حسد اسباب ، نقصانات اور اس سے بچاؤ

حسد اسباب ، نقصانات اور اس سے بچاؤ

 

مصنف : حافظ محمد منشاء طیب

 

صفحات: 75

 

حسد سےمراد کسی دوسرے کی خوش حالی پر جلنا اور تمنا کرنا کہ اس کی نعمت اور خوش حالی دور ہوکر اسے مل جائے۔حاسد وہ ہے جو دوسروں کی نعمتوں پر جلنے والا ہو۔ وہ یہ نہ برداشت کرسکے کہ نے کسی کو مال، علم، دین، حسن ودیگر نعمتوں سے نوازا ہے۔حسد نیکیوں کو ختم کرنے کا باعث بھی ہے ۔ زیر کتاب’’ حسد اسباب ، نقصانات اور اسے بچاؤ‘‘ محترم جناب حافظ محمد منشاء طیب صاحب کی مرتب شدہ ہے۔فاضل مرتب نے قرآنی اور کی روشنی میں  عام فہم انداز میں حسد او راس کے اثرات ونقصانات کو پیش کیا ہے ۔ تعالی مرتب وناشرین کی اس کاوش کو  قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس  کےلیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 9
مقدمہ 11
حسد کی تعریف
حسد حقیقی 13
حسد مجازی 14
حسد کےمراتب
پہلامرتبہ 16
دوسرا مرتبہ 16
تیسرامرتبہ 17
چوتھامرتبہ 17
پانچواں مرتبہ 17
حسدکی ممانعت حسد ازروئےقرآن
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےزمانے میں حسد کاوجود
کیامومن بھی حاسد ہوسکتاہے؟ 32
حسد کےاسباب
بغض وعداوت 33
دنیاوی سربراہی سےمحبت 34
ایمانی کمزوری اوردوسروں کےآگے بڑھنےکاخطرہ 36
مدمقابل کاخوف 36
لوگوں کواپنےماتحت رکھنےکی خواہش 37
حسد کےبڑھنےکےاسباب
مل جل کررہنا 39
لوگوں پرظلم وزیادتی اورتکبرمیں حد سےبڑھ جانا 40
بخل کابڑھ جانا 41
حسد کےاُخروی نقصانات
پراعتراض 42
مشرکوں سےمشابہت 44
فوجِ ابلیس کاسپاہی 45
مومنوں سےدوری 45
میں عذاب 45
نیکیوں کاضیاع 45
حسد کےدنیاوی نقصانات
غم وپریشانی 47
حاسد مصیبتوں کامتمنی 47
آفات کانزول 48
حسد کوختم کرنےکےذرائع
تعالی پرتوکل اوردعاکرنا 51
دل میں کاخوف پیداکرنا 51
حاسد کےشرسےاللہ تعالی کی پناہ مانگنا 53
حاسد کونعمت کی خبرنہ دی جائے 56
حاسد کےبارے میں سوچ بچارسےاجتناب کرنا 57
کےلیے مخلص ہوجانا 58
حاسد کےحسد پرصبرکرنا 60
حاسد پراحسان کرنا 60
کی عادت 65
نظربدکےاثرات سےبچنےکاعلاج 67
دم کرنا 67
پرپختہ یقین 69

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...