حصن المسلم ( کفایت اللہ )

حصن المسلم ( کفایت اللہ )

 

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

 

صفحات: 232

 

امتِ مسلمہ  کے لیے  مسنون دعاؤں تک بآسانی  رسائی کےلیے  ومحدثین  نے دعاؤں کے موضوع پر کئی کتب تحریر کی  ہیں ۔ جن میں  مفصل بھی ہیں  اور مختصر بھی  ہیں۔مختصر  کتابوں میں   سے  شیخ  سعیدبن علی  القحطانی ﷾ کی کتاب   ’’حصن المسلم‘‘ یعنی  کا قلعہ ‘‘جامعیت واختصار  کے لحاظ سے  عمدہ ترین کتاب ہے  ۔اس کتاب کو دنیا بھر میں تعالیٰ نے وہ قبول عام عطا فرمایا ہے  جو عصر  حاضر میں کسی دعاؤں کے مجموعہ کو نہیں ملا۔جس کا ندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ  اب تک دنیا کی کئی مختلف زبانوں میں اس  مستند اور مقبول ترین مجموعہ کا ہوکر کروڑوں کی تعداد میں چھپ چکا ہے اور پوری دنیا میں اس سے بھر استفادہ کیا جارہا ہے۔اس مجموعہ میں زندگی  میں پیش آنے والے مرہ کےمسائل ومشکلات کےلیے وہ مذکور ہیں جو نبی کریمﷺ سے صحیح سند سے ثابت ہیں۔اس  کی  افادیت کے  پیش نظر  اردو  میں  اس کے  متعدد تراجم شائع ہوچکے ہیں۔اور کئی اہل علم   نے اس کی  وتخریخ  اور اسے مختصر کرنے کاکام بھی کیا ہے ۔اپنی افادیت کے اعتبار سے یہ مجموعۂ ہر کی بنیادی اور ناگزیر ضرورت ہے۔ زیر کتاب ’’حصن المسلم‘‘اسلامک انفارمیشن سینٹر،ممبئی سے طبع شدہ ہےاس ایڈیشن میں  وتخریخ کی سعادت کے معروف محقق جناب ابو الفوزان کفایت اللہ  سنابلی نے حاصل کی ہے ۔موصوف محقق نے  اس میں وضعف کے لحاظ سے ہر کا درجہ متعین کرنے کے بعدہر حدیث کے ساتھ علامہ ناصرالدین البانی کا حکم درج کردیا ہے۔ تعالی ٰ اس کتاب  کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے اور مترجم ومحقق  اور ناشرین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔  (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
کلمۃ التخریج 14
مقدمۃ الکتاب 19
ذکرکی اہمیت وفضیلت 19
ایمان وعقیدہ سے متعلق
جسے ایمان میں شک ہوجائے وہ کیاکرے؟ 135
سے محفوظ رہنےکی 182
گناہ کربیٹھیں توکیاکہیں اورکیاکریں؟ 138
سے محفوظ رہنےکےوظائف 180
بدشگونی سے اظہاربراءت کےلیے 183
اپنی نظرلگ جانے کااندیشہ ہوتوکیاکہے؟ 206
ونماز سےمتعلق
بیت الخلاء میں داخل ہونےکی 36
بیت الخلاء سے نکلنے کی 36
کی طرف جانےکی 40
میں داخل ہونے کی 41
سے نکلنے کی 43
وضوسےپہلے کی 36
وضوکےبعد 37
اذان کاجواب 45
اذان کےبعد درود شریف اورمسنون 46
تکبیر تحریمہ کےبعد کی 47
رکوع کی 54
رکوع سے اٹھنے کی 56
سجدےکی 58
دوسجدوں کے درمیان کی 61
سجدۂ تلاوت کی 62
تشہد اوردرود وسلام 64
سلام پھیرنےسےپہلے کی 67
سلام پھیرنےکےبعد کےاذکار 72
تسیح نبوی کاطریقہ 216
قنوت وترکی 122
وترکےبعد کی 125
نماز کی 147
بچے کی جنازہ کی 151
اورنماز میں وسوسے سےبچاؤکی 137
سےمتعلق
دیکھنےکی 161
افطارکرتےوقت کی 162
افطاری کرانےوالے کےلیے 172
نفلی روزے میں دعوت قبول نہ کرنےوالے کی 173
روزے دارکوکوئی شخص گالی دےتووہ کیاکہے؟ 174
وعمرہ وعقیقہ سےمتعلق
یاعمرے کااحرام باندھنے والالبیک کیسے کہے؟ 200
حجراسود کےقریب جاکراللہ اکبرکہنا 200
رکن یمانی اورحجراسود کےدرمیان کی 201
یوم عرفہ(9ذی الحجہ)کی 202
مشعرحرام کےپاس ذکرواذکار 203
رمی جمرات کےوقت ہرکنکری کےساتھ تکبیر 204
عام جانوریااونٹ ذبح کرتےوقت کی 206
سونے،جاگنے اوررات سےمتعلق
شام کےوقت بچوں کی نگرانی کاحکم 217
رات کوکتوں کابھونکنے کےوقت کی 197
سوتےوقت کی 108
رات کوکروٹ بدلتے وقت کی 119
نیند میں گھبراہٹ یاوحشت کےوقت کی 120
اچھا یابراخواب آئے یااچانک آنکھ کھل جائے توکیاکریں؟ 121
نیند سےبیدارہونےکی 28
صبح وشام کےاذکارودعائیں
کھانے پینے اورلباس سےمتعلق
کھانا کھانے سےپہلے کی 168
کھانے سےفارغ ہونےکی 171
مہمان کی میزبان کےلیے 172
کھلانے،پلانےوالے کےلیے 172
نیالباس پہننے کی 34
نیالباس پہننے والےکیلئے 35
عام پہننےکی 34
اتارتےوقت کی 35
رنج وغم اورمصائب ومشکلات سے متعلق
فکرمندی اورغم سےنجات کی 125
کےحل کی 138
بےقراری اوراضطراب کےوقت کی 129
قرض سےنجات کی 136
قرض کی ادائیگی کےوقت کی 181
مصیبت کےوقت نعم البدل مانگنےکی 146
گھبراہٹ کےوقت کیاکہاجائے 206
غصہ آجانے کےوقت کی 177
سرکش شیاطین کےمکروفریب سےبچنے کی 208
تدبیرالٹ جانے پربے بسی کی 140
پریشان آدمی اپناحال کیسے بتائے؟ 193
دشمن اورصاحب سلطنت سےملتے وقت کی 130
بادشاہ کےظلم سےخوف کی 132
دشمن کےلیے بددعا 134
ایسے شخص کےلیے دعاجسے گالی یاتکلیف دی ہو 198
لوگوں کےشرسے ڈریں تویہ دعامانگیں 135
بیماری اورعیادت سے متعلق
بچوں کواللہ کی  پناہ میں دینےکی 142
تعزیت کی 153
جسم میں تکلیف محسوس ہوتوکیاکہے؟ 205
مصیبت زدہ کودیکھنے کےوقت کی 178
بیمار پرسی کی فضیلت 143
بیمارپرسی کےوقت مریض کےلیے 142
زندگی سےناامید مریض کی 144
قریب الموت کوتلقین کرنےکاحکم 146
کی آنکھیں بند کرتےوقت کی 147
کوقبرمیں اتارنے کی 155
کودفن کرنےکےبعد کی 155
زیارت قبورکی 156
سفراورگھر سےنکلنے اورگھرمیں داخل ہونےسےمتعلق
گھر سےنکلتےوقت کی 38
گھر میں داخل ہوتےوقت کی 39
نئی سواری خریدتےوقت کی 176
سواری پربیٹھنےکی 184
آغاز سفرکی 185
کیس شہریابستی میں داخل ہونےکی 187
سواری پھسلنے کےوقت کی 189
دوران سفرتسبیح وتکبیر 191
دوران سفرصبح کےوقت کی 191
سفرسےواپسی کی 192
مقیم کی مسافرکےلیے 190
مسافرکی مقیم کےلیے 190
بازارمیں داخل ہونےکی 188
شادی ،بیاہ ونومولود سےمتعلق
دولہادلہن کومبارک باددینےکی 175
کرنےوالے کی اپنی کودعا 176
کےپاس آنے سےپہلے کی 177
نومولود کی مبارکباد 140
مبارکبادسننےوالاکیاجواب دے؟ 141
موسم اورمختلف اوقات سےمتعلق
قحط سالی سےبچاؤاوربارش کی 159
آندھی کی 156
بادل گرجنےکی 158
بارش دیکھ کرکیاکہاجائے؟ 160
بارش کےبعد کی 161
بارش ضرورت سےزیادہ ہوجائے توکیاکہاجائے؟ 161
نیاپھل دیکھتے وقت کی 174
مرغ بولنےکےوقت کی 197
گدھارینکنے کےوقت کی 197
خوشی یاناخوشی کی بات سننے والاکیاکہے؟ 193
تعجب اورخوشی کےوقت کی 204
خوشخبری ملنے پرسجدۂ شکر 205
متفرقات
حمدوثنا،تکبیراورلاالہ الااللہ کی فضیلت 210
رسول صلی اللہ علیہ وسلم پردرود بھیجنے کی فضیلت 194
واستغفارکابیان 209
چھینک کی 174
جب اپنی تعریف سنےتوکیاکہے؟ 199
دوسرےمسلمان کی تعریف میں کیاکہے؟ 198
مغفرت کی دعادینے والےکوکیاکہاجائے؟ 179
محبت کااظہارکرنےوالے کےلیے 181
حسن سلوک کرنےوالےکےلیے 180
برکت کی دعادینےوالےکوکیاکہاجائے؟ 182
مال ودولت خرچ کرنےوالےکےلیے 181
کثرت سےسلام کہنےکی تلقین 195
غیرمسلم کےسلام کاجواب 196
دوران مجلس کی 178
کفارۂ مجلس 179

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...