حج و عمرہ کتاب و سنت کے آئینے میں

حج و عمرہ کتاب و سنت کے آئینے میں

 

مصنف : مختار احمد محمدی مدنی

 

صفحات: 130

 

حج بیت اللہ ارکانِ اسلام میں ایک اہم رکن ہے بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے ہر صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام  سےخارج ہے اجر وثواب کے لحاظ  سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام و مسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں۔ حدیث نبویﷺ کہ آپ نے فرمایا الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة’’حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’حج و عمرہ کتاب وسنت کے آئینے میں ‘‘ سعودی عرب کے دعوت وتبلیغ اور نہی عن المنکر کے فعّال ادارے ’’جالیات ‘‘ کے دعوۃ سینٹر الجیل کے داعی و مبلغ مولانا مختار احمد مدنی﷾ کی تالیف ہے اس میں مولانا موصو ف نے حج و عمرہ کےاحکام ومسائل اور اس کےمختلف مراحل میں ہونے والی غلطیوں کی بخوبی نشاندہی کی ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 7
تقدیم 10
تقریظ 12
تمہید 15
چند آداب ونصائح 31
حج اسلام کارکن ہے 33
عمرہ واجب ہے 34
حج کی شرطیں 36
قرابت سےحرام رشتے 39
رضاعت سےحرام رشتے 40
نکاح کی وجہ سے حرام رشتے 40
قرابت سےحرام عورتیں 41
رضاعت (دودھ پینے )سےحرام عورتیں 41
نکاح کی وجہ سےحرام عورتیں 42
حج میں جلدی کریں 42
حج میں نیابت 43
حج وعمرہ کی فضیلت 45
مواقیت کابیان 46
چند اہم مسائل 48
میقات پر پہنچنے کےبعد 50
بچوں کاحج 54
احرام کی اقسام 55
پہلی قسم عمرہ کااحرام 55
دوسری قسم :حج وعمرہ کی ایک ایک ساتھ نیت کرنا 57
تیسری قسم :صرف   حج کی نیت کرنا 57
ممنوعات احرام 58
پہلی قسم :وہ امور جومردوزن دونوں پر حرام ہیں 58
دوسری قسم :جوصرف مردوں پر حرام ہے 60
تیسری قسم :جوصرف عورتوں پر حرام ہے 61
فدیہ کےمسائل 61
فدیہ کےمقدار 62
حالت احرام میں جائز امور 64
ارکان حج 66
واجبات حج 67
ارکان اورواجبات عمرہ 68
مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کےآداب 69
حرم مکہ کی حدو د 70
طواف کعبہ مشرفہ 72
صفاومروہ کی سعی 76
آٹھویں ذی الحجہ یوم الترویہ کےاعمال 81
نوذی الحجہ عرفہ کادن 83
مزدلفہ کی رات 86
دسویں ذی الحجہ یوم لنحر کےاعمال 90
حمرہ عقبہ کے رمی 90
قربانی 90
حلق یاتقصیر 91
طواف زیارت 92
ایک غلط فہمی اوراس کازالہ 95
ایام تشریق کےاعمال 96
طواف واداع 101
مدینتہ النبی ﷺ کامبارک سفر 102
زیارت مسجد النبی ﷺ 105
حج کی غلطیاں 111
احرام سےقبل کی غلطیاں 111
احرام اورتلبیہ کی غلطیاں 112
طواف کی غلطیاں 113
سعی کی غلطیا ں 114
عرفہ کی غلطیاں 115
مزدلفہ کی غلطیاں 116
رمی کی غلطیاں 116
ذبح حلق اورطواف واداع کی غلطیاں 117
زیارت مسجد النبی ﷺ   کی غلطیاں 118
زیارت قبرسول اللہ ﷺ کےبارےمیں چند موضوع روایات 119
قرآن کریم واحادیث صحیحہ سےمنتخب دعائیں 121
قرآنی دعائیں 121
نبوی دعائیں 123

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like