حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو

حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو

 

مصنف : ڈاکٹر عبد الرحمن رافت پاشا

 

صفحات: 636

 

پیش نظر کتاب میں ان پاکباز ہستیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جو صحابہ کرام ؓ اور تبع تابعین رحمہم اللہ  کی درمیانی کڑی ہیں۔ جنھوں نے صحابہ کرام ؓ کی علمی اور روحانی برکتوں کو پورے عالم میں پھیلایا۔ جنھیں امت کے بہترین افراد ہونے میں دوسرا درجہ حاصل ہے۔ اس سے قبل دکتور عبدالرحمٰن الباشا کی کتاب ’حیات صحابہ ؓ کے درخشاں پہلو‘ منظر عام پر آ چکی ہے۔ جسے علمی و عوامی حلقوں میں بے حد مقبولیت حاصل ہوئی۔ اس کتاب میں ’حیات تابعین رحمہم اللہ  کے درخشاں پہلو‘ کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ جس میں جلیل القدر تابعین رحمہم اللہ کی قابل رشک زندکی کے حیرت انگیز واقعات کی دلنشیں جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ ہر تابعی کے تذکرے کے بعد ان مستند کتابوں کے حوالہ جات بھی نقل کر دئیے گئے ہیں جن سے یہ واقعات اخذ کیے گئے ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حضرت عطاء بن ابی رباح ؓ 21
حصرت عامر بن عبداللہ التمیمی ؓ 37
حضرت عروہ بن زبیر ؓ 57
حضرت ربیع بن خشیم ؓ 77
حضرت قاضی ایاس بن معاویہ مزنی ؓ 93
حضرت عمر بن عبدالعزیز اور اس کا فرزند عبدالملک ؓ 113
حضرت حسن بصری ؓ 129
حضرت شریح القاضی ؓ 149
حضرت محمد بن سیرین ؓ 167
حضرت ربیعہ الرای ؓ 183
حضرت رجاء بن حیوۃ ؓ 203
حضرت سلمۃ بن دینار ؓ 241
حضرت سعیدبن مسیب ؓ 257
حضرت سعید بن جبیر ؓ 273
حضرت عمر بن عبدالعزیز ؓ 327
حضرت محمد بن علی بن ابی طالب ؓ 339
حضرت طاؤس بن کیسان ؓ 359
حضرت قاسم بن محمد بن ابوبکر صدیق ؓ 387
حضرت ابومسلم خولانی ؓ 453
حضرت سالم بن عبداللہ بن عمر ؓ 471
حضرت احنف بن قیس ؓ 567
حضرت امام ابوحنیفہ ؓ 599
کتابیات 625

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like