حیات انبیاء ؑ

انبیاء ؑ

 

مصنف :

 

صفحات: 491

 

ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء ﷩ ہیں ۔جن کا مقام انسانوں میں سے بلند ہے ۔انبیاء ﷩ تعالیٰ کے وہ برگزیدہ بندے ہیں جنہیں روئے زمین میں لوگوں کی راہنمائی کے لیےمنتخب کیاگیا انہوں نےاپنی اپنی قوم کو راہ راست پر لانے کے لیے دن رات محنت کی ۔انہوں نے بھی تبلیغ اوراشاعتِ کےلیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ اشاعت ِ کے لیے شب رروز انتھک محنت و کوشش کی اور عظیم قربانیاں پیش کر کے پرچمِ بلند کیا ۔ کریم میں تعالیٰ نے جابجا ان پاکیزہ نفوس کا واقعاتی انداز میں ذکر فرمایا ہے ۔قرآن مجید میں ہر نبی کا تذکرہ مختلف مقامات پر حالات وواقعات کو پیش رکھتے ہوئے کیاگیا ہے ۔ جس کا مقصد محمد ﷺ کو سابقہ واقوام کے حالات سے باخبر کرنا، آپ کو تسلی دینا اور لوگوں کو عبرت ونصیحت پکڑنے کی دعوت دینا ہے بہت سی میں بھی ﷺ کےقصص وواقعات بیان کیے گئے ہیں۔انبیاء کے وقصص پر مشتمل مستقل کتب بھی موجود ہیں۔ زیر کتاب ’’ انبیاء‘‘ وطن عزیزکے نامور مترجم ومصنف مولانامحمود احمد غضنفر﷫ کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے ہر نبی کے حالات کے ضمن میں تمام مقامات کو ایک جگہ پر اکٹھا کردیا ہے۔حالات و کو مربوط بنانے کےلیے دیگر تاریخی مستند کتابوں سے بھی مدد لی گئی ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں سیدنا آدم سے لے کر سیدنا عیسی تک 23 جلیل القد رانبیاء کرام کےحالات وواقعات کو نہایت دلنشیں انداز میں قلم بند کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 5
تالیفات وتراجم 6
حرفے چند 7
سیدنا آدم ﷤ 17
سیدنا  ادریس ﷤ 47
سیدنا نوح ﷤ 51
سیدنا ھود ﷤ 79
سیدنا صالح﷤ 101
سیدنا ابراہیم ﷤ 124
سیدنا اسماعیل ﷤ 157
سیدنا اسحاق ﷤ 181
سیدنا لوط﷤ 191
سیدنا شعیب ﷤ 209
سیدنا یعقوب ﷤ 227
سیدنا یوسف ﷤ 235
سیدنا ایوب ﷤ 271
سیدنا ذوالکفل ﷤ 281
سیدنا موسی ﷤ 285
سیدنا یونس ﷤ 297
سیدنا یوشع بن نون ﷤ 385
سیدنا الیاس ﷤ 391
سیدنا داؤد ﷤ 393
سیدنا  سلیمان بن داؤد ﷤ 409
سیدنا زکریا ﷤ 429
سیدنا یحیی ﷤ 439
سیدنا عیسی بن مریم ﷤ 451

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
(14 MB) 54 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...