حب رسول ﷺ کی آڑ میں مشرکانہ عقائد

حب رسول ﷺ کی آڑ میں مشرکانہ عقائد

 

مصنف : ڈاکٹر سید شفیق الرحمن

 

صفحات: 82

 

تعالیٰ نے جس پر زور طریقے  سے کی مذمت کی ہے کسی اور چیز کی نہیں کی ہے۔حتی کہ شرک کی طرف جانے والے ذرائع اور اسباب سے بھی منع فرما دیا ہے۔ شرک کا لغوی معنی برابری جبکہ شرک کی واضح تعریف جو کرام نے کی ہے وہ یہ ہے کہ اَللہ تعالیٰ کے کسی وصف کو غیر کیلئے اِس طرح ثابت کرنا جس طرح اور جس حیثیت سے وہ اَللہ تعالیٰ کیلئے ثابت ہے ،یعنی یہ اِعتقاد رکھنا کہ جس طرح اَللہ تعالیٰ کا اَزَلی، اَبدی ، ذاتی اور غیر محدود ومحیطِ کل(سب کو گھیرے ہوئے ) ہے ،اِسی طرح نبی اورولی کو بھی ہے اور جس طرح اَللہ تعالیٰ جملہ صفاتِ کمالیہ کا مستحق اور تمام عیوب ونقائص سے پاک ہے ،اِسی طرح غیر اللہ بھی ہے تو یہ ہو گا اور یہی وہ شرک ہے جس کی وجہ سے اِنسان دائرۂ اِسلام سے خارِج ہو جاتا ہے اور بغیر مرگیا تو ہمیشہ کیلئے جہنم کا اِیندھن بنے گا۔اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اور نبی کریم ﷺ نے اپنی مبارکہ میں جس قدر کی مذمت اور کا اثبات کیا ہے اتنا کسی اور مسئلے پر زور نہیں دیا ہے۔سیدنا آدم ؑ سے لے کر  نبی کریمﷺ تک ہر رسول و نبی نے اپنی قوم کو یہی دعوت دی ہے۔ کی اسی قباحت اور اس کے ناقابل معافی جرم ہونے کے سبب تمام امت نے اس کی مذمت کی اور لوگوں کو اس سے منع کرتے رہے۔ زیر کتاب”حب رسول  ﷺ کی آڑ میں  مشرکانہ عقائد” محترم ڈاکٹر سید شفیق الرحمن صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے محبت رسول ﷺ کی آڑ میں پھیلانے جانے والے مشرکانہ عقائد کو ایک جگہ جمع فرما دیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ  مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حب رسو ل ﷺ 4
حب رسو ل ﷺ کا تقا ضا 5
حب رسو ل ﷺ کے اظہا ر  میں راہ اعتدال 6
پکار صرف اللہ  کے لئے 7
انبیا ء  اور او لیا ء اللہ  کی ئیں 9
پکا رنا  عبادت  ہے 10
غیر کو  پکا رنا  شر ک ہے 10
غیر کو  پکا رنا   کفر ہے 11
غیر کو  پکا رنا    عذاب کا باعث ہے 11
غیر کو  پکا رنا   شیطان کی عبادت ہے 12
غیر کو  پکا رنا   بے ہے 13
محب رسول ﷺ  کے دعو یدا ر  وں کے 14
ید عون ’’ کا تر جمہ  پکا رنا   در ست ہے 16
من دو ن اللہ ’’ میں کون شامل ہیں 18
کیا انبیا ء  اور اولیا ءاللہ  با طل ہیں 20
معجز ات اور کر امات کی  حقیقت 21
کر ا مات اہلحد یث   اور اس کا جواب 24
کیا اہل  تو حید  کے رسول  کو عام  آدمی  کے برابر کر تے ہیں 32
کیا جبرئیل  ﷤ نے مر یم کو بیٹا دیا 33
مشر کین مکہ  کا عقیدہ 35
رسو ل ﷺ کی شفا عت 37
صبر اور سے مدد طلب کر نا 38
کیا کے نبی ﷺ  ہر نعمت با نٹتے  ہیں 38
کیا کے نبی کو  تمام خزانوں کی چا بیاں  ملیں 40
رحمۃ للعالمین  کامطلب 41
تحت ا لا سباب مدد کا جواز 42
چند ضعیف  روا یات 44
بد رمیں؍ کنکر یاں  پینکھنے  کی حقیقت 46
کیا اللہ  کا قرب حا صل کر نے والابند ہ کی صفات کا مظہر ہے 47
حب رسول کا صحیح تقاضا 48
چند  شر کیہ  افکار
محمد ہیں 49
محمد اول مخلوق ہیں 52
حقیقت  محمد یہ  اولا  آدم نہیں ہیں 54
 تمام کا ئنات  حضور  کے فیض  کی مختا ج ہے 55
حضور حا ضر نا ضر ہیں 57
 حضور اصل کا ئنات ہیں 58
حضور عالم  الغیب ہیں 63
حضور ذرہ ذرہ کے لئے  رحم  فرما  نے والے  ہیں 64
حضور نبو ت سے پہلے  قر آن  کا جانتے تھے 67
تمام انبیا ء کی نبوت آپکی  نبوت  کے وا سطے سے ہے 72
اگر با لفرض بعد زمانہ  نبوی کو ئی نبی پیدا ہوا تو پھر ختم نبوت  میں کچھ فر ق نہ آئے گا 75

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...