ہدایۃ المستفید (اردو ترجمہ) جلد2

ہدایۃ المستفید ( ترجمہ) جلد2

 

مصنف : عبد الرحمن بن حسن آل شیخ

 

صفحات: 721

 

اخروی فلاح کا معیار وعقیدہ توحید سے شدید وابستگی اور سے براءت پر منتج ہے۔روز وہی شخص سرخرو ہوگا جس کا دامن سے منور اور شرک کی ظلمتوں سے پاک ہوگا۔اس اعتبار سے ہر شخص پر لازم ہے کہ وہ عقیدہ توحید پر مضبوطی سے کاربند ہو اور شرک کی ظاہری وباطنی آلائشوں سے پاک ہو۔ تبارک وتعالیٰ نے توحید کی سے آگاہ کرنے کے لیے ورسل مبعوث فرمائے ۔پھر علمائے نے اس ذمہ داری کو بطریق احسن انجام دیا اور وتدریس ،تالیف وتصنیف اور دروس وخطبات کے ذریعے شمع کو فروزاں رکھا اور اس کی ضیاپاشیوں سے جہالت میں گری امت کو عقیدہ کی روشنی فراہم کی ۔توحید کے موضوع پر بہترین کتاب کتاب التوحید ہے جو اس کے عظیم سپوت اور قاطع وبدعت شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب ؒ کی شاہکار تصنیف ہے ۔کتاب ہذا شرک میں ملوث فرقوں کے خلاف شمشیر بےنیاز ہےاس کتاب کی تشریح کئی نے کی جن میں سے مقبول عام کتاب فتح المجید ہے ۔جو فضیلت الشیخ عبدالرحمن بن حسن آل شیخ کی مرتب کردہ ہے۔اس کتاب کا اردو عطاء ثاقب نے ہدایۃ المستفید کے نام سے ترتیب دیا ہے۔ کی سے بہرہ ور ہونے اور شرک کی تباہ کاریوں سے آگاہی کے متعلق یہ کتاب ایک بہترین ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
طاغوت کے معنی 732
جادو کے بارے میں 777
نجوم کے بارے میں 799
نجومی کے پاس جانے کا بیان 809
نشرہ کے بارے میں مکمل وضاحت 828
بین کرنے والی عورتوں کی سزا 886
تعالیٰ سے محبت کے معنیٰ 906
خوف کی قسمیں 926
مومنین کی صفات 960
وہ کون لوگ ہیں جو کو دوزخ کی آگ سب سے پہلے جلائے گی 1016
غیراللہ کی قسم کھانا ہے 1120
اپنے آپ کو شہنشاہ کہلوانے کی ممانعت 1155
کوہٹانے اور قبر کوزمین کے برابر کرنے کا حکم 1322
عرش الہیٰ کے مقابلہ میں کرسی کی حیثیت 1414

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply