حجاج کرام کے لیے رہنما اصول

حجاج کرام کے لیے رہنما

 

مصنف : وزارت اطلاعات و مذہبی امور سعودی

 

صفحات: 77

حکومت ِسعودی ہر سال لاکھوں کی تعداد میں باہر سے آنے والے حجاج اور لاکھوں داخلی حجاج کا اپنی مادی اور بشری قوتیں بروئے کار لاتے ہوئے استقبال کرتی ہے ۔اور اس سلسلے میں اپنی تمام ترمادی وبشری توانائیاں بروئے کار لاتی ہے کہ منظم انداز میں حجاج بیت کی خدمت کرسکے اور ان کی رہائش ونقل وحمل کو آسان بناسکے ،نیز دیگر سہولیات بھی ایک محدود وقت اور مخصوص جگہ میں مہیا کرسکے ۔اور اس مملکت سعودی سے اللہ تعالیٰ کی مدد وتوفیق ہی کا نتیجہ ہے کہ یہ اتنے بڑے اجتماع کے معاملات چلاتی ہے جس کی مثال ساری دنیا میں ملنا مشکل ہے ۔ وزارت امور واوقاف ودعوت وارشاد اس حکومتی ڈھانچہ کا حصہ ہے جو کےامور میں ہر سال شریک رہتاہے’’تربیت برائے حج ‘‘ بھی اسی وزارت کی ذمہ دار ی ہے ۔اس لیے اس وزارت اوقاف کے تحت سیکڑوں مبلغین کو مکہ اور دیگر اور بری وبحری او رہوائی راستوں سے آنے والے حجاج کےکیمپوں میں متعین کیا جاتاہے۔ اور اسی طرح یہ وزارت ہی تمام میقاتوں کی جہاں پر حجاج احرام باندھتےہیں مسؤل ہے ۔اور یہی وزارت ان میقاتوں پر موجود مساجد کی ذمہ دار ہے۔ان جگہوں پر یہی مختلف کو متعین کرتی ہے تاکہ وہ حجاج کرام کی دینی رہنمائی کرسکیں اور حجاج صحیح شرعی طریقے سے ادا کرسکیں اور حج کے کے سلسلے میں ان سے بھی پوچھ سکیں ۔1418ھ میں وزارت نے حجاج کرام کےلیے ’’رہنما اصول‘‘ کےنام ایک کتابچہ شائع   جس میں حجاج کرام کےلیے سے متعلق اوروزارت کے تفصیلی پروگرام اور اس کے دیگر وہ کام جو میقات اور وعرفات میں وزارت سرانجام دیتی ہے۔انہیں اس کتاب میں درج کردیا ہے۔یہ کتاب دراصل میں ایک رسالہ ’’ الدلیل الارشادی للحاج ‘‘   کا ہے جسے کے دوران   وزارت امور اوقاف ودعوت وارشاد نے سال 1418ھ میں حج کے دوران مختلف زبانوں میں شائع کر واکر تقسیم کیا ۔ تعالیٰ   سعودی کے حکام کو صراط مستقیم پر قائم رکھے او ر اشاعت کےلیے ان کی کو قبول فرمائے ۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 3
وزارت امور کا تعارف 6
اول: دوران وزارت کے پروگرام 10
دوم: میقات و اماکن مقدسہ پر مساجد 13
سوم: شاہ فہد پبلشنگ کمپلیکس 17
شاہ فہد کا حرمین شریفین کے لیے رتوسیعی کام 22
مختصر برائے و عمرہ 25
زیارت 32
بعض اور اذکار مسنونہ 33
حجاج کرام چند نصیحتیں 38
بعض غلطیاں جو حجاج کرام سے سرزد ہوتی ہیں 42
چہارم: رہنمائے رابطہ و 45
ا۔ ہنگامی حالات 46
ب۔ طبی 47
ج۔ رہنمائے رابطہ و برائے و منی 49
د۔ عامہ 61
رہنمائے رابطہ برائے عرفات 63
رہنمائے رابطہ و برائے 68
رہنمائے رابطہ و برائے مدنیہ منورہ 71

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...