حرمت متعہ بجواب جواز متعہ

حرمت متعہ بجواب جواز متعہ

 

مصنف : جانباز

 

صفحات: 402

 

عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا ہے ۔ کی عزت وعصمت کے تحفظ کی خاطر میں کا حکم دیا گیا ہے تاکہ حصول عفت کے ساتھ ساتھ نسل انسانی کی بقاء و تسلسل بھی جاری رہے۔ ایک گروہ کے ہاں نکاح کی ایک صورت متعہ کے نام پربھی رائج ہے جو اگرچہ صدراسلام میں جائزتھی ، تاہم حضورنبی کریم ﷺ نے اپنی طیبہ ہی میں بڑی وضاحت و صراحت سے اسے ناجائز و ممنوع قراردے دیا ۔اور ابدی طور پر اس کوحرام قرار دے دیا۔اب اسلامیہ میں متعہ او ر زنا ایک ہی چیز کے دو نام ہیں ۔اب جو شخص متعہ کرتا ہے یا اس کی اجازت دیتا ہے تو وہ گویا ایسے ہے جیسے اس نے زنا کیا یا زنا کی اجازت دی۔مگر ایک گمراہ فرقہ جس کولوگ رافضیہ یا کے نام سے جانتے ہیں۔ ان کاعقیدہ ہےکہ زنا متعہ کی صورت میں جائز ہی نہیں بلکہ بڑے درجے اور ثواب کا کام ہے ۔اور جو اس عمل سےمحروم رہا وہ رافضی یاشیعہ جماعت سے خارج ہے ۔ زیرنظرکتاب ’’حرمت متعہ بجواب جواز متعہ‘‘ شیخ الحدیث مولانا جانباز﷫ کی تصنیف ہے۔جو انہوں نے ایک عالم سید بشیرحسین کی کتاب جواز متعہ کےجواب میں تحریر کی ۔اس کتاب میں مولانا جانباز ﷫ نے کی روشنی میں جواز متعہ کےسلسلہ میں اورائمہ اہل کی طرف منسوب کی گئی غلط باتوں کی تردید کی ہے۔ اور کتاب وسنت کے ٹھوس دلائل سے ثابت کیا کہ متعہ قطعی حرام اور ممنوع ہے۔اوریہ واضح کیا ہے کہ متعہ ایک ایسا فعل ہے کہ جس کوکوئی باعزت اور دیندار اپنی اولاد کے لیے جائز قرار نہیں دے سکتا۔ نیز ان تمام دلائل وبراہین کا رد کیاگیا ہے جو علمائے مخالفین جو از متعہ میں پیش کرتےہیں۔ کتاب ہذا کے مطالعہ سے اس کی اصل حقیقت بے نقاب ہوکر قارئین کے سامنے آجائے گی۔ تعالیٰ مولانا جانباز ﷫ کی تمام تحقیقی وتصنیفی کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو لوگوں کی کا ذریعہ بنائے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 11
متعہ 19
ابتداءاسلام میں کس قسم کا متعہ مباح تھا؟ 22
خلاصہ کلام 25
رافضیوں کو متعہ کی بابت حضرت عمر ﷜ کا شکر گزار ہونا چاہیے 27
حرمت متعہ کی ایک وجدانی دلیل 28
متعہ کا لغوی معنی 29
اصطلاحی معنٰی 29
نفاذ میں رکاوٹ 29
کیااہل کے نزدیک حلت متعہ اختلافی ہے 31
متعہ اور ملک یمین 32
کیا متعہ ایک رواجی امر ہے ؟ 35
کیا خیر البریہ فرقہ ہے ؟ 37
عقائد 37
میں لواطت جائز ہے 37
سے غیر فطری عمل کی نظرمیں 46
حضرت علی ﷜ کا قول 46
خلاف فطرت فعل کی میں 48
قوم لوط اور اس کا انجام 50
غیر فطری طریقہ سے قضاء شہوت کی حرمت میں 51
اس خلاف فطرت فعل کی سزا 54
شر البریہ کے کفریہ عقائد 57
حضرات شیخین کے بارے میں 58
ایک غلط خیال کی تردید 67
مولوی دہلوی 69
حضرات شیخین (معاذ اللہ ) مومن نہیں ‘منافق تھے 69
معاذ تین کے سوا تمام کرام ﷢ مرتد ہو گئے 75
ازواج مطہرات حضرت عائشہ اور حضرت حفصہ ﷢ کی شان میں گستاخی 81
مولوی محمد حسین فاضل نجف اشرف 84
مولوی 85
مولوی غلام حسین نجفی 86
مرزا حسن الحائری الاحقاقی 87
شیخین کے بارے میں علامہ خمینی کا عقیدہ 88
تحریف کا شیعی عقیدہ 96
عقیدہ تحریف اور مولوی دہلوی 100
انتباہ 108
مولوی فرمان علی صاحب عقیدہ تحریف 109
مولوی محمد حسین مجتہد فاضل نجف اشرف 117
مولو ی 119
حضرت علی ﷜ سے افضل ہیں 119
مرزا علی امرتسری ثم لاہوری 120
عقیدہ تحریف اور ماہنامہ خیر العمل ‘‘ لاہور 120
124
تراجم اور تحریف 125
تحریف اور میں پانچ جھنڈے 125
ہمارا سوال 128
عقیدہ 129
کیا قاتلان حسین خیر البریہ ہوسکتے ہیں 134
تمام پیغمبروں کے ہونے کا دعوٰی 147
لفظ کا لغوی مفہوم 148
خلاصہ 154
اہل تشیع کا دوسرا استدلال 156
فتح القدیر کی روایت سے استدلال 157
حضرت علی ﷜ کی روافض سے ناراضگی 160
شیعہ ‘حضرت علی ﷜ کے نزدیک گدھے ہیں 161
رافضیوں کا حضرت علی ﷜ کی جاسوسی کرنا 162
شیعوں کے نزدیک حضرت علی ﷜ جھوٹے ہیں 162
المرتضٰے ﷜ کی بد 163
بے عقل فرقہ ہے 163
کے میں حید ر کرار کی ایک اور بد 163
حضرت علی ﷜ شیعوں کو جھوٹا سمجھتے تھے 164
رافضی حضرت علی ﷜ کے غدار ہیں 165
رافضی حضرت حسن ﷜ کے بھی غدار ہیں 165
تمام اہل بیت رافضیوں کو غدار اور قاتل سمجھتے ہیں 166
ایک او رواضح بیان 166
حضرت زینب کی بد 167
لفظ اہل اور 169
حرمت متعہ نصوص سے 170
فاضل کا اعتراض 180
اختلافا ت کا پلندہ ہے 183
حرام اور منسوخ میں فرق 191
ام المومنین حضرت عائشہ کے استدلال پر اعتراض 194
حرمت متعہ رسول ﷺ سے 195
حضرت علی ﷜ اور حرمت متعہ 198
کتب متعہ 200
حضرت علی ﷜ کی روایت پر ایک جاہلانہ اعتراض 203
فاضل کا خبث باطن 207
کے مورد کون لوگ ہیں ؟ 211
اور اس کے رسول ﷺ کی نگاہ میں خلفاء راشدین کا مقام 213
نعمۃ البدعۃ کی تعبیر 219
خادم کی بد دیانتی 221
ابن سیرین کا قول 226
موجودہ روافض کی روش 227
حرمت متعہ ‘ کتب سے 227
حضرت ابن عباس ﷜ اور حرمت متعہ 231
حرمت متعہ پر تمام کا اجماع ہے 242
خلاصہ 251
اجماع پر ایک جاہلانہ اعتراض 252
حضرت علی ﷜ اور حضرت عثمان ﷜ میں اختلاف 255
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر 257
حرمت متعہ کی ایک اور دلیل 258
حضرت عمر اور حرمت متعہ 260
حرمت متعہ اور عمران بن حصین 265
ایک کا ازالہ 268
حضرت بن زبیر ﷜ پر متعہ کی پیدوار ہونے کا افتراء 275
حضرت کے حقیقی اولاد ہونے پر مہر رسالت 279
حضرت بن زبیر کی ولادت با سعادت پر کی خوشی 279
کے بعد 282
حضرت اسماء کی دیگر اولاد 285
حرمت متعہ اور بن زبیر ﷜ کا چیلنج 286
فضا ئل متعہ 287
متعہ کا قائل وفاعل ہی ہو سکتا ہے 287
میں متعہ ضروری ہے 288
دوزخ سے کا پروانہ 288
بہشت میں رسول ﷺ کا ساتھ 289
سے بچنے کا آسان نسخہ 289
عورتوں کے لیے معراجی 289
شراب کا نعم البدل 290
متعہ سے جسم کے بالوں کے برابر نیکیاں 290
گناہوں کی بخشش کا آسان ذریعہ 291
متعہ سے و حسین ﷢ اور حضور پاک ﷺ کا مرتبہ 292
غسل متعہ سے فرشتوں کی پیدائش 292
متعہ سے نزول رحمت 293
کے لیے خصوصی 293
تارک متعہ دشمن خداہے 296
تارک متعہ ناک کٹا ہے 296
آم کے آم گٹھلیوں کے دام 297
نور کے اسی ہزار شہر 297
فاسقہ ‘فاجرہ اور زانیہ سے متعہ 298
آیت ‘ فما استمتعتم بہ منھن ۔۔۔۔۔ الخ سے غلط استدلال 298
خلاصہ 303
ایک شبہ کا ازالہ 321
آیت ‘ فما استمتعتم اور حضرت ابن عباس ﷜ 323
حرمت متعہ پر اجماع امت 324
کے گھر کی 334
مذہب اور خاندان نبوت کی 342
متعہ حضر میں کبھی حلال نہیں ہوا 345
مولانا مودودی مرحوم اور حرمت متعہ 348
ایک غلط فہمی کا ازالہ 353
عورتوں کا ختنہ 355
متعہ اور زنا کا موازنہ 357
متعہ کے متعلق ایک عجیب و غریب حکایت 361
مولف ( شیعہ )کاتعارف 362
وقتی یا متعہ 364
372

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...