حصن المسلم ( فاروق رفیع )

حصن المسلم ( فاروق رفیع )

 

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

 

صفحات: 178

 

شریعتِ اسلامیہ میں کو اایک  خاص مقام حاصل ہے اورتمام سابقہ شرائع ومذاہب میں بھی  دعا  کا تصور موجود  رہا ہے ۔صرف دعا ہی  میں ایسی قوت ہے کہ جو کو  بدل سکتی  ہے  ۔ ایک  ایسی عبادت  ہے جو انسا ن ہر لمحہ  کرسکتا ہے  اور  اپنے خالق  ومالق  اللہ  رب العزت سے اپنی  حاجات پوری کرواسکتا ہے۔اورجس  طرح  جسم  کی بقا کے لیے  خوراک  ضروری ہے،اسی طرح کی حیات  کا انحصار تلاوتِ قرآن ،ذکر واذکار اور ادعیہ ماثورہ  کے اہتمام پر ہے ۔ کتاب وسنت میں  مختلف مقامات پراللہ  تعالیٰ کا بکثرت ذکر کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔اذکاراور  دعاؤں کااہتمام کرنے کے ایسے بے شمار فوائد ہیں  جن کا تصور بھی نہیں کرسکتا ۔مگر یہ  یاد رہے انسان کی اسے  تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی  ملحوظ رکھے۔ امت مسلمہ  کے لیے  مسنون دعاؤں تک بآسانی  رسائی کےلیے  ومحدثین  نے دعاؤں کے موضوع پر کئی کتب تحریر کی  ہیں ۔ جن میں  مفصل بھی ہیں  اور مختصر بھی  ہیں۔مختصر  کتابوں میں  سے  شیخ  سعیدبن علی  القحطانی ﷾ کی  ’’حصن المسلم‘‘جامعیت واختصار  کے لحاظ سے  عمدہ ترین کتاب ہے  جسے  قبول  عام حاصل ہے۔اس کی  افادیت کے  پیش نظر  اردو  میں  اس کے  متعدد تراجم شائع ہوچکے ہیں۔لیکن  وتخریج  کے  اعتبارسے ان میں کافی سقم باقی تھا۔زیر نظر’’ حِصن المسلم ‘‘ کا نسخہ  مولانا  فا روق رفیع﷾ (مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ) کا ترجمہ ،تحقیق وتخریج شدہ ہے ۔مترجم موصوف نے  اس  کتاب میں  مکمل  تحقیق وتخریج کے  علاوہ  مفید اضافے بھی کیے ہیں۔فنِ ،جرح وتعدیل کے ماہر مولانا  ابو سیف  حافظ جمیل احمد ﷾(مدرس  جامعہ الدعوہ الاسلامیہ ،مریدکے ،فاضل مدینہ یونیورسٹی ) کی کتاب ہذا پر ثانی  سے اس کتاب کی  افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ تعالی ٰ اس کتاب  کو عوام الناس کے  لیے مفید بنائے اور مترجم ومحقق کے وعمل میں اضافہ فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 15
ذکر کے 18
نیند سے بیدار ہونے کے اذکار 25
کپڑا پہننے کی 30
کپڑا اتارنے کی 33
بیت الخلاء میں داخل ہونے کی 33
بیت الخلاء سے نکلنے کی 34
کے شروع کی 34
گھر سے نکلتے وقت کی 36
کی طرف جانے کی 38
اذان کے اذکار 40
کے اذکار 48
رکوع کی 50
سجدے کی 53
سجدہ تلاوت کی 56
سلام کے بعد اذکار 65
کی 71
صبح و شام کے اذکار 73
سونے کے اذکار 87
رات بے چینی کی حالت میں کروٹ بدلنے کی 94
قنوت وتر کی 96
بادشاہ کے ظلم سے خوف کی 103
قرض سے چھٹکارے کی 106
جس سے گناہ ہو جائے وہ کیا کرے 108
جنازہ کی 117
بچے کی جنازہ کی 119
آندھی چلتے وقت کی 123
بارش کے نزول کے وقت کی 126
مہمان کی میزبانی کے لیے 131
شدہ کے لیے 135
غصے کے وقت کی 137
کفارہ مجلس کی 139
سے خوف کی 142
کی 145
بوقت صبح مسافر کی 150
کافر کے سلام کا جواب 155
رات کتوں کی آواز سن کر 155
یوم عرفہ کی 160
گھبراہٹ کے وقت کی 163
و استغفار 165
مختلف نیکیاں اور جامع 174

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...