حسن معاشرت سے شوہر کی اصلاح(اضافہ شدہ ایڈیشن)

حسن معاشرت سے شوہر کی (اضافہ شدہ ایڈیشن)

 

مصنف : عبد القادر بن محمد بن حسن ابوطالب

 

صفحات: 212

 

نےصنف نازک کو ماں، بہن، بیوی، بیٹی کے روپ میں جو مقام عطا کیا ہے وہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔اسی کے باوصف عورت معاشرے کی میں سب سے اہم عنصر کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس لیے خواتینِ اسلام کو اپنے مقام و مرتبے کو سمجھنا چاہیئے اور ایک شوپیس کی صورت میں اپنے کو پیش کرنے کی بجائے معاشرے کے عزت دار فرد کا سا کردار ادا کرنا چاہئے۔ زیر کتاب کا نام اگرچہ ’حسن معاشرت سے شوہر کی اصلاح‘ ہے لیکن اس میں شوہر کی کے حوالے سے بہت سی نگارشات کے علاوہ خود کی کے حوالے سے بھی کافی قیمتی ابحاث موجود ہیں۔ کتاب کے شروع میں ان باتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جو ایک بیوی کو سے مطلوب ہوتی ہیں۔ اس میں کرتے ہوئے عورت کی صفات کا خیال رکھنے کے ساتھ کے لیے بعض تفریحی امور اختیار کرنے کی نصیحت کی گئی ہے۔ اس کے بعد ایک تفصیلی بحث میں ان امور کا تذکرہ کیا گیا ہے جو کو ایک بیوی سے مطلوب ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں ازدواجی زندگی سے متعلقہ چند نصیحتیں بھی کتاب کا حصہ ہیں۔کتاب اصل میں میں تھی جس کے مصنف عبدالقادر بن محمد بن حسن ابو طالب ہیں موصوف ایک مصری عالم اور سعودی کے شہر دمام میں ایک اہم عہدے پر فائز ہیں۔ کتاب کا اردو مدینہ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل مولانا عبدالرحمٰن عزیز نے کیا ہے۔ ترجمہ نہایت آسان پیرائے میں کیا گیا ہے، ثقیل اور مشکل الفاظ استعمال کرنے سے گریز کیا گیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ مسنونہ 11
مقدمہ 13
تقریظ 21
پیش لفظ 23
ترتیب کتاب 24
پہلی بحث اپنی کے ساتھ 25
دوسری بحث کے لیے سے مطلوب اشیاء 37
صبر وتحمل سے کام لے 37
مرد اپنی کو درج ذیل امور سے بچائے 55
کی تفریح کے لیے بعض تفریحی امور کا اہتمام کرنا چاہیے 74
مرد کے لیے جیسی نعمت پر کا شکر کا وجوب 79
کرنے والا عورت میں درج ذیل صفات کا خیال رکھے 81
تیسری بحث عورت کے ذمہ مرد کے مقام کی پہچان 88
چوتھی بحث سے حسن سلوک کے متعلق سے مطلوبہ امور 95
درج ذیل امور میں اپنے کا خیال رکھے 95
پوری کوشش کرے کہ اس کا اس کے لیے جنت ثابت ہو 107
وہ امور جن کی فضیلت سے عورت میں جنت حاصل کرتی ہے 116
وہ امور جن سے عورت پرہیز کر کے دنیاوی عذاب سے بچ سکتی ہے 119
عورت کو جہنم سے بچنے کے لیے جن امور سے ڈرنا چاہیے 133
ازدواجی زندگی سے متعلق کچھ نصیحتیں 137
نوجوانوں کی اور ان کا 151
اصلاح میں عورت کا کردار 193
دعوت نبوی ﷺ کی چند مثالیں 197

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...