حزب اللہ کیماڑی کا تعارف

حزب کیماڑی کا تعارف

 

مصنف : ابو جابر عبد دامانوی

 

صفحات: 91

 

اس پر فتن دور میں ہر آئے دن بے شمار  نئے نئے فرقے اور گروہ کے نام پر سامنے آرہے ہیں۔اور ان میں سے ہر ایک نے اپنے چند مخصوص اور شاذ وعقائد سنبھال رکھے ہیں۔جو شخص ان کے نظریات سے متفق ہو،اور ان کے تعاون کرتا ہو، ان کے نزدیک وہ مومن اور اہل ایمان میں سے ہے ،اور جو ان  کے عقائد ونظریات کا مخالف ہو  اس پر وہ بلا سوچے سمجھے شرائط وموانع کا خیال رکھے بغیر کفر کا فتوی لگا دیتے ہیں اور اس فتوی بازی یا کسی کی تکفیر میں ذرا خیال نہیں رکھتے کہ وہ کوئی محترم شخصیت اور مخلص مسلمان کی ذات بھی ہو سکتی ہے۔اسی طرز عمل کے گروہوں میں سے ایک کراچی کا معروف حزب گروہ  ہے ،جو اپنے آپ کوپروفیسر کمال عثمانی کی طرف منسوب کرتاہے۔اس گروہ نے بھی بعض ایسے منفر د اور شاذ عقائد ونظریات اختیار کر رکھے ہیں ،جو امت کے اجماعی اور اتفاقی کے مخالف ہیں۔ زیر کتاب”حزب کیماڑی کا تعارف، پروفیسر کمال عثمانی کے عقائد واعمال کا ایک جائزہ”محترم جناب ابو جابر دامانوی صاحب کی تالیف ہے ،جس میں انہوں عثمانی گروہ کے انہی غلط اور بے بنیاد عقائد ونظریات کا رد کیا ہے۔اللہ تعالی سے ہے کہ  مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
انتباہ 9
سبب تالیف 11
حزب کی صفات 19
پہلی صفت 22
پروفیسر صاحب کی دشمنی 23
دوسری صفت 28
تیسری صفت 36
چوتھی صفت 38
کے معاملے میں تساہل 41
پانچویں صفت 45
پروفیسر صاحب کی احسان فراموشی 46
اقتدار کا طلب کون 53
پروفیسر صاحب کا مبلغ 56
کیا پروفیسر صاحب داعی ہیں 59
مبلغین کے اوصاف اور کیماڑی کی جماعت میں ان کا فقدان 61
پروفیسر صاحب کی متعصبانہ پالیسی اور تنگ نظری 63
حزب جمہوریت کا شکار 68
عزت اور ذلت کے ہاتھ میں ہے 69
فرقہ بندی کی ممانعت 72
ایک غلط فہمی کی وضاحت 75
ایک اعتراض 80
حلقہ فرنٹیئر کالونی میں بے چینی 81

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...