حزب الرسول

حزب الرسول

 

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

 

صفحات: 366

 

شریعتِ اسلامیہ میں کو اایک خاص مقام حاصل ہے ۔او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے مگر موجود میں اسے مستقل عبادت کادرجہ حاصل ہے ۔صرف ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو کو بدل سکتی ہے۔ دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اپنے خالق ومالق رب العزت سے اپنی حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے   کی اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی ملحوظ رکھے۔دعاؤں کے وآداب کے حوالے سے کئی جید کرام نے کتب مرتب کی ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’’ حزب الرسول ‘‘از مولانا محمد صادق سیالکوٹی﷫ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔انہوں نے بھائیوں اوربہنوں کی خیر خواہی کےلیے رسول ﷺ کی دعاؤں وردوں اوروظیفوں کو ایک جگہ اکٹھا کردیا ہے اور اس کا مجموعہ کانام حزب الرسول ہے رکھا ہے۔ مرتب نے اس میں سب سے پہلے قرآنی اور پھر رحمت عالم ﷺ کی فرمودہ دعائیں جمع کی ہیں۔ اللہ تعالیٰ مصنف موصوف کی تمام دینی کو قبول فرمائے۔ (آمین)

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...