حرمت والے مہینے

حرمت والے مہینے

 

مصنف :

 

صفحات: 26

 

جب سے نے زمین وآسمان پیدا فرمائے ہیں مہینوں کی کل تعداد بارہ ہے اور ان میں سے چار حرمت والے ہیں ۔ اللہ  تعالیٰ نے   مجید میں حرمت والے مہینوں کا ذکرکرتے ہوئے ارشاد فرمایا:’’حقیقت یہ ہے کہ مہینوں کی تعداد جب سے اللہ نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ہے اللہ کے نوشتے میں بارہ ہی ہے، اور ان میں سے چار مہینے حرام ہیں یہی ٹھیک ضابطہ ہے لہٰذا ان چار مہینوں میں اپنے اوپر ظلم نہ کرو‘‘سورہ توبہ :36) میں ان   حرمت والے مہینوں کی  وضاحت نبی کریم ﷺ نے  یوں بیان  فرمائی کہ :’’ زمانہ گھوم گھما کر اپنی ہئیت پر آگیا ہےجس پر اس دن تھا جس دن اللہ نے آسمانوں اور زمین کی تخلیق کی تھی۔سال کےبارہ مہینے ہیں جن میں چارمہینے والے  حرمت والے ہیں ۔تین اکٹھے ہیں یعنی ذو القعدہ ذو الحجہ اور اور چوتھا مہینہ رجب کا ہے جو جمادى ثانیہ اور شعبان کے درمیان ہے‘‘( مسلم)زیر کتابچہ’’ حرمت والے مہینے‘‘ محترمہ  صاحبہ کی  کاوش  ہے  جس  میں انہوں  حرمت والے چاروں مہینوں  کے وفضائل کو مختصرا آسان اندازمیں  بیا ن کیا  ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حرمت والے مہینے 4
حقیقی اور قدیم 6
سال کے بارہ مہینے 7
جاہلی نظام کے خاتمے کا اعلان 9
حرمت والے مہینوں کی حرمت کیوں 12
حرمت سے مراد 13
حرمت والے مہینوں میں جنگ کی ممانعت 14
عالمی امن کا الہامی منصوبہ 17
خیر و برکت والے مہینے 18
حرمت والے مہینوں کے انفرادی 20
ذی قعد ، ذوالحج ، اور رجب 20
کے جان و آبرو کی حرمت 24

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...