حفظ حیا اور کنواری لڑکیاں

حفظ اور کنواری لڑکیاں

 

مصنف :

 

صفحات: 71

 

تعالیٰ نے کواشرف المخلوقات بناکر فطری خوبیوں سے مالامال کیا ہے۔ان خوبیوں میں سے ایک اہم ترین خوبی شرم وحیا ہے۔شرعی نقطہٴ نظرسے شرم وحیا اس صفت کا نام ہے جس کی وجہ سے انسان قبیح اور ناپسندیدہ کاموں سے پرہیز کرتاہے۔ دین نے حیاء کی اہمیت کو خوب اجاگر کیا ہے تاکہ مومن باحیاء بن کر معاشرے میں امن وسکون پھیلانے کا ذریعہ بنے۔نبی کریم ﷺ نے ایک صحابی  کو دیکھا جو اپنے بھائی کوسمجھا رہا تھا کہ زیادہ شرم نہ کیا کرو آپ ﷺ نے سنا تو ارشاد فرمایا:اس کو چھوڑدو کیونکہ حیاء ایمان کا جز ء ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا :حیاء ایمان کا حصہ ہے اور ایمان جنت میں جانے کاسبب ہے اور بے حیائی جفاء(زیادتی) ہے اور جفا ءدوزخ میں جانے کا سبب ہے ۔حیاء کی وجہ سے کے قول و فعل میں حسن و جمال پیدا ہوتا ہے لہٰذا باحیاء انسان مخلوق کی میں بھی پرکشش بن جاتا ہے اور پروردگار عالم کے ہاں بھی مقبول ہوتا ہے اور مجید میں بھی اس کا ثبوت ملتاہے۔سیدنا شعیب ؑ کی بیٹی جب سیدنا موسیٰ ؑ کو بلانے کے لئے آئیں تو ان کی چال وڈھال میں بڑی شائستگی اور میانہ روی تھی۔ رب العزت کو یہ شرمیلا پن اتنا اچھا لگا کہ قرآن مجید میں باقاعدہ اس کا تذکرہ فرمادیا۔ جو شخص حیاء جیسی نعمت سے محروم ہوجاتا ہے وہ حقیقت میں محروم القسمت بن جاتا ہے ایسے سے خیر کی توقع رکھنا بھی فضول ہے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا:جب شرم وحیا ء نہ رہے تو پھر جو مرضی کر۔ زیر کتاب ” حفظ اور کنواری لڑکیاں “معروف مبلغہ داعیہ،مصلحہ،مصنفہ کتب کثیرہ اور کالم نگار محترمہ صاحبہ کی تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں نے عورتوں کو شرم وحیاء کا پیکر بننے کی ترغیب دی ہے اور انہیں سادگی اپنانے کا سبق دیا ہے۔ محترمہ ام عبد منیب صاحبہ محمد مسعود عبدہ  کی اہلیہ ہیں۔ موصوف   تقریبا 23 سال قبل جامعہ لاہور الاسلامیہ میں کی تدریس کرتے رہے اور 99۔جے ماڈل ٹاؤن میں بمع فیملی رہائش پذیر رہے ۔موصوف کے صاحبزادے محترم عبد منیب صاحب نے اپنے طباعتی ادارے ’’مشربہ وحکمت ‘‘ کی تقریبا تمام مطبوعا ت محدث لائبریری کے لیے ہدیۃً عنائت کی ہیں ۔ تعالیٰ ان کی تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
سخن وضاحت 5
حیاکیا ہے؟ 8
حیااور ضمیر 9
ایک فطری جذبہ 10
اور ایمان 11
کنواری لڑکی کا جوہر 12
حفظ اور کنواری لڑکیاں 15
حفظ اور والدین کا کردار 15
جوانی کی دہلیز پر 16
آہستگی اور دھیما پن 18
لیٹنے کا انداز 19
کھڑکیاں اور بالکنیاں 20
تعمیر مکان اور حفظ 20
دروازے یا فون کی گھنٹی اور 21
نوجوان لڑکوں سے بات چیت اور 22
نامحرموں کے سامنے آنے سے گریز 23
گھر سے باہر جانے سے گریز 24
لڑکیاں اور بازار 26
اور حفظ 27
حفظ اور کڑھائی سلائی 29
حفظ اور 30
حفظ اور تقریب 36
میک اپ اور کنواری لڑکیاں 37
زیور اور کنواری لڑکیاں 42
گانا، گنگنانا اور کنواری لڑکیاں 43
رسالے، اخبارات اور حفظ 45
بے اور انجان عورتوں سے 46
سہیلیاں اور حفظ 47

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...