حیات الحیوان اردو – جلد2

الحیوان اردو – جلد2

 

مصنف : علامہ کمال الدین الدمیری

 

صفحات: 746

 

تعالیٰ نے میں لاکھوں، کروڑوں مختلف النوع مخلوقات پیدا کی ہیں۔ دنیا میں پائے جانے والے بہت سے خونخوار اور معصوم جانوروں کی تخلیق کی سے تعالیٰ ہی واقف ہیں البتہ اب اتنا ضرور معلوم ہوا ہے کہ حیوانات کے گوشت کےمخصوص حصے، انسانوں کے کے اعضا کے لیے بھرپور اثر رکھتے ہیں۔ ان کی صحبتیں اور ان کی مجلسیں بھی تاثیر سے خالی نہیں۔ حیوانات کے بارے میں جاننا، پڑھنا ایک دلچسپ مرحلہ ہے جو کو ایک نئے دیس میں لے جاتا ہے۔ صدیوں پہلے علامہ دمیری  نے ’ الحیوان‘ کے نام سے کتاب لکھی جس میں انھوں نے سیکڑوں جانوروں کا تفصیلی تعارف کرایا۔ اس کتاب کو بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی اور اس کے بہت سی زبانوں میں تراجم ہوئے۔ اس کتاب کا قالب اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ اس کتاب میں صرف حیوانات پر ہی بحث نہیں ہے اس میں قرآنی اور پر بھی گفتگو موجود ہے۔ تاریخی بھی درج ہیں ۔ کے بھی چھیڑے گئے ہیں اور ضرب الامثال بھی زیر بحث آئی ہیں۔ اس کتاب کو حیوانات کا کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔
 

عناوین صفحہ نمبر
باب الخاء 23
باب الدال 79
باب الذال 144
باب الراء 170
باب الزاء 181
باب السین 197
باب الشین 248
باب الصاد 284
باب الضاد 319
باب الطاء 344
باب الظاء 375
باب العین 388
با ب الغین 470
باب الفاء 495
باب القاف 539
باب الکاف 575
باب اللام 614
باب المیم 617
باب النون 627
باب الہاء 682
باب الیاء 729
کتاب الحیوان 742

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply