حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ(پی ایچ ڈی مقالہ)

اور جمہور کے اصول تحقیقی وتقابلی مطالعہ(پی ایچ ڈی مقالہ)

 

مصنف : ڈاکٹر حافظ انس نضر مدنی

 

صفحات: 593

 

قرآنِ مجید وہ عظیم کتاب ہے ،جسے تعالیٰ نے انسانیت کی رُشد و ہدایت کیلئے نازل فرمایا ہے۔ نبی کریم ﷺ  ، کرام ؓ ، تابعین عظام اور تبع تابعین سے لے کر آج تک ہر دور میں اہل مفسّرین اس کی کو کرتے اور اس کی گتھیوں کوسلجھاتے چلے  آئے ہیں۔ہر دَور میں مفسرین کرام نے خصوصی ذوق اور کے مطابق اس کی خدمت کی اور کے مخصوص مناہج اور اپنے سامنے رکھے۔ پیش نظر”حمید الدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر” حافظ انس نضر مدنی کا پی ایچ ڈی کے لیے لکھا جانے والا مقالہ ہے۔ محترم حافظ صاحب امتیازی حیثیت میں فاضل مدینہ یونیورسٹی ہونے کے ساتھ ساتھ ’مجلس التحقیق الاسلامی‘اور ’کتاب ونت ڈاٹ کام‘ کے انچارج ہیں۔ موصوف جہاں طلباء جامعہ لاہور الاسلامیہ کو کے زیور سے آراستہ کر رہے ہیں وہیں متنوع و تحقیقی کاموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ آپ کی خداد صلاحیتوں کا ایک اظہار زیر مقالہ ہے۔ مولانا حمید الدین فراہی ؒ کے  منہجِ اور مولانا امین احسن اصلاحی ؒ کی تفسیر ’تدبر قرآن ‘ پر تو کسی نہ کسی حوالے  سے تحقیقی کام موجود ہے  لیکن مولانا فراہی ؒ کے  اُصول تفسیر اور جمہور کے  اُصول تفسیر میں  مناسبت اور تقابل پر مرتب تحقيقی کام پہلی بارسامنے آیا ہے۔محترم حافظ صاحب نے مولانا فراہی ؒ کے  اُصول اور تفسیر پر موجود کام کا صالحین کے  مناہجِ سے اس انداز میں تقابلی جائزہ پیش کیاہےکہ واضح ہو سکے  کہ کیا یہ ایک شے  کے  دو رُخ ہیں یا ان میں  آپس میں  جوہری اختلاف اور فرق ہے۔

 

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

مولانا حمید الدین فراہیؒ

1

تعارُف ومختصر حالاتِ زندگی

2

اَساتذہ وتلامذہ اور وملی

35

مصنفات ومؤلفات

71

جمہور کے اُصولِ

88

اُصول کی وتدوین

89

بالماثور

111

بالرّائے

161

’نظمِ قرآن‘ کے فراہی نقطۂ کا تجزیاتی مطالعہ

193

مولانا فراہیؒ اور ’نظم

194

’نظم قرآن‘ سے  استفادہ کی حدود

215

قرآنی فصاحت وبلاغت اور تصورِ

229

نظام القرآن‘ میں نظم کے تفرّدات

243

استفادہ علومِ عربیہ میں  اِفراط وتفریط اور راہِ اعتدال

267

مولانا فراہیؒ اور اَدب جاہلی

268

علومِ عربیہ  سے  استدلال کا دائرہ کار

290

قواعدِ عربیہ اور فہمِ میں محاورۂ

306

نظام القرآن‘ میں اَدبِ جاہلی کے تفرّدات

317

بذریعہ قرآن  ….. تحقیقی جائزہ

339

مولانا فراہیؒ اور بذریعہ قرآن

340

بذریعہ قرآن‘  میں سنّت کی حیثیت

357

قرآنِ مجید کی دلالت کی قطعیت؟

385

نظام القرآن‘ میں اس حوالے سے تفرّدات

406

کے خبری مآخذ

423

مولانا فراہی اور کے فرعی  مآخذ

424

اور اَحادیثِ مبارکہ

470

خاتمۂ بحث

530

جامع فہارس

536

فہرست آیات

537

فہرست

555

فہرست اعلام

559

فہرست اماکن

570

فہرست مصطلحات

573

فہرست اشعار

578

مصادر ومراجع

582

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...