حروف القرآن

حروف القرآن

 

مصنف : قاری محمد اسماعیل امرتسری

 

صفحات: 557

 

تعالیٰ نے مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ تعالیٰ نے کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر اب تک کے ساتھ ساتھ   میں بھی  بہت سارے رسائل و کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب  نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔علم تجوید میں ضاد کا ایک مشکل ترین تلفظ سمجھا جاتا ہے ، جس پر اہل علم نے اپنی اپنی آراء کا اظہار فرمایا ہے۔ زیر تبصرہ  کتاب “حروف القرآن ” محترم  قاری محمداسماعیل پشاوری صاحب کی  تصنیف ہے،جس میں انہوں نے تجوید کے ومسائل کو بیان کیا ہے۔ شائقین علم تجوید کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے،جس کا تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف الف 31
حرف الف مخرج 45
حرف الف کی صفات لازمہ 46
حرف الف کااستعمال 50
حرف الف کے حالات 51
حرف الف کےاحکام  واقسام 55
حرف الف کےخواص واسرار 87
حرف باء 99
باء موحدخ کامخرج 102
باء موحدہ کے صفات لازمہ 103
حرف بارہ موحدہ کااستعمال 105
حرف باء موحدہ کےاحوال واحکام 108
حرف باء موحدہ کے اقسام ومعانی 110
حرف باء کے خواص واسرار 114
حرف تاء 123
حرف تاء مخر ج 126
حرف تاء کےلیے صفات لازمہ 126
حرف تاء کے 134
حرف تاءکے اقسام ومعانی 135
حرف تاء کے خواص واسرار 137
حرف ثاء 144
حرف ثاء کامخرج 144
حرف ثاء کےصفات لازمہ 144
حرف ثاء کے استعمال 146
حرف ثاء کے احوال واحکام 149
حرف ثاء کے خواص واسرار 150
حرف جیم 154
حرف جیم کے صفات لازمہ 157
حرف جیم کااستعمال 161
حرف جیم کے احوال واحکام 164
حرف جیم کےخواص واسرار 165
حرف حاء 171
حرف حاء کامخرج 174
حرف حاء کااستعمال 177
حرف حاء کااحوال واحکام 180
حرف حاء کےخواص واسرار 181
حرف خاء 186
حرف خاء کامخرج 189
حرف خاء کےصفات لازمہ 189
حرف خاء کا استعمال 193
حرف خاء کے احوال واحکام 194
حرف خاء کے خواص واسرار 195
حرف دال 199
حرف دال کامخرج 203
حرف دال کےصفات لازمہ 203
حرف دال کااستعمال 205
حرف دال کے احوال واحکام 208
حروف دال کےخواص 210
حرف ذال 215
حرف ذال کامخرج 218
حرف ذال کااستعمال 221
حرف ذال کے احوال واحکام 223
حرف ذال کے خواص واسرار 224
حرف راء 228
حرف راء کامخرج 231
حرف صاد 291
حرف صاد کامخرج 294
حرف صاد کے صفات لازمہ 294
حرف صاد کااستعمال 298
حرف صاد کے احوال واحکام 299
حرف صاد کےخواص واسرار 300
حرف ضاد 304
حرف ضاد کامخرج 307
حرف ضاد کےلیے صفات لازمہ 308
حرف ضاد کااستعمال 311
حرف ضاد کے احوال واحکام 317
حرف ضاد کےخواص واسرار 318
حرف طاء 321
حرف طاء کامخرد 324
حرف طاء کےلیے صفات لازمہ 324
حرف طاءکااستعمال 328
حرف طاء کے احوال واحکام 329
حرف طاء کےخواص واسرار 332
حرف ظاء 337
حرف ظاء کامخرج 340
حرف ظاءکےلیے صفات لازمہ 340
حرف ظاء کااستعمال 340
حرف ظاء کےخواص واسرار 347
حرف عین 351
حرف عین کامخرج 354

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...