حرمین شریفین کا تحفظ اور یمن کا امن

حرمین شریفین کا تحفظ اور یمن کا امن

 

مصنف : قاری محمد یعقوب شیخ

 

صفحات: 336

 

دنیا کے تمام شہروں میں مکہ مکرم اور سب سے افضل ہیں اور فضیلت کی وجہ میں کا ہونا جبکہ میں روضہ رسول ﷺ کا ہونا ہے۔ان دونوں کی حرمت و میں بیان کی گئی ہے۔سعودی حکومت کی حرمین  شریفین کے  تحفظ اور دنیا بھر میں   کی نشر واشاعت    ، تبلیغ   کے لیے خدمات  لائق تحسین  ہیں ۔سعودی کا دفاع اور حرمین شریفین کا  تحفظ  عالم کے مسلمانوں کابھی  دینی  فریضہ ہے ۔ کیونکہ سعودی عرب میں  حرمین شریفین امتِ مسلمہ کےروحانی مرکز ہیں ۔حالیہ ایام میں  سعودی اور یمن  کے ماشاء اللہ  عالم کے مسلمانوں نے  سعودی  کے  دفاع  اور  حرمین کے تحفظ کے لیے  مثالی کردار ادا کیا  ۔ زیر تبصرہ   ’’ حرمین شریفین کا تحفظ  اور یمن کا امن‘‘ کی  دینی جماعتوں  کے قائدین  کے خطابات   اور اخبار  ورسائل  کے ممتاز کالم  نگاروں  کے منتخب مضامین  اور کالموں کا مجموعہ ہے  جسے   جماعۃ الدعوہ   پاکستان کےمرکزی رہنما  قاری محمد یعقوب شیخ ﷾ نے   کتابی  صورت میں مرتب کیا ہے  اور دار الاندلس  نے خوبصورت انداز میں  طبع کیا ہے ۔ سعودی عرب اور  یمن  کے  معاملہ میں پاکستانی مسلمانوں کی  کاوشوں  پر مشتمل  بہترین کتاب ہے ۔ تعالی ٰ  مرتب  اور ناشرین کی  اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
فہرست
نام
عرض ناشر 9
مقدمہ 13
1۔جپروفیسر حافظ محمد سعید: سعودی اور یمن کی مو جو دہ صور تحال پر خصوصی پیغام 19
2۔سعودی اور حر مین کا دفاع ، خصو صی انٹر ویو 21
3۔ مولانا حمزہ:سعودی اور ایران کے نظام حکومت ا ٓمنے سامنے 28
انٹر ویو
4۔مجیب الرحمن شامی: سعودی کا ، افغا نستان ، 37
5۔مولانا حمزہ یمن میں  امن کیسے ممکن ؟ 42
6۔مولانا حمزہ : یمن ، سعودی اور عالمی منظر 47
7۔ مولانا حمزہ: اما م کعبہ اور اکنا مک کو ریڈ ور 51
8۔قاری محمد یعقوب شیخ :ایک ہو ں  مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے 55
9۔قاری محمد یعوقب شیخ : ملک امن  سعودی اور یمن 61
10۔ قاری محمد یعقوب :اجرتی قاتل یمن کے حو ثی 69
12۔ قاری محمد یعقوب شیخ : لبیک حرمین شر یفیں لبیک 74
13۔مبشر احمد ربانی رحمتہ علیہ :سعودی کی حو ثی با غیوں کے خلاف کاروائی
شر عی حیثیت 79
14۔ محسن فارانی : یمن کا تاریخی  پس منظر اور حالیہ بحران 91
15۔ عطا ء الحق قاسمی : پا کستان ، سعوی حکومت وتنہا نہ چھوڑے ! 112
16: انصار عباسی : وزیر ا عظم ، ا ٓرمی چیف سعودی جائیں 116
17۔ڈاکٹر محمد اجمل نیازی :یمن سے وطن تک 119
18۔الطاف حسن قریشی:ہمارا قومی مفاد کیا ہے؟ 123
19۔ شہر یا ر خان : سعودی یمن تنا زعےمیں کا کردار 128
20۔ سلیم صافی ۔یہ با غیوں کے خلاف جنگ ہے ، ہم غیر جانب دار نہیں  رہ سکتے 132
یمن تنا زع : نا راض کیوں ؟ جر گہ
21۔اور یا مقبل جان : شیطان بزرگ سے دوستی ، مرگ بر امر یکا کی ر خصتی 137
22۔ حامد میر: شاہ فیصل بننا ا ٓسان نہیں 143
23۔ طار ق سہیل : چلتے ہو تو یمن کر چلئے 148
24۔داکٹر عامر لیا قت حسین : سعودی عر ب کو تنہا چھو ڑا جائے! 152
25۔ قاری محمد یعقوب شیخ : کیا ایرانی سعودی کو غیر مستحکم کر نا چاہتا ہے؟ 157
26۔ روف طاہر : کاہم پر امن کے نام پر طو طا جشم ہوگئے ؟ 164
27۔ ارشاد احمد  عاف : نیچاں دی  ا شنائی کو لو ں 169
28۔ اسرار بخاری : یمن بحران : وزیر اعظم کا درست فیصلہ 174
29۔اسرار بخاری : عہد قدیم سے یمنیوں کے پر حملے 178
30۔ اسرار بخاری : ایران کا چار نکاتی فارمولہ ، ایک جائزہ 181
31۔نعیم قاسم :ایران ، سعودی مخا صمت اور پا کستان 185
32۔حبیب اکرم : سعودی عرب  کی مدد کیوں ؟ 190
33۔حبیب اکرم :قرقر داد: کمزوری کا اظہار یا طاقت کااعلان  ؟ 194
34۔ علامہ ابتسام الٰہی ظہیر : تین اہم خبریں 198
35۔نجم ولی خا ن :امام کعبہ کی عوامی سفارت کاری 200
36۔اشتیاق بیگ: یمن تنازع ۔ کی سفار تکازی کا امتحان 205
37۔ اشتیاق بیگ :مشترکہ فوج کی تشکیل ۔ وقت کی اہم ضرورت 210
38۔ سردارمحمد اسلم سکھیرا:اے خا صہ خا صان رسل وقت ہے 214
39۔نصرف مرزا : یمن کا نتازع 219
40۔ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ : یمن کی خانہ جنگی اور مسلم امہ کا کردار 224
41۔رانا شفیق پسروری : پر سعودع کے احسانات پا ک سعودیہ 229
تعلقات ، دوراہے پر
42۔حبیب سلفی : سعودی کے گر د گھیرا تنگ کرنے کی سازشیں 232
43۔حبیب سلفی : پارلیمنٹ کی قرار د اور عوامی  رائے 237
44۔ حبیب سلفی : یمن تنازع پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ 242
45۔ حبیب سلفی : سیاسی وعسکری و قیادت کا دورہ سعودی 247
46۔حبیب سلفی  :امام کعبہ کے فر مووات پر عمل درآمدکی ضرورت 252
47۔ ڈاکٹر مجاہدین  منصوری : سر زمین حجاز کے دفاع میں کا کردار 257
48:محی امدین بن احمد الدین : کو سعو دی کے ساتھ کیوں کھڑا ہو نا چاہیے؟ 263
49:ڈاکٹر زاہد حسن چغتائی: پارلیمنٹ کی قراردار پاکستانیوں کے دل کی آواز نہیں 267
50: قاضی کاشف نیاز : مقدمہ سعودی 271
51۔علی عمران شاہین:1سعودی کا دفاع ہمار ا اعزاز ہو گا 287
                                2سعودی کا دفاع پا کستان کا ہی دفا ع ہے 291
52۔صلاح الدین اولکھ : گریٹر اسرائیل  کے لئے مشر ق وسطی میں امر یکی مہم جوئی 295
53۔ جی این بھٹ : یمن میں عربوں کی حر بی کمزو ری عیا ں 298
54۔عبدالرحمان الراشد: قراردار 2216 اور ایران کا یمن میں منصوبہ 302
55۔ امتیاز احمد تارز : سعودی دوستی کو میڈیا کے اژ دھا م نے کیسے نکلا؟ 305
56۔خا لد المعینا : ایک مختلف قسم کے سعو دی ! 309
57۔انور غازع : امام کعبہ کا فکرانگیز خطاب 312
58۔ ابو عبداللہ  : یمن کی خانہ جنگی میں امر یکی این جی اوز کا کردار 317
59۔ صفی اللہ : یمن میں حالیہ خانہ جنگی کی مختصر 320
60۔ بشر یٰ امیر: مسلما نوں کا نصب العین   الحر مین ، الحرمین 323
61۔ نازیہ مصطفی : یہ سوال ضرور پوچھے گی ! 329

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...