حیات عیسٰی علیہ السلام اور قادیانی دجل و فریب

عیسٰی علیہ السلام اور دجل و فریب

 

مصنف : سابق یوئیل کندن

 

صفحات: 61

 

عقائد میں  سے ایک  بنیادی  عقیدہ مسیح ﷤  کا ہے کہ  سیدنا مسیح ﷤ زندہ  آسمانوں پر اٹھا لیے گئے  اور قربِ دوبارہ نزول فرمائیں گے ۔ یہ عقیدہ مجید اور صحیح سے  ثابت ہے اوراس  پر امت  مسلمہ کا اجماع بھی ہے ۔لیکن مرزا  غلام احمد قادیانی  نےاپنی جھوٹی  نبوت کی بنیاد اس عقیدہ پر رکھی کہ مسیح ﷤ انتقال کرچکے ہیں  او ر اب میں ہی وہ مسیح موعود ہوں جس کے آنے کا وعدہ کیا گیا ہے ۔ قادیانیت کے یومِ پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے ۔ اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست  و  اور عدالت  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی ۔جناب  صاحب کی زیر کتاب   بعنوان ’’ عیسی﷤ اور دجل وفریب ‘‘بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں قادیانیت کے ردّ میں لکھی گئی امت کی کتب  سے استفادہ کرکے  قادیانیوں کے دجل وفریب کو واضح کیا ہے اور  قادیاینوں ومرزائیوں کےلیے یہ سوال اٹھایا  ہےکہ  وہ نومسلمین سے ہی پوچھ لیں کہ وہ کیوں کر مرزا اورمرزائیت کو چھوڑ کر دامنِ میں جابسے،آخر وہ کیا اورروشنی تھی کہ جس نےعصر حاضر میں بے شمار لوگوں کی آنکھیں کھول دیں کہ یہ مبارک لوگ صدقِ دل سے  قادیانیت  کوچھوڑآقا کریمﷺ کے مقدس ومبارک قدموں جابیٹھے ۔ تعالیٰ اس کتاب کو  قادیانیت کےفریب میں دبے لوگوں کی ہدایت کاسبب بنائے۔(آمین)  

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
عظمت 4
حرفِ آخر 6
حیاتِ عیسی علیہ السلام اورقادیانی دجل وفریب 7
اختلاف وشناخت 9
بےگوروکفن 13
جھوٹےمسیح 21
جبراً تبدیلی 27
آفاق واقطار 40
تھوڑی دیرکےلیے 48
دلی خیرخواہی 54

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...