فلسفہ شریعت اسلام

فلسفہ شریعت اسلام

 

مصنف : ڈاکٹر صبحی محمصانی

 

صفحات: 404

 

کتاب ہذا ’’ فلسفہ الشریع فی الاسلام ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے، جسے ڈاکٹر صبحی محمصانی نے عربی زبان میں تالیف کیا۔ مصنف علام کا شمار زمانہ حال کے نامور ماہرین قانون میں ہوتا ہے۔ آج کل مصنف بیروت میں   عدالت مرافعہ کے صدر ہیں۔ اور قانون کے متعلق متعدد کتابیں فرانسیسی اور عربی زبان میں تالیف کرچکے ہیں۔ کتاب ہذا جن اغراض کے تحت لکھی گئی ہے اور اس کی تالیف میں جن اصولوں کی پیروی کی گئی ہے۔ فاضل مصنف نے انہیں مقدمے میں وضاحت سے بیان کردیا ہے۔ یہ کتاب باب ابواب پر مشتمل ہے۔ باب اول میں قانون کی تعریف اور اس کے اصول کا بیان ہے۔باب دوم میں اسلامی فقہ کے مختلف مذاہب کی مختصر تاریخ ہے۔باب سوم میں اسلامی شریعت کے ماخذ ومصادر پر بحث  ہے۔باب چہار میں احکام کی ان تبدیلیوں کا بیان ہے جو زمانے کے اقتضاء سے پیدا ہوتی ہیں۔ اور باب پنجم میں بعض قواعد کلیہ کا بیان ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 11
مقدمہ طبع اول 14
علم فقہ کی تعریف اور اس کی قسمیں 19
قانون سازی کی اجمالی تاریخ 39
مذاہب اسلامیہ 41
مذہب حنفی 51
مذہب مالکی 59
مذہب شافعی 63
مذہب حنبلی 67
اہل سنت کے متروک مذاہب 71
مذاہب شیعہ 75
حکومت عثمانیہ کے قوانین اور مجلۃ الاحکام العدلیہ 81
مشرقی ممالک میں قانون سازی کی تحریکیں 94
قوانین یورپ کی تاریخ پر ایک نظر 115
قوانین اسلامی کے مآخذ 133
دلائل شرعیہ 135
تمہید 135
کتاب اللہ 140
سنت 146
اجماع 155
قیاس 159
دوسرے دلائل شرعیہ 166
اجتہاد 179
قانون سازی کے خارجی مآخذ 207
احکام کی تبدیلی 209
قانونی حیلے 231
براہ راست قانون سازی 241
رسم ورواج 247
شرع اسلامی کا رومی قانون سے تعلق 257
بعض قواعد کلیہ 283
معلومات عامہ 285
ضرورت وحاجت کا حکم 291
کاموں میں ارادہ 300
گواہی کے عام اصول وقواعد 312
لوازمات ثبوت 312
اقرار 319
زبانی گواہی 333
قسم 341
شہادت کے دیگر مسائل 350
عام متفرق قواعد 357
اہم عربی مآخذ 383
غیرعربی مآخذ 395
فہرست مکمل نہیں

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like