فوائد نافعہ جلد اول

فوائد نافعہ جلد اول

 

مصنف :

 

صفحات: 689

کرام  اس امت کے سب سے افضل واعلی لوگ تھے ،انہوں نے نبی کریم  ﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، کی سر بلندی اور اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ   کرام  تمام کے تمام  عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ، پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔ کرام  کے بارے  میں اللہ تعالی کا یہ اعلان ہے کہ اللہ  ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔نبی کریم ﷺ کے ان صحابہ  کرام   میں سے بعض صحابہ کرام   ایسے بھی ہیں جن کی جرات وپامردی،عزم واستقلال اوراستقامت نے میدان جہاد  میں جان اپنی ہتھیلی پر رکھ کر بہادری  کی لازوال داستانیں رقم کیں،اور اپنے خون کی سرخی سے کے کو تناور درخت بنایا،لیکن اس کے باوجود بعض دشمنان صحابہ کی طرف سے مختلف صحابہ کرام    پر طرح طرح کے اعتراضات کئے جاتے ہیں اور ان کی مقام ومرتبہ کو کم کرنے کی ناکام کوشش کی جاتی ہے۔زیر کتاب “فوائد نافعہ” دو جلدوں پر مشتمل ہے جومحترم  مولانا صاحب جھنگوی کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نےمختلف کرام   پر وارد ہونے والے متعدد اعتراضات  کا تسلی بخش جواب دیا ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس مخلصانہ کوشش کو  قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام  سے محبت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
فصل اول
سوانح صدیق اکبر ﷜ 21
ولادت و نام ونسب 22
قبل از قوم میں صدیق کا مقام 23
قبول کرنا 23
اشاعت 24
مکی زندگی اور کی 25
ہجرت کا قصد 26
صدیقی اخلاق کفار کی ربانی 27
صدیق کی عبادت میں قدرتی تاثیر 28
ہجرت مدینہ 30
غار ثور کی صحبت 31
معیت صدیقی کا میں ذکر 32
قیام غار کے اوقات میں اہل بیت صدیق کی خدمت گزاری 32
غار سے رخصت ہونا اور راستہ میں صدیق اکبر کی 33
مدینہ میں آمد اور معیت صدیقی 34
کی بنیاد اور صدیق اکبر کی 35
صدیق اکبر کی مدنی زندگی 36
غزوہ بدر 36
غزوہ احد 38
واقعہ حدیبیہ 41
فتح مکہ 42
غزوہ حنین 43
غزوہ تبوک 43
کی امارت 9 ہجرت میں 44
صدیق کا امام مقرر ہونا بحکم رسول 46
صدیقی کے شواہد 47
صدیقی کا ابتدائی خطبہ 52
حضرت علی ؓ او ردیگر اکابرین کا صدیقی کے ساتھ اتفاق واتحاد 53
صدیقی دور کا ایک اور اس کا تصفیہ 58
صدیقی آخری ایام میں 62
اولیات صدیقی 64
خصوصیات صدیقی 65
صدیقہ ؓ 68
اسم شریف ،ولادت باسعادت 68
اہل بیت نبوت ہونے کا شرف 69
صدیقہ ؓ 69
نوخصال 70
حضرت صدیقہ کے تلامذہ 73
تعداد مرویات صدیقہ ؓ 74
حضرت صدیقہ کی سخاوت اور زہد 75
وفات صدیقہ ؓ 76
شعب ابی طالب کےمتعلق اعتراض 78
الجواب 78
تائید از 80
آیۃ غار اور صدیق اکبر کے خصوصی 81
ثانی اثنین کا لقب کرام ؓ کی نظروں میں 84
حضرت عمر ؓ کا کلام 85
حضرت ابو عبیدہ کا قول 86
کی طرف سے تائید 87
کاقول 87
حضرت علی ؓ اور حضرت زبیر کا قول 88
حضرت حسان بن ثابت کا قول 89
ایک نحوی ضابطہ 90
لفظ ’’ثانی ‘‘ اور 91
ہجرت اور آیۃ غار کے متعلق کے بیانات 92
آخر کلام 98
عدم شرکت کا اعتراض 99
الجواب 99
حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ کے متعلقات 99
کی طرف سے اس کی تائید 102
حضرت سیدنا عمرؓ کے متعلقات 103
تائید از 105
محاذ جنگ سےفرار کاجواب 107
غزوہ احد 107
غزوہ حنین 108
خلیفہ رسول ہونے سے انکار کا طعن 111
الجواب 111
الزامی جواب 114
جنازہ نبوی میں شیخین ؓ کی عدم شمولیت 116
غسل و کفن دفن کے موقع پر غیر حاضری کا طعن 116
الجواب 117
وجہ انقطاع ۔۔۔ وجہ شذوذ 118
کی روایات 119
حضرت عائشہ ؓ سے مروی روایات 123
ابن عباس سےمروی روایت 124
کیفیت صلوٰۃ جنازہ 124
تائیدات ۔۔۔ امام مالک ؓ کی روایت 125
اہل و طبقات اوراہل تراجم وتاریخ کی روایات 127
ابن ہشام اور ابن جریر الطبری کی روایت 127
اور بلاذری وغیرہما کی روایت کیفیت جنازہ کے متعلق 128
خلاصہ روایات 130
تائید مزید 131
قابل غور 132
ایک ضابطہ 132
دیگر ضابطہ 133
آخر بحث میں ایک تجزیہ 134
قابل غور 136
آخری بات 138
کانت بیعۃ ابی بکر فلتۃ کاطعن 139
الجواب 139
فائدہ 142
خلاصۃ الکلام 143
مانعین زکوٰۃ سےجنگ کرنے کا طعن 144
الجواب 144
جیش اسامہ بن زید کے متعلق طعن 148
الجواب 149
مالک بن نویرہ کے قتل کےاعتراض اور اس کی وضاحت 152
کی ایک تمثیل 158
اعتراض کا آخری مرحلہ 159
اعتراف خطاء و ذنوب کا طعن 161
الجواب 162
فصل دوم
واقعہ قرطاس اور اس کا پس منظر 166
ایام مرض الوفات … واقعہ قرطاس کا اختصار 167
ابن کثیر کی 170
روایت ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ 171
روایت عبد الرحمٰن بن ابی بکر 172
علامہ بیہقی کی 173
توجیہات 174
تائید من جانب 175
ایک شبہ اور اس کا ازالہ 176
دیگر گزارش 178
صلوٰۃ 179
تائید من جانب 180
شیخ الاشعری کا کلام 181
حضرت ابومسعود الانصاری کی روایت 183
حضرت شاہ ولی کی 183
ازالہ شبہات …. الجواب 185
حاصل کلام 192
آخری کلام 196
اختتام بحث بصورت جائزہ 197
تصدیق ایمانی میں شک کا طعن 200
الجواب 201
قرائن و شواہد 202
روایت کا جواب 203
قابل اعتراض روایت کاجواب 206
الجواب 207
شواہد و قرائن 208
لو لا علی لھلک عمر 212
الجواب 212
ایک دیگر واقعہ 215
خلاصہ کلام 217
219
ہذا کےاہم عنوانات 219
ابتدائیہ 220
عہد نبوت 221
پہلی صورت 221
دوسری صورت 227
تیسری صورت 230
قرائن 231
ایک وہم کا ازالہ 233
کا دور 233
عہد صدیقی و عہد فاروقی 234
ایک شبہ کا ازالہ 244
عہد عثمانی میں کا اہتمام 246
کاشمول 247
عہد مرتضوی میں کا انتظام 248
بفرمان رسالت خلفاء راشدین کی اتباع کی تاکید 252
مشاہیر کا تعامل 255
ابن عباس ؓ کا شرعی میں طریق کار 257
امہات المومنین کا طرز عمل 259
اجماع سکوتی 261
تابعین وتبع تابعین کے فرمودات 261
علمائے امت کے بیانات 264
آٹھ رکعات — ایک سوال پھر اس کا جواب 270
تطبیق بین الروایات 273
الزامیات 277
خلاصہ بحث 279
متعۃ النساء کا مسئلہ ( ہدایات کی روشنی میں ) 281
متعۃ النساء کا مفہوم 282
اہل کے نزدیک 283
متعہ کے و اوصاف کےنزدیک 284
کےاحکام و اوصاف اہل کےنزدیک 286
ایک موازنہ 287
شیعوں کےنزدیک متعہ 288
کا جواز متعہ کے لیے استدلال 289
اہل کاعدم جواز متعہ پر استدلال 291
عدم جواز متعہ پر و آثار سے استدلال 296
حضرت سیدنا علی المرتضیٰ ؓ 300
الزامیات 304
افادہ برائے ناظرین کرام 306
ایک قاعدہ 307
ازالہ شبہات 309
ابن جریج کی روایات 311
ابن جریج کا رجوع 314
دیگر تنبیہ ( ابن جریج کے متعلق ) 315
آخر بحث …. اصولی ضابطہ 316

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...