حضرت عیسیٰ ؑ سے بے پناہ محبت نے مجھے اسلام تک پہنچا دیا

حضرت عیسیٰ ؑ سے بے پناہ محبت نے مجھے تک پہنچا دیا

 

مصنف : ابو مریم سائمن الفریڈو

 

صفحات: 112

 

پیدا ہونے والا ہر بچہ فطرت یعنی پر پیدا ہوتا ہے اور اس کے ماں باپ یا سوسائٹی اسے یہودی ، نصرانی او رمجوسی بنا دیتے ہیں۔ تعالیٰ نے اپنے منتخب بندوں کےدل میں ایمان کی روشنی رکھی ہوتی ہے جو انہیں سیدھی راہ کی طرف راہنمائی کرتی رہتی ہے او روہ کی تلاش میں کوشاں رہتے ہیں اور اس وقت تک ان کا ختم نہیں ہوتا جب تک وہ منزل کو نہ پالیں۔ ان کا خلوص، لگن اور حق کی جستجو آخر کار انہیں ان کی منزل و مقصود سے ہمکنار کردیتی ہے اور انہیں وہ حق کا راستہ مل جاتا ہے جس کے لئے ان کے اندر برسوں سے اضطراب برپا ہوتا ہے۔زیر کتاب نو مسلم سائمن الفریڈو کی خود نوشت ہے جو لانے کے بعد ابومریم بنے۔یہ تحریر ان کے اسلام قبول کرنے کی وجوہات او رحضرت عیسیٰؑ کے متعلق عیسائی کے پر مشتمل ہے۔ جس میں انہوں نے اسلام  کی فیوض و برکات اور کی کاموازنہ کرکے خدائی فیصلہ کے مطابق کو ہی نجات کا ذریعہ گردانا اور ثابت کیا ہے اوراسی طرح  عیسائیت میں موجود فکری انحطاط اور خرافات کوبھی  اجاگر کیا ہے ۔یقیناً دنیا کے لئے یہ کتاب حقائق و عبر کے نمونہ کی حثیت رکھتی  ہے کہ وہ لوگ بھی اپنے آبائی سے ذرا ہٹ کر اسلام کا مطالعہ کریں جس طرح ابومریم نےکیا اور اس زاویہ سے اسلام کو سمجھیں تو یقیناً کو پالیں گے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 4
تعارف 5
میں میری زندگی 9
اناجیل 12
حقانیت 22
حضرت عیسیٰ ؑ کی زندگی اور ان کا مشن 27
محمد ﷺ 34
اور کے عقائد 51
میرا قبول کا فیصلہ کن قدم 77
نے مجھے کیسے متاثر کیا 80
میرے قبول نے کیسے دوسروں کی زندگیوں کو متاثر کیا 84
جب جبراً مسلط کیا جائے 87
پوپ اور دنیا کے دیگر حکمرانوں کو دعوت عام 93
اور کا موازنہ 97

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...