ہم نے کیوں اسلام قبول کیا؟

ہم نے کیوں قبول کیا؟

 

مصنف :

 

صفحات: 553

 

ہونا یہ تعالیٰ کی اتنی بڑی نعمت ہے اس نعمت کے مقابلہ میں دنیا جہاں کی تمام نعمتیں ہیچ او ر بے حیثیت ہیں۔ کتنی عظیم نعمت ہے اسکا احساس یہودیت اور سے تائب ہوکر لانے والو ں کے حالات پڑ ھ کر ہوتا ہے۔اسلام کی نعمت عطا فرماکر تعالی ٰ نے یقیناً اپنے بندوں پر بڑا انعام فرمایا ہے۔ لیکن کو مکمل صورت اختیار کرنا جتنا مشکل ہے اس سے کہیں دشوار اپنے آبائی کو ترک کر کے کی آغوش میں آنا ہے یہ ہرگز معمولی بات نہیں کہ ایک شخص اپنے خاندان اور والدین کے خلاف بغاوت کرتا ہے اور تلاشِ میں اس راستے پر گامزن ہوتاہے جوہزاروں گھاٹیوں اور دشواریوں سے بھرا ہوتا ہے مگر وہ ہر مصیبت کا مقابلہ کرتا ہے اور ہر آزمائش پر پورا اترتا ہے یہ کام یقیناً انھی لوگوں کا جن کے حوصلے بلند اور ہمتیں غیر   متزلزل ہوتی ہیں اہل عزیمت کایہ قافلہ قابل صد مبارک باد اور قابل تحسین ہے۔ زیر کتاب ’’ ہم نےکیو ں قبول کیا ؟‘‘ کی مرتب شدہ ہے جس میں انہوں نے یہودیت اور سے لانے والے مردوں کےایمان فروز حالات کو   عام فہم انداز میں بیان کیا ہے۔تاکہ لوگوں میں ان حالات کوپڑ ھ کر کے شکر   کاداعیہ پیدا ہو اور لوگوں کو یہ معلوم ہو سکے دین ِ میں کفار کس تیزی سے داخل ہورہے ہیں ۔اس وقت اسلام دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے جس کے سائے میں دنیا بھر کے مسلم جوق درجوق داخل ہور ہے ہیں ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو اشاعت اسلام کا ذریعہ بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
دنیا میں کیسے پھیلا 17
دین پر مشرکین کےاعتراضات 17
مسلمانوں کی بے رخصتی 18
مغرب میں پھیلتی ہوئی کی کرنیں 20
میں ایک بار کا جھنڈا بلند ہو رہا ہے 24
مغربی ممالک میں خفیہ طور پر 25
میں تیزی سے پھیل رہا ہے 26
اور برطانیہ تیزی سے پھیل رہا ہے 28
میں بارہ سو مساجد اور ساٹھ لاکھ ہیں 35
دوہزار امریکی فوجیوں کا قبول 36
امریکی فوج میں مسلمانون کی تعداد اٹھارہ ہزار تک پہنچ گئی 38
محمد ﷺ غیر مسلموں کی میں 39
مجید غیر مسلموں کی میں 40
غیر مسلموں کی میں 42
پاک کی حقانیت کےدلائل 44
افریقہ میں فروغ کی اسباب 47
یہودیت کا عظیم محسن 48
نے مغربی کی ثقافت کومتاثر اور مالا مال کردیا 51
پادریوں کی رنگین مزاجی کے 52
ہم جنس پسندی اور خواص 52
اہل کلیسا اور ہم جنس پسند پادری 52
ہم جنس پادریوں کے اعداد و شمار 53
پادریوں کی یتیم لڑکوں سے بد فعلی 53
ہم دنیا بھر کے سامنے شرمندہ ہیں 54
کے سب سے بڑے ٹیلی ویژن کےپادری کے فحش کر توت 56
پادریوں کے کرتوت 56
کا سب سے بڑا پادری اور جنسی زندگی 56
کم سن بچیون سے زیادتی ، جنسی حملے ، چار سو ملین ڈالر کا جرمانہ 58
ایک کلیسائی عقیدہ : اعتراف گناہ کی کہانی جارج رچرڈز کی زبانی 59
بولتا ہے 61
برطانیہ کےپادریوں نے کو ترک کیا 61
فحاشی کا عذاب 62
تمہاری تہذیب آپ ہی اپنے ہاتھوں سے اپنی خودکشی کرے گی 62
مغربی ممالک میں خودکشی کےواقعات 67
داستان عبرت 69
میں نے میں کیا پایا کیا کھویا 69
صداقت کا عظیم الشان مظاہرہ 73
شیخ احمد دیدات اور کے بشپ اعظم کے درمیان مظاہرہ 73
غیرمسلموں کو دعوت 79
سے لبریز ہے 87
غیر مستند غیر الہامی کتابوں کا مجموعہ ہے 87
کے ہونے کی مزید تردید 88
چاروں انجیلوں کے چند مجموعی 90
کی دیگر کتابوں سے چند 91
کے عقیدہ کفر 94
یہ ہے ہندو 97
کنجومیلہ 99
برطانیہ کے مہذب جنگل میں ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی 102
دنیا بھر کے غیر مسلم مردوں کے قبول کے واقعات (سابقہ مذہب)
ایک عظیم مہنت اور اچاریہ کا قبول اسلام (ہندو) 105
بی بی سی کے چیف جان برڈ کے بیٹے کااسلام قبول کر لیا 107
عیسائی کے میرے قبول کا باعث بنے ( عیسائی) 109
اندھیے میں روشنی کی رکن ( عیسائیت ) 114
برطانوی نومسلم محمد یوسف (ابالن سین ) سے ملاقات 119
کی حقانیت کااعتراف (پادری) 123
میں نےاسلام کیوں قبول کیا ؟ ( عیسائی ) 126
گرجہ گھروں میں بت پرستی میرے قبول کا ذریعہ بنی ( عیسائیت ) 129
ایک فلپائنی کا قبول اسلام (عیسائیت ) 132
ایک نو مسلم کی حیرت انگیز داستان (عیسائیت ) 133
سات افراد کا قبول اسلام ( عیسائیت ) 139
نوجوان جیمس کا قبول اسلام ( عیسائیت ) 141
جارج واشنگٹن (سابق امریکی صدر) کے پوتے کا قبول اسلام ( عیسائیت ) 144
میں عقیدہ تثلیث کی طرح پیچیدگیا نہیں ( عیسائیت ) 154
امریکی فوجی کے قبول کا عبرت آموز واقعہ (عیسائیت ) 158
ہدایت یوں بھی مل جاتی ہے (عیسائیت ) 163
بینجمن لارٹے سے بشیر لارٹے تک (عیسائیت ) 166
لیو پولڈ سے محمد اسد بننے تک ( یہودیت ) 170
ملائشیا کے پادری کے قبول کا ایمان افروز تذکرہ (عیسائیت ) 182
اور قبول کر کے مجھے سکون مل گیا 187
فطرت کا انتخاب (سکھ) 195
کلے ( دنیا کے سب سے خطرناک باکسر کا قبول اسلام ) ( عیسائیت) 204
میں کیوں ہوا ، ایک نومسلم کی درد بھری آپ بیتی ( عیسائیت ) 227
روشنی کا سفر (عیسائیت ) 237
عمر فاروق عبداللہ( امریکہ) 246
مجھے ایمان کی حلاوت اپنی طرف کھینچ رہی ہے 250
الحاج ملک الشہباز ( میلکم ایکس ) امریکہ (عیسائیت ) 254
اوروہ کے سامنے جھک گیا (عیسائیت ) 261
کی تخلیق کا مقصد کا جواب مجھے مجید سےمل گیا (عیسائیت ) 267
کےبارے میں کا نقطہ 270
کی حقیقت نےہمیں سے قریب کیا 280
ہندو کےعالم دھرم اچاریہ کے مالک کا قبول اسلام ( 9 285
ایک فرانسیسی ڈاکٹر کے قبول کی کہانی خود ان کی زبانی 294
ہی جین ہے   (عیسائیت ) 296
اسرائیل سے اسماعیل تک ( عیسائیت ) 299
مہاتماگاندھی ( کاوزیر اعظم ) کا بیٹا کیسے ہوا ؟ ( ہندو) 303

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...