حسن و جمال کا چاند

حسن و جمال کا

 

مصنف : حافظ محمد عبد الاعلٰے

 

صفحات: 243

 

حضرت یوسف   کے واقعہ کو نے  احسن القصص کے طور پر بیان کیا ہے جو اپنے کی جامعیت  ،موضوع کی انفرادیت ،نفس واقعہ کی حلاوت و شیرینی ،نتائج و عواقب کے لحاظ سے بے نظیر اور اثر آفرینی میں اپنی مثال آپ ہونے کی وجہ سے بجاطور پر احسن القصص ہے نزولِ قرآن سے پہلے کے ہاں اور ثمود میں بھی   اسے تفصیل کے  ساتھ بیان کیا گیا تھالیکن   ان  کتب  میں یہ واقعہ تحریف شدہ تھا ۔قرآن کریم جو آسمانی کتابوں کے لیے نگران بناکر نازل کیا گیا ہےاس نے سابقہ احوال و فصل کو ٹھیک ٹھیک انداز میں بیان کیا اور بائبل کی تحریقات کی بھی کی ہے ۔ واقعہ حضرت  یوسف    کئی لحاظ سے دیگر  کی  نسبت منفرد  ہے  مثلاً پورا قصہ ایک ہی  سورت میں بیان کردیا گیا  ہے اس قدر عبرتیں حکمتیں اور مواعظ ونصائح ایک ہی مقام پر تسلسل کے  ساتھ  جمع  ہیں۔ ہر  دور اور ہر کے مسلم و ادباء نے اس واقعہ کو موضوع سخن بناکر اپنے اپنے ذوق کے مطابق  نظم یا نثر میں لکھا ہے  ۔زیرِ کتاب ’’ حسن وجمال  کاچاند ‘‘ از حافظ عبد الاعلی اسی موضوع پر ایک اہم کاوش ہے ۔جوکہ واحادیث صحیحہ کی روشنی  میں سیدنا یوسف   کے  حسن وجما ل  وکما لِ سیرت  اور پیغمبرانہ  شان  کی ترجمان  سورۂ  یوسف کی منفرد ہے  ۔علماء ،خطبا، واعظین او رعامۃ الناس کے لیے  ایک نادر ہے    اللہ  تعالی فاضل مصنف کی جہود کو  قبول  فرمائے  (آمین)
 

عناوین صفحہ نمبر
سبب تالیف 7
ابتدائیہ 9
دیباچہ ثانیہ 12
قصہ حضرت یوسف ؑ کی انفرادیتیں 13
قصہ یوسف ؑ سے دلچسپی کے مختلف انداز 14
خطیب حضرات کی نکتہ آفرینیاں 15
علاقائی میں واقعہ یوسف سے دلچسپی 16
سید عطاء شاہ اور وارث شاہ 17
سورہ یوسف کا سبب نزول 18
سورہ یوسف کا زمانہ نزول 19
حضرت یعقوب ؑ کے احوال 24
سورہ یوسف 29
احسن القصص کی تشریح 29
یوسف ؑ کا 31
خوابوں کی حقیقت 33
قصہ یوسف ؑ میں سائلین کے لیے سبق 36
قتل یوسف ؑ کا مشورہ 38
کا پہلا ماتمی جلوس اور شام غریباں 47
غم یعقوب کی ناہموار کشی 52
یوسف ؑ کی خریدو فروخت 55
عہد یوسف ؑ میں کا 60
زلیخا کی وارفتگی کی انتہاء 64
حضرت یوسف ؑ کی 72
بچے کے بولنے کی روایات ثابت نہیں ہیں 79
عورتوں کی مکاریوں کی حقیقت 81
عزیز کے اس قول کا ہدف؟ 85
معصوم کو مجرم قرار دینا 100
خوشبو کو پابند بنانے کا فیصلہ 108
خوابوں کی تعبیر بتائی گئی 121
بادشاہ کا 132
حضرت یوسف ؑ کا رہا ہونے سے انکار 140
حضرت یوسف کی فتح کا اعلان عام 150
تدبیر و توکل کا صحیح مفہوم 169
غم یعقوب کی کیفیت 183
صبر جمیل کیا ہے؟ 185
کا ایک پرسوز مقام 193
بھائیوں کا اظہار عجز وندامت 198
برادران یوسف کی الحاح وزاری 207
سجدہ تعظیمی کی تشریح 214
اور کے بیان میں فرق 224
قصہ یوسف ؑ کا اختتام 226
کریم اس دعوے کے خلاف ہے 228
قصہ یوسف کے کرداروں پر ایک 232
عزیز کی زلیخا اور دیگر بیگمات کا کردار 238
ساقی کا کردار 238
شاہ کا کردار 239
شاہ اور دیگر اصحاب بصیرت 239
خاتمہ 240

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...