غیر مسلم تہوار — بے حیائی کا بازار

غیر مسلم تہوار — بے حیائی کا بازار

 

مصنف :

 

صفحات: 74

 

زيرنظر کتابچہ میں تفضیل احمد ضیغم صاحب نے مسلمانوں کے اختیار کردہ ان تہواروں کا تذکرہ کیاہے جن کا مسلمانوں کی تہذیب وثقافت کے ساتھ  دور کا بھی تعلق نہیں لیکن ہمارے ہاں مغری تہذیب سے مسحور ومرعوب طبقہ مسلمانوں میں ان تہواروں کے ذریعے کفرو کا بیج بونے میں مصروف ہے-مصنف نے انتہائی سادہ اور آسان فہم انداز میں بسنت، ویلنٹائن ڈے اور کی تاریخی حیثیت بیان کرتے ہوئےان تہواروں کے معاشرے پر منفی اثرات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے-علاوہ ازیں مزدور ڈے، کارڈ اور ہیپی نیو ائیر کے سلسلے میں شرعی وضاحت پیش کرتے ہوئے میں ان تہواروں  کی کس حدتک گنجائش ہے، کو قلمبند کیاگیاہے-

 

عناوین صفحہ نمبر
اشک مؤلف 11
بسنت بہار بے حیائی کا بازار 17
بسنت کی تاریخی حیثیت 22
ویلنٹائن ڈے 29
ویلنٹائن ڈے منانے کے مختلف انداز 30
اداکاروں کے ویلنٹائن ڈے منانے کے مختلف انداز 31
عوام کے ویلنٹائن ڈے منانے کے مختلف انداز 33
ویلنٹائن ڈے کی تاریخی حیثیت 35
ایک کے تاثرات 37
ایک ملک غیر سے لوٹ کر آنے والے کے تااثرت 38
41
وہ خاص امور جن میں جھوٹ بولنا جائز ہے 44
ان تینوں مواقع کا میں یوں ذکر ہے 45
اپر یل فول منانا کیوں جائز نہیں ؟ 46
کی تاریخی حیثیت 47
ثبوت کے لیے ملاحظہ فرمائیے ( کی چند مشہور کتابوں سے ) 49
یوم مئی اور مزدور دن 55
یکم مئی کی تاریخی حیثیت 56
مزدور کے معاشی حالات کے مطابق اجرت 60
مزدور  کی طاقت سے بڑھ کر کام لینے کی ممانعت 61
مزدور کی عزت نفس کا خیال 61
اعلی اور ادنی کے تصور کا خاتمہ 62
کارڈ یا کرسمس کارڈ 65
کارڈ کی تاریخی اور شرعی حیثیت 66
ہیپی نیو ایئر 71
ہیپی نیو ایئر کی تاریخی حیثیت 73

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.76 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...