حصن المسلم (سعید بن علی)

حصن المسلم (سعید بن علی)

 

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

 

صفحات: 176

 

ايك مكمل ضابطہ ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں اپنے ماننے والوں کی مکمل راہنمائی کرتا ہے-حضور نبی کریم ﷺ نے ہر عمل کی الگ الگ سکھلائی ہےتاکہ بندہ ہر وقت کی یاد کو اپنے دل میں موجزن رکھے-اس  کتاب کو مقبول عام حاصل ہونے کی سب سے بڑی وجہ اس کی حسن ترتیب , جامعیت اور صحت کی بناء ہے اس میں مؤلف نے پوری نماز , ضروری اذکار , اور جمع کی ہیں جن کا تعلق و سے ہے اور باحوالہ ذکر کی ہیں و مسلم , صحیح ابو داود , جامع ترمذی , سنن نسائی , سنن ابن ماجہ جیسی کتابوں سے کو نقل کیا گیا ہے جس میں روزمرہ کی بے شمار ہیں مثلاً ذکر کی فضیلت و اہمیت ,سونےاور جاگنے کے اذکار , کپڑے پہنے اور اتارنے , قضائے حاجت کے لیے داخل ہونا اور نکلنا , وضوء سے پہلے اور بعد , گھر میں داخل ہونے اور نکلنے , میں آنے جانے , غم و فکر , بے قراری , دشمن پر بدعا , ادائیگی قرض کی دعا , گناہ کرے تو کیا کرے , شیطان کے وسوسوں سے بچنے , بچہ پیدا ہونے پر مبارک باد کی دعا , اور اس کا جواب , بیمار پرسی کی فضیلت و اہمیت اور اسی طرح ہوا کے چلنے , بادل کے گرجنے اور بارش کے آنے پر تمام قسم کی دعاوں کا ذکر کیا گیا ہے
 

عناوین صفحہ نمبر
ذکر کی فضیلت :: 9
نیندسے جاگنے کے اذکار :: 17
کپڑا پہننے کی :: 23
نیا کپڑا پہننے کی :: 23
نیا کپڑا پہننے کو کیا دی جائے :: 24
کپڑا اتارے تو کیا پڑھے ؟ :: 25
قضائے حاجت کے لیے داخل ہونے کی :: 25
قضائے حاجت سے نکلنے کی :: 25
وضوء سے پہلے ذکر :: 26
وضوء سے فارغ ہونے کے بعد ذکر :: 26
گھر سے نکلتے وقت ذکر :: 27
گھر میں داخل ہوتے وقت ذکر :: 29
کی طرف جانے کی :: 29
میں داخل ہونے کی :: 31
سے نکلنے کی :: 32
اذان کے اذکار :: 32
استفتاح ( شروع کرنے ) کی :: 34
سورتہ الفاتحہ :: 42
رکوع کی :: 43
رکوع سے اٹھنے کی :: 45
سجدے کی :: 46
دو سجدوں کے درمیان کی :: 48
سجدتلاوت کی :: 49
تشہد کی :: 50
تشہد کے بعد نبی کریم ﷺ پر صلوتہ :: 51
آخری تشہد کے بعد سلام سے پہلے کی :: 53
سے سلام کے بعد اذکار :: 60
فجر کی سے سلام کے بعد :: 66
صلوتہ کی :: 67
صبح  و شام کے اذکار :: 69
سونے کے اذکار :: 86
رات پہلو بدلتے وقت :: 95
نیند میں گھبراہٹ کی اور وحشت کی دعا :: 96
اچھا یا برا دیکھے تو کیا کرئے :: 96
قنوت وتر کی :: 97
وتر سے سلام کے بعد ذکر :: 100
غم اور فکر کی :: 101
بے قراری کی :: 103
دشمن اور حکومت والے سے ملنے کی :: 105
اس کے لیے جو بادشاہ کے ظلم سے ڈرے ‎ :: 106
دشمن پر بدعا :: 108
جو کسی قوم سے ڈرے وہ یہ کہے :: 108
جسے ایمان میں شک ہونے لگے وہ یہ پڑھے :: 109
ادائیگی قرض کی :: 110
میں یا پڑھتے ہوے وسوسے کی :: 110
اس کی جس پر کوئی مشکل ہو جائے :: 111
گناہ کرئے تو کیا کہے اور کیا کرے :: 112
شیطان اور اس کے وسوسوں کو دور کرنے کی :: 112
جب ایسا واقعہ ہو جائے جو مرضی کے خلاف ہو یا کوئی کام اس کی طاقت سے باہر ہو جائے تو کیا کہے :: 113
بچہ ہونے پر مبارک باد اور اس کا جواب :: 114
بچوں کو کن کلمات کے ساتھ پناہ دی جائے :: 115
بیمار پرسی کے وقت مریض کی :: 115
بیمار پرسی کی فضیلت :: 116
اس مریض کی جو اپنی زندگی سے ناامید ہو چکا ہو :: 116
قریب الموت کو تلقین :: 118
جسے کوئی مصیبت پہنچے اس کی :: 118
کی آنکھوں بندکرتے وقت کی :: 119
پر جنازہ ادا کرتے وقت کی :: 120
بچے پر جنازے کی :: 123
تعزیت کی :: 124
قبر میں داخل کرتے وقت کی :: 125
قبروں کی زیارت کی :: 126
ہوا چلتے وقت کی :: 127
بادل گرجنے کی :: 128
بارش کی چند :: 128
بار ش اترتے وقت کی :: 129
بارش اتر نے کے بعد کی :: 130
مطلع صاف کرنے کی :: 130
دیکھنے کی :: 130
کھولنے کے وقت کی :: 131
کھانے سے پہلے :: 132
کھانےسے فارغ ہو کر :: 133
کھانا کھلانے والے کے لیے مہمان کی :: 134
جوشخص کچھ کھلائے یا کھلانے کا ارادہ کرے اس کے لیے :: 134
جب کسی گھر والوں کے ہاں افطار کرے تو یہ کرے :: 135
جب کھانا حاضر ہو اور دار روزہ نہ کھولے :: 135
دار سے کوئی اگر گالی گلوچ کرے تو کیا کہے :: 135
پہلا پھل دیکھنے کے وقت کی :: 136
چھینک کی :: 136
جب کافر کو چھینک آئے تو وہ الحمد للہ کہے تو اس کو کیا کہا جائے :: 137
کرنے والے کے لیے :: 137
کرنے والےکی اپنے  کے لیے اور سواری خریدنے کی دعا :: 138
کے پاس آنے سے پہلے کی :: 138
غصے کی :: 139
مصیبت زدہ کو دیکھے تو یہ پڑھے :: 139
مجلس میں پڑنے کی :: 140
مجلس کے گنا ہ دور کرنے کی :: 140
جو شخص تجھے کہے (غفرالله لك)یعنی تجھے بخش اس کی :: 141
جو اچھا سلوک کرے اس کے لیے :: 141
وہ ذکر جس کے ساتھ آدمی کے فتنے سے محفوظ رہتا ہے :: 141
جو شخص تجھے کہے کہ مجھے تم سے کے لیے محبت ہے اس کے لیے :: 142
جو شخص تمہارے لیے اپنا مال پیش کرے اس کے لیے :: 142
قرض ادا کرتے ہو ئے قرض دینے والے کے لیے :: 142
سے خوف کی :: 143
اس شخص کے لیے جو کہے کہ تجھے میں برکت کرے :: 143
بد فالی کی  کراہت کی :: 144
سوار ہونے کی :: 144
کی :: 145
بستی یا شہر میں داخل ہونے کی :: 147
بازار میں داخل ہونے کی :: 148
جانور یا سواری سے گرنے کی :: 149
مسافر کی مقیم کے لیے :: 149
مقیم کی مسافر کے لیے :: 150
کرتے ہوئے تسبیح و تکبیر :: 150
مسافر کی جب وہ صبح کرے :: 151
وغیرہ میں جب کسی منزل پر اترے :: 151
سے واپسی کی :: 152
خوش کرنے والی یا ناپسندیدہ چیز میں پیش آنے پر کہے :: 153
نبی کریم ﷺ پر صلوتہ دورد کی فضیلت :: 153
سلام عام کرنا :: 154
کافر سلام کہے تو اس کو کس طرح جواب دے :: 155
مرغ بولنے اور گدھا ہنیگنے کی :: 155
رات کتوں کا بھونکنا سن کر :: 156
اس شخص کے لیے جسےتم نے برا کہا ہو :: 156
کوئی مسلم جب کسی مسلم کی تعریف کرے تو  کیا کہے :: 157
جب کسی مسلم کی تعریف کی جائے تو وہ کیا کہے :: 157
یا عمرہ میں احرام باندھنے والا کس طرح لبیک کہے ؟ :: 158
حجر  اسود کے پاس تکبیر :: 158
رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیا ن :: 159
صفا ء اور مروہ پر ٹھرانے کی :: 159
یوم عرفہ  ( 9 ذوالحجہ ) کو :: 160
مشعر حرام کے پاس :: 161
جمروں کو کنکر مارتے وقت ہر کنکر کیساتھ تکبیر :: 161
تعجب اور خوش کن کام کے وقت :: 162
جس کے پاس خوش کرنے والی خبر آئے تو وہ کیا کرے :: 162
جو شخص اپنے جسم میں درد محسوس کرے تو وہ کیا کہے :: 163
جو کسی چیز کو اپنی لگ جانے سے ڈرے تو وہ کیا کہے :: 163
گھبراہٹ کے وقت کیا کہے :: 163
گھبراہٹ کے وقت کیا کہے :: 164
سرکش شیطانوں کی خفیہ تدبیروں کے توڑ کے لیے کیا کہے :: 164
استغفار اور :: 165

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...