ہدایۃ المستفید (اردو ترجمہ) – جلد1

ہدایۃ المستفید ( ترجمہ) – جلد1

 

مصنف : عبد الرحمن بن حسن آل شیخ

 

صفحات: 716

 

اخروی فلاح کا معیار وعقیدہ توحید سے شدید وابستگی اور سے براءت پر منتج ہے۔روز وہی شخص سرخرو ہوگا جس کا دامن سے منور اور کی ظلمتوں سے پاک ہوگا۔اس اعتبار سے ہر شخص پر لازم ہے کہ وہ عقیدہ توحید پر مضبوطی سے کاربند ہو اور شرک کی ظاہری وباطنی آلائشوں سے پاک ہو۔ تبارک وتعالیٰ نے کی سے آگاہ کرنے کے لیے ورسل مبعوث فرمائے ۔پھر علمائے نے اس ذمہ داری کو بطریق احسن انجام دیا اور وتدریس ،تالیف وتصنیف اور دروس وخطبات کے ذریعے شمع کو فروزاں رکھا اور اس کی ضیاپاشیوں سے جہالت میں گری امت کو عقیدہ کی روشنی فراہم کی ۔توحید کے موضوع پر بہترین کتاب کتاب التوحید ہے جو اس کے عظیم سپوت اور قاطع وبدعت شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب ؒ کی شاہکار تصنیف ہے ۔کتاب ہذا شرک میں ملوث فرقوں کے خلاف شمشیر بےنیاز ہےاس کتاب کی تشریح کئی نے کی جن میں سے مقبول عام کتاب فتح المجید ہے ۔جو فضیلت الشیخ عبدالرحمن بن حسن آل شیخ کی مرتب کردہ ہے۔اس کتاب کا عطاء اللہ ثاقب نے ہدایۃ المستفید کے نام سے ترتیب دیا ہے۔ کی سے بہرہ ور ہونے اور کی تباہ کاریوں سے آگاہی کے متعلق یہ کتاب ایک بہترین ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
امام الدعوۃ 79
رحلت 80
دعوت 81
83
مخالفت 84
تصنیفات 89
وفات 94
امام الموحدین العلامۃ الشیخ عبدالرحمن بن حسن 95
ولادت 95
شیوخ 95
تلامذہ 97
تصنیفات 99
وفات 99
باب فضل وما یکفر من الذنوب 183
باب الخوف من الشرک 281
باب الدعاء الی الشہادۃ ان لاالہ الا 297
باب 329
باب 367
باب جھاڑ ،پھونک ،تعویذ 385
باب ذات انواط کے بارے میں 407
باب غیراللہ کے نام کا ذبح کرنا 429
باب نذر پوری کرنے پر پابندی 452
باب کی نشانیاں 461
باب خوف اور ڈر کے بارے میں 471
باب کے بارے میں 583

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply