حیات عیسٰی علیہ السلام کے مرزائی شبہات کا ازالہ

عیسٰی علیہ السلام کے مرزائی شبہات کا ازالہ

 

مصنف : خاور رشید بٹ

 

صفحات: 97

 

عقائد میں  سے ایک  بنیادی  عقیدہ مسیح ﷤  کا ہے کہ  سیدنا مسیح ﷤ زندہ  آسمانوں پر اٹھا لیے گئے  اور قربِ دوبارہ نزول فرمائیں گے ۔ یہ عقیدہ مجید اور صحیح سے  ثابت ہے اوراس  پر امت  مسلمہ کا اجماع بھی ہے ۔لیکن مرزا  غلام احمد قادیانی  نےاپنی جھوٹی  نبوت کی بنیاد اس عقیدہ پر رکھی کہ مسیح ﷤ انتقال کرچکے ہیں  او ر اب میں ہی وہ مسیح موعود ہوں جس کے آنے کا وعدہ کیا گیا ہے ۔ قادیانیت کے یومِ پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے ۔ اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست  و  اور عدالت  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی ۔مولانا خاور رشید بٹ ﷾ (انچار ج شعبہ  تقابل ادیان وسیرت سیکشن ادارہ الناس ویلفیئر فاؤنڈیشن ،لاہور )کی زیر کتاب   بعنوان ’’ عیسی﷤ کے متعلق مرزائی شبہات کا ازلہ  ‘‘بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ مولانا خاور شید صاحب نے   اس کتاب میں  وفات مسیح ﷤ کے متعلق  قادیانیوں کی طرف سے  عام کیے گئے  دو بروشر  کا  سے ردّ پیش کیا ہے ۔ تعالیٰ فاضل مصنف کی دعوتی وتدریسی، تحقیقی وتصنیفی کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 5
مقدمہ 8
کریم اور وفات مسیح﷤ 8
موسیٰ﷤ 13
فلما توفيتنى 15
كما قال العبد الصالح 19
قد قلت من قبله الرسل 23
واو صانى بالصلوة 28
كان يا كلان الطعام 30
نبویہ اور وفات مسیح﷤ 33
عیسیٰ ﷤ کی عمر ایک سو بیس سال 33
اگر موسیٰ وعیسیٰ﷩ زندہ ہوتے 38
عیسیٰ ﷤ کا حلیہ 41
اجماع اور وفات مسیح﷤ 48
وفات مسیح اور 54
حضرت بن عباس رضی عنہا 54
حضرت حسن بن علی رضی عنہا 58
حضرت جارود بن معلیٰ ﷜ 63
بزرگان امت اور وفات مسیح 65
یہ نظریہ کہاں سے آیا 65
امام مالک﷫ 67
ابن جزم﷫ 70
ابوالکلام آزاد﷫ 75
ابن 76
علامہ جبائی معتزلی 78
ہجویری 79
مسیح ﷤ پر اٹھانے جانے والے دیگر اعتراضات 83

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...