حقوق نسواں بارے اشکالات

نسواں بارے اشکالات

 

مصنف : ڈاکٹر عبد الرحمن بن الجلالی

صفحات: 83

اللہ  تعالیٰ نے  عورت کو معظم بنایا لیکن  قدیم جاہلیت نے عورت کو جس پستی   کے گھڑے میں  پھینک دیا اور جدید جاہلیت نے اسے کا لالچ دے کر جس ذلت سے دو چار کیا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ایک طرف قدیم جاہلیت نے اسے زندگی  کے سے محروم کیا تو جدید جاہلیت  نے اسے زندگی کے ہر میدان میں دوش بدوش چلنے کی ترغیب دی  اور  اسے گھر کی چار دیواری سے نکال کر شمع محفل بنادیا ۔ جاہل انسانوں نےاسے لہب ولعب کاکھلونا بنا دیا  اس کی بدترین توہین کی اور اس پر ظلم وستم کی انتہا کردی کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے  مصائب ومکروہات جھیلتی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں  پھینک دی گئی اور  عورت اپنی عزت ووقار کھو بیٹھی کے نام پر غلامی  کا شکار ہوگئی۔ ۔ لیکن جب کا ابرِ رحمت برسا توعورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔
زیر کتاب’’ نسواں کے بارے اشکالات اور و کی روشنی میں ان کا جائزہ ‘‘ فضیلۃ الشیخ  ڈاکٹر بن الجلالی کی تصنیف ہے ۔حافظ صاحب  نےاس کتاب میں کے عورت کے لیے متعین  کے موضوع پر  بہت اعلیٰ  پیش کی ہے  اور نسواں کے حوالے سے پیش آمدہ  اشکالات کے ایک ایک پہلو پر وبراہین سے مزین سیر حاصل اور تشفی بخش بحث کی ہے ۔ اس کتاب کامطالعہ مرد وعورت دونوں کے لیے نہایت ضروری ہے تاکہ ہرایک اپنے ذمے واجب کی ادائیگی میں کسی طرح کے پس وپیش سے  کام نہ لے ۔ تعالیٰ محترم شیخ  ڈاکٹر بن حمد الجلالی صاحب کی وعافیت سے نوازے اور ان کی تحقیقی وتصنیفی ، دعوتی اور صحافتی کو شرف قبولیت سےنوازے ۔(آمین)

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...