حرمت متعہ

حرمت متعہ

 

مصنف : جانباز

 

صفحات: 180

 

عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا ہے ۔ کی عزت وعصمت کے تحفظ کی خاطر اسلام میں کا حکم دیا گیا ہے تاکہ حصول عفت کے ساتھ ساتھ نسل انسانی کی بقاء و تسلسل بھی جاری رہے۔ ایک گروہ کے ہاں نکاح کی ایک صورت متعہ کے نام پربھی رائج ہے جو اگرچہ صدراسلام میں جائزتھی ، تاہم حضورنبی کریم ﷺ نے اپنی طیبہ ہی میں بڑی وضاحت و صراحت سے اسے ناجائز و ممنوع قراردے دیا ۔اس کا جواز بھی بعض مخصوص اور اضطراری حالات سے خاص تھا ۔لیکن ایک مخصوص گروہ اب بھی اسے جائزسمجھتاہے اور اس کے میں اپنے تئیں بعض ’’دلائل‘‘بھی پیش کرتاہے ،جس سے عوام مغالطوں کا شکار ہوسکتے ہیں۔زیرنظرکتاب میں علامہ محمدعلی جانباز ؒ نے اس نوع کے جملہ’’دلائل‘‘کے تاروپود بکھیرکر رکھ دیئے ہیں اور ثابت کیا ہے کہ متعہ قطعی حرام اور ممنوع ہے ۔اس کے لیے کتاب وسنت کے ٹھوس بھی پیش کیے ہیں ، جن سے پوری طرح نکھرکر سامنے آگیا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر متعہ کو جائز قرار دے دیا جائے تو اس سے جنسی بے راہ روی کادروازہ چوپٹ کھل جائے گا جو اہل کی عفت وعصمت کے لئے زہرقاتل ہے ۔ امید ہے کہ زیرنظر سے اس کی اصل حقیقت بے نقاب ہوکر قارئین کے سامنے آجائے گی ۔ انشاءاللہ

 

عناوین صفحہ نمبر
وجہ تالیف 6
فاضل کےتعاقب کےخلاصہ 11
متعہ کالغوی واصطلاحی معنی 13
حرمت متعہ نصوص سے 14
حرمت متعہ رسول ﷺ سے 25
حضرت علی ؓاورحرمت متعہ 29
حرمت متعہ کتب سے 34
حضرت ابن عباس ؓاورحرمت متعہ 36
حرمت متعہ پرتمام صحابہ ؓ کااجماع 48
خلاصہ 58
حرمت متعہ کی ایک اوردلیل 60
حضرت عمر ؓاورحرمت متعہ 62
حرمت متعہ اورحدیث عمران بن حصین 77
ایک شبہ کاازالہ 78
حضرت بن زبیر ؓپرمتعہ کی پیداوار ہونے کاافتراء 84
حضرت کےحقیقی اولادہونے پرمہررسالت 87
حضرت بن زبیر ؓکی ولادت باسعادت ۔اورمسلمانوں کی خوشی 91
کےبعدطلاق 91
حضرت اسماء کی دیگراولاددعوی امام اوردلیل خاص 91
حرمت متعہ اورچیلنج بن زبیر ؓ 92
متعہ 94
متعہ کاقائل وفاعل ہی ہوسکتاہے 94

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
33.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply