حسن البیان فیما سیرۃ النعمان

حسن البیان فیما سیرۃ النعمان

 

مصنف : عبد العزیز محمدی رحیم آبادی

 

صفحات: 234

 

بعد میں آنے والی نسلوں کے لئے اپنے کے حالات او ران کے کارناموں سے واقفیت حاصل کرنا اس لیے ضروری ہے،تا کہ ان کے نقوشِ قدم پر چل سکیں اور زندگی میں ان سے راہنمائی حاصل کی جاسکے اوراسلاف کے کارناموں کو زندہ رکھا جا سکے ۔ اس سلسلے میں برصغیر کے معروف نگار مولانا شبلی نعمانی﷫ نے امام ابو حنیفہ﷫ کی و کے حوالے سے سیرۃ النعمان کے نام سے ایک کتاب تصنیف فرمائی جس میں نے انہوں نے امام صاحب کے مناقب وخوبیاں بیان کر نے کے ساتھ ساتھ اصولِ او راکابر محدثین وعلماء اہل پر نقد جر ح بھی کی ،تومولانا شبلی کے معاصر شیخ الکل فی الکل مولانا سید نذیر حسین محدث دہلو ی ﷫کے تلمیذ خاص علامہ محمد عبد العزیز رحیم آبادی ﷫ نے سیرۃ النعمان کے جواب میں حسن البیان فیما سیرۃ النعمان کے نام سے کتاب تصنیف کی ، جس میں انہوں نے مولانا کی طرف سے سیرۃ النعمان میں حدیث اور محدثین پر کی جانے والی نقدو جرح کا وتحقیقی اور تنقیدی جائز لیا ہے او ر بعض ایسی علمی اور مضبوط گرفتیں کی ہیں کہ جن کا لوہا علامہ شبلی  کوبھی مانے بغیر چارہ نہ رہا ۔اور بعد والی طبع میں مولانا شبلی نے خو د ہی اس کی کردی۔ حسن البیان پہلی دفعہ 1311ھ میں مطبع فاروقی سے طبع ہوئی ۔زیر طبع مکتبہ ثنائیہ سرگودھا کی ہے، جس میں مولانا عطاء حنیف بھوجیانی ﷫ کی تصدیر اور شیخ الحدیث مولانا اسماعیل سلفی﷫ کاعلمی مقدمہ بھی شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ خدمت حدیث کے سلسلے میں ان کی کوششوں کوقبول فرمائے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست عنوانات 3
تصدیر 10
مولف 13
اور تبلیغی 14
جماعتی و تصانیف 15
بیماری اور وفات 16
مقدمہ 17
مولانا تھانوی کا 18
ایک دو نئے مولوی صاحبان 19
کے عطیے 24
کیا ہے؟ 24
شرعی اصطلاح 25
الاجتہاد 26
التقلید 27
الدرایۃ 34
فقہاء عراق 37
بے اعتدالی کا دور 38
نقد درایات اور 39
راوی کا اثر 40
راوی کی شرح اور حنفیہ 41
نئی درایت 44
سر سید اور ان کے رفقاء 45
امام صاحب اور قیاس 50
حسن البیان اور حسن البیان والے 50
کتاب سیرۃ النعمان 62
محدثین سے امام صاحب کی موافقت 70
محث اور حدیث 77
مناظرہ اور 79
مؤطا کی مقبولیت 81
حافظ ابن حجر کی عبارت سے مغالطہ 82
کی وسعت 83
اہل و اہل الرائے 91
شبلی صاحب کی سے ناواقفی 98
کی قوت اور سیلان ذہن 109
فقاہت راوی کی شرط کی حیثیت 115
دوسرا درایت 137
اور کا مناظرہ 148
قطیعت صحیحین کی بحث 151
و میں فرق 164
امام صاحب کی مقبول روائتیں 175
محدثین اور امام صاحب کے اختلاف کی اصل وجہ 185
بحث بر مناظرہ امام صاحب وغماوہ 190
195
امام صاحب اور امام سفیان ثوری 200
خروج النساء فی العیدین 213
فاتحہ خلف الامام میں امام صاحب کے مناظرہ کی حقیقت 221
فہمی کے نمونے 224
غازہ عنوان کتاب کریم 227
تم الفہرس وللہ الحمد 232

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...