حجیت سنت

حجیت

 

مصنف : شیخ عبد الغنی محمد عبد الخالق

 

صفحات: 895

 

اہل میں یہ بات روز اول ہی سے متفق علیہ رہی ہے کہ ان کے لیے ومعرفت کے حصول اور رہنمائی کے قابل اعتماد ذرائع صرف دو ہیں:ایک کی کتاب اور دوسرا ذریعہ اللہ کے آخری رسول ﷺ کی وسنت ہے۔امت میں جب بھی کوئی گمراہی رونما ہوتی ہے اس کا ایک بڑا سبب یہ تھا کہ ان میں سے کسی ماخذ کی اہمیت کو انداز کر دیا گیا ۔ہماری بدقسمتی ہے کہ موجودہ زمانے میں بعض لوگوں نے ’حسبنا کتاب اللہ ‘کے قول کو اس گمراہ کن تصور کے ساتھ پیش کیا کہ کتاب کے بعد رسول ﷺ کی ضرورت ہی نہیں رہی۔اس طرح بعض افراد رسول مقبول ﷺ کے بارے میں یہ تصور پیش کرتے رہے ہیں کہ ان کا کام محض ہرکارے کا تھا۔معاذ اللہ۔زیر کتاب میں جو کہ ایک عظیم المرتبت مصری عالم کی تصنیف ہے،ان تمام شبہات  کا ازالہ کرتے ہوئے رسول کے صحیح مقام ومرتبے کا تعین کیا گیاہے۔اس موضوع پر ویسے تو بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں لیکن اس کی انفرادی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں سنت کی حجیت کو عصمت کے تصور سے مربوط کیا گیاہے۔بلامبالغہ یہ بحث جس قدر تفصیل کے ساتھ اس کتاب میں آئی ہے وہ موجودہ دور کی شایدہی کسی اور تصنیف میں نظر آئے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 15
تعارف 19
مقدمہ 27
باب اول: کے معانی 39
کا لغوی مفہوم 41
کا فقہی مفہوم 49
شوافع کے نزدیک کی اصطلاح 49
کے نزدیک کی اصطلاحذ 53
حنابلہ کے نزدیک کی اصطلاح 67
اصول میں کا مقام 68
باب دوم:عصمت 105
عصمت کی تعریف 107
کن چیزوں سے معصوم ہیں؟ 118
قسم اول 118
دوسری قسم 133
پہلا مسلک سے چھٹا مسلک 153۔165
کا ناپسندیدہ چیزوں سے محفوظ ہونا 175
کو کی اجازت : کے مسالک 195
پہلے سے تیسرا مسلک 195۔198
اختیار کردہ مسلک اور اس کی دلیل 199
کے کے منکرین کے اور ان کے جوابات 200
کو کا حکم اور ان سے اس کا صدور 222
حنفیہ کے 261
احتیار کردہ مسلک 290
باب سوم:حجیت 351
حجیت کا مفہوم 353
باب چہارم:حجیت کے 411
پہلی دلیل 415
دوسری دلیل 422
تیسر ی دلیل 435
چوتھی دلیل 469
پانچویں دلیل 491
چھٹی دلیل 511
ساتویں دلیل 525
باب پنجم:منکرین حجیت کے بعض شبہات اور ان کے جوابات 611
حجت کی حفاظت،اس کے حامل کی عدالت ہی سے حاصل ہوتی ہے 641
کتابت کا مرتبہ سے کم ہے 646
باب ششم: سے متعلق کچھ اہم مباحث 781
پہلی بحث:کتاب کے مقابلہ میں کا مقام 783
دوسری بحث: کی قسموں کے بارے میں 799
تیسری بحث: کی مستقل تریحی حیثیت 813
اب بات کا بیان کہ ایک فریق کے ساتھ اختلاف لفظی ہے اور دوسرے کے ساتھ حقیقی 859
زیر بحث سے متعلق کی دو باتیں 861
فہارس ۔اشاریے 869

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...