حسن اخلاق قرآن و حدیث کی روشن میں

حسن اخلاق و کی روشن میں

 

مصنف : الہدی شعبہ

 

صفحات: 110

 

تبارک وتعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک بڑی دولت اور نعمت سے نوازا ہے، جو پورے کو جامع اور اس کی کا بہترین ذریعہ ہے۔ وہ نعمت اور دولت اخلاق ہے، ہمارے نبی حضرت محمد رسول اللہﷺ اخلاق کے اعلیٰ معیار پر تھے، چنانچہ آپﷺ کی راز دار زندگی اور آپﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت عائشہ ؓ عنہا فرماتی ہیں، ”آپﷺ کے اخلاق کا نمونہ کریم ہے“۔ آپﷺ نے اپنے ہر قول وفعل سے ثابت کیا کہ آپﷺ دنیا میں اخلاقِ حسنہ کی تکمیل کے لیے تشریف لائے، چنانچہ ارشاد ہے: ”بعثت لاتتم مکارم الاخلاق“ یعنی ”میں (رسول ﷺ) اخلاق حسنہ کی تکمیل کے واسطے بھیجا گیا ہوں“۔ پس جس نے جس قدر آپﷺ کی سے فائدہ اٹھاکر اپنے اخلاق کو بہتر بنایا اسی قدر آپﷺ کے دربار میں اس کو بلند مرتبہ ملا، صحیح کتاب الادب میں ہے، ”ان خیارکم احسن منکم اخلاقا“ یعنی ”تم میں سب سے اچھا وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔ حضورﷺ کی ساری زندگی اخلاقِ حسنہ سے عبارت تھی، قرآن کریم نے خود گواہی دی ”انک لعلی خلق عظیم“ یعنی ”بلاشبہ آپﷺ اخلاق کے بڑے مرتبہ پر فائز ہیں“۔ آپ ﷺ لوگوں کوبھی ہمیشہ اچھے اخلاق کی تلقین کرتے آپ کے اس اندازِ تربیت کےبارے میں حضرت انس﷜ کہتے ہیں۔ رایتہ یامر بمکارم الاخلاق(صحیح مسلم :6362) میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ لوگوں کو عمدہ اخلاق کی دیتے ہیں۔ انسانی زندگی میں حسن اخلاق کی اسی اہمیت کےپیش زیر تبصر ہ کتا ب’’حسن اخلاق وحدیث کی روشنی میں ‘‘ الہدی ٰ انٹرنیشنل کے شعبہ نے مرتب کی ہے ۔مرتبین نے اس میں اخلاق کے موضوع پر 256 جمع کی ہیں تاکہ ہم سب اپنی زندگیوں کو اسوۂ حسنہ اور تعلیمات ِ نبوی کی روشنی میں سنوار سکیں۔ یہ کتاب الہدیٰ انٹرنیشنل کے تدریسی نصاب میں شامل ہے۔ تعالیٰ اس کتاب کو تمام پڑھنےوالوں کے لیے فائدہ مند بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 1
حسن اخلاق 2
نرمی 4
ظلم 7
صبر 11
شکر 13
جھگڑا 17
شر و 20
گفتگو 23
مجالس 27
امانت 30
ذمہ داری 32
جھوٹ 35
مزاح 38
40
غصہ 42
رحم 44
عفو و در گزر 46
خیر خواہی 50
سلام کی فضیلت 53
محبت 56
59
تکبر 61
حسد 64
نخل 65
حرص 66
بے نیازی 69
72
باہمی تعلقات 75
والدین سے حسن سلوک 79
بچوں کے ساتھ شفقت 82
عورتوں کے ساتھ (حسن سلوک) 85
خوشگوار ازدواجی تعلقات 88
صلہ رحمی 98
ہمسائے کے 100
یتیم کے حسن سلوک 102
دل کو نرم کرنا 104

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...