حرام چیزیں جنہیں معمولی سمجھ لیا گیا

حرام چیزیں جنہیں معمولی سمجھ لیا گیا

 

مصنف : محمد بن صالح المنجد

 

صفحات: 158

 

بنی اسرائیل کی تباہی کا بڑا سبب کی حدود کو توڑنا ، احکام کا مذاق اڑانا ، مختلف تاویلوں سے حرام کو حلال اور حلال کو حرام قرار دینا تھا ۔ جس کے نتیجے میں تعالی نے ان پر پے درپے عذاب نازل کیے تھے ۔ ذلت و رسوائی ان کا مقدر ٹھہری ان کو سور اور بندر بنا دیا گیا تھا ۔ امت محمدیہ کو اس خصلت بد سے باز رکھنے کے لیے و میں جابجا احکام  نازل فرمائے ۔ لیکن بدقسمتی سے آج مسلمانوں نے وہی طور طریقے اختیار کر لیے ہیں ۔ اس لیے حرام چیزوں کا بیان کا ایک اہم ترین جز ہے اور جب تک آدمی حرام چیزوں سے نہ بچے نہ اس کا معتبر ہے نہ اس کی عبادت مقبول ۔ اسی لیے حرام چیزوں کو بیان کرنے کے لیے علمائے کرام نے متعدد کتابیں تالیف کی ہیں اور یہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جسے عالم اسلام کے مشہور و معروف عالم الشیخ نے ترتیب دیا ہے ۔ زیرنظر کتاب موصوف کی تالیف محرمات استہان بہا الناس یجب الحذر منہا کا ہے جس میں بیشتر ایسی محرمات پر تنبیہ کی گئی ہے جن میں لوگ آج کل بہت تساہل برتتے ہیں او ران محرمات کو بہت معمولی سمجھتے ہیں ۔ اور بڑی جرت سے ان کا ارتکاب کرتے ہیں ۔ کتاب کی خوبی یہ ہے کہ اسے فاضل مؤلف نے محنت اور عرق ریزی سے کوشش کی ہے کہ اس میں اکثر وہ محرمات آجائیں جو آج کل معاشرے میں مروج ہیں ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
گزارشات 8
مقدمہ 13
حرام کاموں کی تفصیل 25
تعالیٰ کے ساتھ کرنا 26
قبروں کی پوجا 27
غیراللہ کے نام کی نذر ونیاز 29
حرام کو حلال اور حلال کو حرام قرار دینا 30
جادو کہانت اور غیبی خبریں جاننے کا دعویٰ کرنا 32
حادثات زمانہ میں ستاروں کے عمل دخل کا اعتقاد رکھنا 38
کسی چیز میں نفع پہنچانے کا اعتقاد رکھنا 39
دکھلاوے اور شہرت کے لیے عبادت کرنا 41
بدشگوفی با بدفالی لینا 43
غیراللہ کی قسم کھانا 48
میں عدم اطمینان 52
دوران مقتدی کا مام سے سبقت کرنا 55
غلام بازی( لواطت) 63
بغیر شرعی عذر کے کا ہمبستری سے انکار کرنا 65
ظہار 67
حالت حیض میں جماع کرنا 69
بیویوں کے درمیان ناانصافی 74
غیر عورت کے ساتھ خلوت 75
عورت کا خوشبو لگا کر گھر سےنکلنا 79
بغیر عورت کا کرنا 80
اپنے گھر کی کسی عورت کی بدچلنی کو دیکھ کر خاموش رہنا 83
فروخت کے وقت سامان کے عیب چھپانا 89
بغیر ارادہ خریداری چیز کا بھاؤ بڑھانا 91
باہم جوا کھیلنا 93
چوری 95
رشوت لینا اور دینا 98
کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنا 99
مزدور سے کام مکمل لینا اور اجرت پوری نہ دینا 103
عطیہ دینے میں اولاد کے درمیان ناانصافی کرنا 105
واپس نہ کرنے کی نیت سے قرض لینا 109
حرام کھانا 111
سونے اور چاندی کے برتن استعمال کرنا 115
جھوٹی گواہی 116
چغل خوری 122
بغیر اجازت لوگوں کے گھروں میں جھانکنا 124
کو ٹخنوں سے نیچے تک لٹکانا 126
عورتوں کا چھوٹے ، باریک اور تنگ کپڑے پہننا 129
بالوں کو سیاہ خضاب لگانا 134
جھوٹا بیان کرنا 138
پیشاب کے چھینٹوں سے پرہیز نہ کرنا 143
برا پڑوس 146
چوسر کھیلنا 147
نوحہ کرنا 150
چہرے پرمارنا اور چہرے پر نشان بنانا 150
آخری بات 155

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...