم الاسماء 108
مقاصد خلافت کی تکمیل میں علم الاسماء کی بنیادی ضرورت 109
تخلیق انسان کادوسرا بنیادی مقصد۔عبادت اوراس کالازمہ اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم 114
اسلام کا تصورعبادت 118
عبدیت کے تقاضوں کے ساتھ اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کاتعلق 122
حوالہ جات 127
باب سوم:اسوہٓ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اوراسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
حسن وجمال صورت 134
خالق کی شہادتیں 134
مخلوق کی شہادتیں 137
اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم 141
حسن وجمال سیرت 142
مکی زندگی کانقشہ 142
اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم 142
مدنی زندگی کانقشہ 144
فرضیت جہاد 146
سیرت کی حقیقت 151
اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم 153
افضلیت رسول سے اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم 154
تماثیل افضلیت 155
حوالہ جات 173
باب چہارم:اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےمآخذ
قرآن حکیم 183
کتب احادیث 187
کتب مغازی وسیر 191
اردو کتب سیرۃ 197
کتب تاریخ 199
کتب تفاسیر 201
کتب اسماءالرجال 208
نعتیہ شاعری 209
مسجد نبوی میں(باب السلام سے باب البقیع تک)مکتوب اسماءالرسول صلی اللہ علیہ وسلم 217
حوالہ جات 222
باب پنجم:قرآن حکیم سے ماخوذاسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
سیدنا الابرار صلی اللہ علیہ وسلم 238
سیدنا اجرکریم صلی اللہ علیہ وسلم 239
سیدنا الاحسن صلی اللہ علیہ وسلم 239
سیدنا احمد صلی اللہ علیہ وسلم 240
سیدنا اخی فی الدین صلی اللہ علیہ وسلم 240
سیدنا اٰکل الحلال صلی اللہ علیہ وسلم 240
سیدنا الاکمل صلی اللہ علیہ وسلم 241
سیدنا الامام صلی اللہ علیہ وسلم 241
سیدنا الاٰمر صلی اللہ علیہ وسلم 241
سیدنا الامی صلی اللہ علیہ وسلم 242
سیدنا الامین صلی اللہ علیہ وسلم 243
سیدنا الاول صلی اللہ علیہ وسلم 243
سیدنا الاولیٰ صلی اللہ علیہ وسلم 244
سیدنا البرہان صلی اللہ علیہ وسلم 244
سیدنا البشر صلی اللہ علیہ وسلم
سیدنا البشیر صلی اللہ علیہ وسلم 246
سیدنا البشری صلی اللہ علیہ وسلم 244
سیدنا البصیر صلی اللہ علیہ وسلم 251
سیدنا البلیغ صلی اللہ علیہ وسلم 251
سیدنا البینۃ صلی اللہ علیہ وسلم 251
سیدنا التذکرۃ صلی اللہ علیہ وسلم 253
سیدنا التالی صلی اللہ علیہ وسلم 253
سیدنا التائب صلی اللہ علیہ وسلم 255
سیدنا ثانی اثنین صلی اللہ علیہ وسلم 256
سیدنا حاذرالاخرۃ صلی اللہ علیہ وسلم 257
سیدنا حریض علیکم صلی اللہ علیہ وسلم 258
سیدنا الحافظ صلی اللہ علیہ وسلم 258
سیدنا الحق صلی اللہ علیہ وسلم 259
سیدنا الحکیم صلی اللہ علیہ وسلم 252
سیدنا الحکم صلی اللہ علیہ وسلم 263
سیدنا خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم 266
سیدنا الخاشع صلی اللہ علیہ وسلم 266
سیدنا الخافض صلی اللہ علیہ وسلم 268
سیدنا الخلیفۃ صلی اللہ علیہ وسلم 268
سیدنا الخیر صلی اللہ علیہ وسلم 269
سیدنا الداع صلی اللہ علیہ وسلم 270
سیدنا الداعی صلی اللہ علیہ وسلم 270
سیدنا الذاکر صلی اللہ علیہ وسلم 272
سیدنا ذاکرالقرآن صلی اللہ علیہ وسلم 274
سیدنا راجع الرحمۃ صلی اللہ علیہ وسلم 275
سیدنا الراجع الی اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم 275
سیدنا الراشد صلی اللہ علیہ وسلم 276
سیدنا الراکع صلی اللہ علیہ وسلم 276
سیدنا الرجل صلی اللہ علیہ وسلم 277
سیدنا الرحمۃ صلی اللہ علیہ وسلم 278
سیدنا رحمۃ للعٰلمین صلی اللہ علیہ وسلم 279
سیدنا الرحیق المختوم صلی اللہ علیہ وسلم 279
سیدنا رحیم صلی اللہ علیہ وسلم 280
سیدنا رسول  صلی اللہ علیہ وسلم 280
سیدنا رؤف  صلی اللہ علیہ وسلم 327
سیدنا الساجد صلی اللہ علیہ وسلم 328
سیدنا السامع صلی اللہ علیہ وسلم 329
سیدنا سراج منیر صلی اللہ علیہ وسلم 329
سیدنا سلطان مبین صلی اللہ علیہ وسلم 329
سیدنا الشارح صلی اللہ علیہ وسلم 330
سیدنا الشاکر صلی اللہ علیہ وسلم
سیدنا الشاہد صلی اللہ علیہ وسلم 335
سیدنا الشفیع صلی اللہ علیہ وسلم 337
سیدنا الشہید صلی اللہ علیہ وسلم 338
سیدنا الصابر صلی اللہ علیہ وسلم 339
سیدنا الصاحب صلی اللہ علیہ وسلم 347
سیدنا صاحب الافق الاعلی صلی اللہ علیہ وسلم 348
سیدنا صاحب الامانۃ صلی اللہ علیہ وسلم 348
سیدنا صاحب الجنۃ صلی اللہ علیہ وسلم 349
سیدنا صاحب الرحمۃ صلی اللہ علیہ وسلم 350
سیدنا صاحب المداومۃ صلی اللہ علیہ وسلم 350
سیدنا صاحب المیمنۃ صلی اللہ علیہ وسلم 351
سیدنا صاحب الوحی صلی اللہ علیہ وسلم 351
سیدنا صاحب الیمین صلی اللہ علیہ وسلم 351
سیدنا الصادق صلی اللہ علیہ وسلم 352
سیدنا الصالح صلی اللہ علیہ وسلم 354
سیدنا الصائم  صلی اللہ علیہ وسلم 357
سیدنا صبغۃ اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم 358
سیدنا ضارب الامثل صلی اللہ علیہ وسلم 358
سیدنا الضیاء صلی اللہ علیہ وسلم 359
سیدنا الطاہر صلی اللہ علیہ وسلم 359
سیدنا الطیب صلی اللہ علیہ وسلم 360
سیدنا العابد صلی اللہ علیہ وسلم 361
سیدنا العادل صلی اللہ علیہ وسلم 363
سیدنا العاقل صلی اللہ علیہ وسلم 364
سیدنا العالم صلی اللہ علیہ وسلم 365
سیدنا العامل  صلی اللہ علیہ وسلم 366
سیدنا عامل الصٰلحٰت صلی اللہ علیہ وسلم 366
سیدنا العبد صلی اللہ علیہ وسلم 366
سیدنا العربی صلی اللہ علیہ وسلم 370
سیدنا العزیز صلی اللہ علیہ وسلم 370
سیدنا الغالب صلی اللہ علیہ وسلم 371
سیدنا الغفور صلی اللہ علیہ وسلم 371
سیدنا الغنی صلی اللہ علیہ وسلم 371
سیدنا فاعل الزکوۃ صلی اللہ علیہ وسلم 371
سیدنا الفتح صلی اللہ علیہ وسلم 372
سیدنا الفرقان صلی اللہ علیہ وسلم 372
سیدنا فضل کبیر صلی اللہ علیہ وسلم 372
سیدنا فضل اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم 373
سیدنا الفقیہ صلی اللہ علیہ وسلم 373
سیدنا الفوز الکبیر صلی اللہ علیہ وسلم 374
سیدنا الفوز المبین صلی اللہ علیہ وسلم 373
سیدنا قاری القرآن صلی اللہ علیہ وسلم 374
سیدنا القانت صلی اللہ علیہ وسلم 375
سیدنا قائم الصلوۃ صلی اللہ علیہ وسلم 376
سیدنا القلب المنیب صلی اللہ علیہ وسلم 376
سیدنا القوی صلی اللہ علیہ وسلم 377
سیدنا الکاسب صلی اللہ علیہ وسلم 377
سیدنا کاظم الغیظ صلی اللہ علیہ وسلم 377
سیدنا الکریم صلی اللہ علیہ وسلم 378
سیدنا لاقی صلی اللہ علیہ وسلم 378
سیدنا الماجور صلی اللہ علیہ وسلم 378
سیدنا المبارک صلی اللہ علیہ وسلم 379
سیدنا المبشر صلی اللہ علیہ وسلم 379
سیدنا المبصر صلی اللہ علیہ وسلم 381
سیدنا المبعوث صلی اللہ علیہ وسلم 382
سیدنا المبلغ صلی اللہ علیہ وسلم 383
سیدنا المبین صلی اللہ علیہ وسلم 385
سیدنا المتبع صلی اللہ علیہ وسلم 387
سیدنا المتفکر صلی اللہ علیہ وسلم 388
سیدنا المتقی صلی اللہ علیہ وسلم 388
سیدنا متم الحج والعمرۃ صلی اللہ علیہ وسلم 393
سیدنا المتوکل صلی اللہ علیہ وسلم 393
سیدنا المجاہد صلی اللہ علیہ وسلم 397
سیدنا المحافظ صلی اللہ علیہ وسلم 399
سیدنا محب اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 400
سیدنا المحدث صلی اللہ علیہ وسلم 401
سیدنا محرض القتال صلی اللہ علیہ وسلم 401
سیدنا المحرم  صلی اللہ علیہ وسلم 402
سیدنا المحسن صلی اللہ علیہ وسلم 403

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
25.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like