حضرت فضیل بن عیاض

حضرت فضیل بن عیاض

 

مصنف : عبد الرحمن عاجز ملیر کوٹلی

 

صفحات: 532

 

اولیاء سے محبت وعقیدت ان کی عزت وتعظیم ورانکی  قدر ومنزلت کااحترام جزوایمان اور دین کا حصہ ہے  ان کے حالات ومقالات اوران کی کے نقوش رہبروان راہ اور کےلیےمشعلِ راہ ہیں۔محدثین  نےدین ِ اورحدیث کی حفاظت کےلیے جو  سرانجام دی ہیں ان کےاثرات تاقیامت باقی رہیں گے یہ لوگ صرف محدث فقیہ اور مصنف ہی نہ تھے بلکہ انہوں نے اپنی زندگی کاعملی نمونہ  بھی  امت کےسامنے پیش کیا اور صحیح طور پر ورثۃ الانبیاء بن کر دکھایا۔ ان محدثین میں کچھ ایسی ہستیاں بھی تھی جو زہد وتقویٰ میں ضرب المثل تھیں اور ان کے زہد وتقویٰ کےاثرات ان کےتلامذہ میں منتقل ہوگئے ان میں فقراء میں حضرت فضیل بن  عیاض﷫ بھی ممتاز تھے جن کےزہد وتقویٰ نے عوام  سے آگے گزر کر خلفاء وملوک اور امراء وزراء کو متأثر کیا  اور اپنے تلامذہ کا  ایک ایسا گروہ  چھوڑ گیے جو حلیۃ الاولیاء اور دیگر کتبِ زہد کی زینت بنے۔ زیر کتاب’’حضرت فضیل بن عیاض ‘‘ مولانا عبدالرحمن  مالیرکوٹلوی﷫ کی کاوش ہے جس میں انہوں  نے  فضیل بن عیاض کے  محض و درج نہیں کیں بلکہ  ان کےزہد وتقویٰ کے نمونے   بیاض اوراق پر بکھیر دئیے ہیں کہ عوام خواص ان سےمستفید ہوسکتے ہیں۔ خاص طور حضرت  فضیل   کی  مرویات  خاص عنوانات کےتحت مرتب کردی ہیں اور حتی الوسع ان کی تخریج بھی کردی ہے  تاکہ فن  میں بھی   حضرت فضیل بن عیاض کو ایک  محدث کے میں دیکھا جاسکے۔ اردو میں  حضرت فضیل بن عیاض کے  تفصیلی حالات وواقعات  جاننے کے لیے یہ  ایک منفرد کتاب ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے اور ان کے میزانِ حسنات میں اضافہ فرمائے اوران کو جنت میں اعلیٰ وارفع مقام عطا فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حضرت فضیل بن عیاض  پیدائش ۔ وفات 28
انتساب 29
آغا ز سخن 30
مقدمہ 33
الرحمن و اولیاء الشیطان 36
ایمان دار کی محبت میں بہت سخت ہوتےہیں 37
کمال ایمان کی علامت کمال محبت الہٰی ہے 37
اس وقت تک دعوی ایمان باطل ہے 37
اس وقت تک کوئی مومن مومن نہیں 38
جب تعالیٰ کسی بندہ سے نفرت کرتا ہے 39
حصول ولایت کے اسباب 40
مقا م اولیاء 43
کسی بھی ولی کو کوئی تکلیف دینا اللہ تعالیٰ سے اعلان جنگ ہے 44
اکرام اولیاء 45
کا فرمان میرے میرے بندے اورمیرے دوست ہیں 47
اولیاء وہ ہیں جب ان پر پڑے تو اللہ تعالیٰ یاد آ جائے 48
انعام اولیاء 49
اہل جنت ( ا للہ) 50
مومنی ( اللہ ) کو ان کی وفات کے وقت فرشتے سلام 52
کے وقت مطمئنہ سےخطاب 54
صدائے جاں نواز 54
نفس مطمئنہ 55
اہل تقوی ( اللہ ) باغوں اور چشموں میں بستے ہو ں گے 55
کسی ولی سے بغض و کینہ و عناد سنگیں جرم ہے 57
شیاطین سے دوستی فقدان ایمان کی علامت ہے 60
کے دشمنوں ( بے دینوں )سے قلبی محبت درست نہیں 60
تعالیٰ کے مقابلہ میں شیطان ( بے دینوں ) کی اطاعت ہے 60
مومنوں کو چھوڑ کر کافروں سے محبت اہل ایمان کا شیوہ نہیں 61
شیطان کواپنا دوست نہ بناؤ اس سے تمہیں واضح (کھلا) نقصان ہو گا ۔ 61
اے ایمان والوں یہودیوں اور عیسائیوں کواپنے اولیاء ( دوست) نہ بناؤ 62
تعالیٰ متقین ( پرہیزگارون ) کا دوست ہے 63
تعالیٰ اہل ایمان کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے 64
کشف وکرامت معیار ولایت نہیں ہے 64
درجہ ولایت حاصل کرنےکا نسخہ 66
محبوبان رسول 67
وقت نزع( شیطان دوست ) کافروں کے چہروں اور پشتوں پر فرشتے مراتے ہیں 68
الشیطان ( شیطان کےدوستوں) کی کا منظر 69
وقوع کے ساتھ ہی شیطان کےدوستوں پر رسوا کن عذاب مسلط کر دیا جاتا ہے 70
نظم اولیا ءاللہ 71
نظم اولیا 73
پیش لفظ 75
مولد ومسکن 76
خراسان 76
اور خراسان 77
عطاء الخراسانی 78
مرو شاہجہان 79
مرو کی فتح 80
مرو کی اہمیت و مرکزیت 80
کی قبریں 81
ابوبکر القفال شافعی 81
حضرت فضیل بن عیاض 82
نام ونسب 82
القاب 83
سمر قند کی وجہ تسمیہ 83
نہر عیاض 84
تطبیق 84
سن ولادت 85
ابتدائی حالات 86
حضرت فضیل بن عیاض کی اولاد 87
فضیل بن عیاض کی رادی 88
ایک لڑکی سے عشق 88
کادوسرا واقعہ 89
تطبیق 90
درس عبرت 90
حصول معرفت الہٰی کا طریقہ 95
ورود کوفہ اور سماع 98
فیض شیخ کااثر 98
کسب فیض کی مثال 99
فضیل کےاساتذہ 101
بعض اساتذہ کا تعارف 103
فضیل کےتلامذہ 104
فضیل محدثین کی میں 107
توثیق فضیل بن عیاض 108
سب سے زیادہ پرہیزگار 110
سب سے افضل 110
ایک اعتراف کاجواب 111
فضیل کے عادات و خصائل 113
صدق مقال 114
کم گوئی 114
حلال 115
تلاوت مجید 117
کی ادائیگی 118
بادشاہوں سےاجتناب 120
خلیفہ کا واقعہ 121
فضیل بن عیاض اور خوف 131
جنازہ کودیکھ کر رونا 134
فضیل بن عیاض سراپا خوف تھے 138
غشی طاری ہونا 138
کےخوف کا اثر 139
پلصراط کے ذکر سےرونا 140

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...