حصن المسلم ( تصحیح شدہ جدید ایڈیشن )

حصن المسلم ( تصحیح شدہ جدید ایڈیشن )

 

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

 

صفحات: 161

 

شریعتِ اسلامیہ میں کو ایک  خاص مقام حاصل ہے اورتمام سابقہ شرائع ومذاہب میں بھی  دعا  کا تصور موجود  رہا ہے ۔صرف دعا ہی  میں ایسی قوت ہے کہ جو کو  بدل سکتی  ہے  ۔ ایک  ایسی عبادت  ہے جو انسا ن ہر لمحہ  کرسکتا ہے  اور  اپنے خالق  ومالق  اللہ  رب العزت سے اپنی  حاجات پوری کرواسکتا ہے۔اورجس  طرح  جسم  کی بقا کے لیے  خوراک  ضروری ہے،اسی طرح کی حیات  کا انحصار تلاوتِ قرآن ،ذکر واذکار اور ادعیہ ماثورہ  کے اہتمام پر ہے ۔ کتاب وسنت میں  مختلف مقامات  پراللہ  تعالیٰ کا بکثرت ذکر کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔اذکاراور  دعاؤں کااہتمام کرنے کے ایسے بے شمار فوائد ہیں  جن کا تصور بھی نہیں کرسکتا ۔مگر یہ  یاد رہے انسان کی اسے  تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی  ملحوظ رکھے۔ امتِ مسلمہ  کے لیے  مسنون دعاؤں تک بآسانی  رسائی کےلیے  ومحدثین  نے دعاؤں کے موضوع پر کئی کتب تحریر کی  ہیں ۔ جن میں  مفصل بھی ہیں  اور مختصر بھی  ہیں۔مختصر  کتابوں میں   سے  شیخ  سعیدبن علی  القحطانی ﷾ کی کتاب   ’’حصن المسلم‘‘ یعنی  کا قلعہ ‘‘جامعیت واختصار  کے لحاظ سے  عمدہ ترین کتاب ہے  ۔اس کتاب کو دنیا بھر میں تعالیٰ نے وہ قبول عام عطا فرمایا ہے  جو عصر  حاضر میں کسی دعاؤں کے مجموعہ کو نہیں ملا۔جس کا ندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ  اب تک دنیا کی کئی مختلف زبانوں میں اس  مستند اور مقبول ترین مجموعہ کا ہوکر کروڑوں کی تعداد میں چھپ چکا ہے اور پوری دنیا میں اس سے بھر استفادہ کیا جارہا ہے۔اس مجموعہ میں زندگی  میں پیش آنے والے مرہ کےمسائل ومشکلات کےلیے وہ مذکور ہیں جو نبی کریمﷺ سے صحیح سند سے ثابت ہیں۔اس  کی  افادیت کے  پیش نظر  اردو  میں  اس کے  متعدد تراجم شائع ہوچکے ہیں۔اور کئی اہل علم   نے اس کی  وتخریخ  اور اسے مختصر کرنے کاکام بھی کیا ہے ۔اپنی افادیت کے اعتبار سے یہ مجموعۂ ہر کی بنیادی اور ناگزیر ضرورت ہے۔ زیر کتاب ’’حصن المسلم‘‘کا تصحیح شدہ جدید ایڈیشن ہے۔اسے المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر ،کراچی  نے مفسر قرآن  حافظ  صلاح الدین یوسف رحمہ کے شگفتہ  وآسان  ترجمہ ،ترتیب نو ومفید اضافہ جات ا ور ہر پر حکم کے ساتھ شائع کیا ہے۔دعاؤں کےفضائل  وآداب حاشیے کی بجائے متن میں شامل کردیے گئے ہیں  تاکہ متن کے ساتھ ساتھ وآداب بھی ذہن نشین ہوجائیں۔نیز اس میں مترجم کتاب  کا قیمتی مقدمہ بھی شامل اشاعت ہے ۔ اللہ تعالی ٰ اس کتاب  کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے اور مترجم ومحقق  اور ناشرین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔  (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 10
مقدمہ مترجم 18
مقدمۂ مولف 22
ذکر کے مطابق کرنا واجب ہے 22
مقدمہ کتاب 22
ذکر کی اہمیت وفضیلت 22
حمدوثنا،درودوسلام اور واستغفار 28
حمدوثنا،تکبیر اورلاالہ کی فضیلت 28
رسول ﷺ پر درود بھیجنے کی فضیلت 32
مسنون درود مثلاً: 33
واستغفار 34
سونے اور بیدار ہونے کی 36
سوتے وقت کی 36
رات کو کروٹ بدلتے وقت کی 41
نیند میں گھبراہٹ یاوحشت کے وقت کی 42
اچھایا براخواب آئے یااچانک آنکھ کھل جائے تو کیاکرے؟ 42
نیند سےبیدار ہونے کی 43
،اذان اور 47
بیت الخلا میں داخل ہونے کی 47
بیت الخلا سے نکلنے کی 47
کی طرف جانے کی 47
میں داخل ہونے کی 48
سے نکلنے کی 49
سے پہلے کی 49
کے بعد کی 49
اذان 50
اذان کا جواب 53
اذان کے بعد درود شریف اور مسنون 53
تکبیر(اقامت) 54
اکہری تکبیر 54
دہری تکبیر 55
تعوذ،بسملہ اور سورۂ فاتحہ 60
سورۂ فاتحہ کے بعد قرآنی تلاوت 61
رکوع کی 62
رکوع سے اٹھنے کی 64
سجدے کی 65
دوسجدوں کے درمیان کی 67
تشہد اور درودوسلام 67
سلام پھیرنے سے پہلے کی 69
سلام پھیرنے کے بعد کی 73
تسبیح کاطریقہ 77
قنوت وتر کی 77
وتر کے بعد کی 78
کی 79
خیرخواہوں سےمشورہ 80
قنوت نازلہ کابیان 80
قنوت نازلہ 81
نمازِ جنازہ 82
جنازہ کی 82
بچے کی نمازِ جنازہ کی 84
تعزیت کی 86
قبر میں اتارتے وقت کی 86
دفن کرنے کے بعد کی 87
زیارتِ قبور کی 87
قرآن اور میں وسوسے سے بچاؤ کی 87
سجدۂ تلاوت کی 88
صبح وشام کے اذکار 90
تعالیٰ کے اسم اعظم والی آیات اوردعائیں 103
فکرمندی اورغم سےنجات کی 105
کے کی 106
بے قراری اور اضطراب کے وقت کی 106
قرض سے نجات کی 107
قرض واپس کرتے وقت کی 109
مصیبت کے وقت نعم البدل مانگنے کی 109
گھبراہٹ کے وقت کیاکہاجائے؟ 109
غصہ آجانے کے وقت کی 110
سرکش شیطانوں کے مکروفریب سےبچنے کی 110
تدبیر الٹ جانے پر بے بسی کی 110
پریشان آدمی اپناحال کیسے بتائے؟ 111
جسم میں تکلیف محسوس ہوتو کیاکہے؟ 111
مصیبت زدہ کو دیکھنے کے وقت 112
دشمن کے بددعا 114
شیطان کب بھاگتا ہے 116
و عمرہ اور کی 119
سواری پر بیٹھنے کی 119
آغازسفر کی 119
کسی شہر میں داخل ہونے کی 120
دوران سفرکی تسبیح 121
سے واپسی کی 122
مسافر کی مقیم کے لیے 123
کھانے پینے اور سے متعلق 128
روزمرہ کی 133
دیگر اہم 151

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...