غم نہ کریں

غم نہ کریں

 

مصنف : ڈاکٹر عائض القرنی

 

صفحات: 479

 

ایک صحت مند دماغ اور جسم زندگی میں پیش آمدہ امور کو صحیح طور پر نبٹا سکتا ہے او رمایوسی و نفسیاتی بیماریاں انسان کو حالات سے لڑنے کے قابل نہیں چھوڑتیں۔ ایک مسلمان کا ایمان و بھروسہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر ہوتا ہے کہ وہ تمام اسباب کا مالک ہے او راس کی بے پایاں رحمت جہاں کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس نے اپنے بندوں  کی مشکلات اور طبائع کو سامنے رکھتے ہوئے ان کی پیچیدگیوں کا شریعت میں حل رکھا ہے او روہ احکام صادر فرمائے ہیں کہ جن پر عمل پیرا ہوکر او راپنا کر انسان بامقصد اور صاف ستھری زندگی گزار سکتا ہے۔زیرنظر کتابچہ جوکہ عربی کتاب  ’’لا تحزن‘‘ کا ترجمہ ہے۔ مؤلف نے اس میں وہ تمام شرعی ہدایات کہ جن کومدنظر رکھتے ہو ے مایوسی اور پریشان کن کیفیت سےدور رہا جاسکتا ہے، ذکر کردیئے ہیں اور یہ ہدایات قرآن و حدیث کی نصوص سے مزین ہیں۔روحانی و قلبی قوت کےلئے کتاب لائق مطالعہ ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
مقدمہ 7
کچھ اس کتاب کے بارے میں 8
مقدمہ طبع اول 9
سوچیں اور شکر بجالائیں 13
بے جا تنقید کا سامنا کیسے کریں 18
عسر کے ساتھ یسر بھی ہے 24
بدلہ صرف اللہ دیتا ہے 28
نماز 35
قسمت پر راضی رہیں 40
غم نہ کریں 54
جذبات پر قابو 63
جو کھوگیا اس پر افسوس نہ کریں 78
لوگوں کی حرکتیں دیکھ کر پریشان نہ ہوں 86
خوش رہنے کے قاعدے 98
رنج وغم اور حسد کے اثرات 112
خاموشی اچھی غذا ہے 123
گردش ایام 133
موت کا ایک دن معین ہے 145
افسردگی خودکشی کا دروازہ ہے 162
خوش نصیبی کے عناصر 178
عبودیت کا تقاضا 188
ایمان ہی راہ نجات 206
اپنا احتساب کیا کیجیے 222
گناہ سے دور رہیں 233
چار چیزوں سے دور رہیں 236
کلام الہٰی کو سنیے 244
مظلوم کی دعا 257
کتابیں بہترین ساتھی ہیں 274
رضا مندی کے فائدے 295
ناراضگی شیطان کی شکار گاہ ہے 300
دنیا کی زندگی سب کچھ نہیں 313
خیر کے کام برے نتائج سے بچاتے ہیں 331
ولی کون ہیں؟ 352
اولیاء کی کرامات 263
جیسا کروگے ویسا بھرو گے 397
منتخب اشعار کا ترجمہ 459
فہرست مضامین 465

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like