حرمین شریفین (چوتھا ایڈیشن)

حرمین شریفین (چوتھا ایڈیشن)

 

مصنف : وزارت اطلاعات و مذہبی امور سعودی

 

صفحات: 47

 

مکرمہ اور دنیا کے تمام شہروں میں سب سے افضل ہیں۔مکہ اور مدینہ کی مساجد مسلمانوں کے دلوں میں ایک ممتاز مقام رکھتی ہیں۔ ان دونوں کی زیارت کی خواہش ہر کے دل میں موجود ہے جس کی تکمیل سے وہ اپنی روحوں کو سرشار کرنا چاہتے ہیں۔ کو اول سے دینی و مذہبی اعتبار سے مرکزیت حاصل رہی ہے اس لحاظ سے یہ تمام دنیا کے انسانوں  کے لیے بالعموم اور اہل کے لیے بالخصوص تاریخی کشش رکھتا ہے۔ اس میں مسلمانوں کی قلبی تسکین کا سامان ہے۔ کے لحاظ سے دوسرا بڑا مرکز اور تاریخی شہر ہے۔ نبی  کریم ﷺ کی ہجرت سے قبل یہ کوئی خاص مشہور شہر نہیں تھا۔ آپ ﷺ کی آمد ،مہاجرین کی ہجرت اور اہل مدینہ کی قربانیوں نے اس غیر معروف شہر کو اتنی شہرت و عزت بخشی کہ اس شہر مقدس سے قلبی لگاؤ اور عقیدت ہر کا جزو ایمان بن چکی ہے۔ میں تاریخ اور تاریخ کا بیان کتب میں تو ہے ہی البتہ دان طبقہ کے لیے مکہ مکرمہ کی قدیم و جدید لکھنا وقت کی اہم ضرورت تھی۔ زیر کتاب””سعودی کی وزارت اطلاعات کی طرف سے شائع کی گئی ہے جس میں حرمین شریفین کی اور عصر حاضر میں کی گئی اس کی تعمیر توسیع کو بیان کیا گیا ہے۔ تعالی سعودی حکومت کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اورتمام مسلمانوں کو اپنے اس گھر کی زیارت کی ہمت اور توفیق دے۔ آمین

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...