عبادت

عبادت

 

مصنف : محمد قطب

 

صفحات: 34

 

پوری  اور کائنات کی ہرہر چیز رب العزت کی عبادت گزار ہے  البتہ عبادت کا طریقہ ہر مخلوق کےلیے  الگ الگ ہے ۔عبادت پورے نظام زندگی  کانام  ہے  جس  میں تجارت  و بھی ہے  اور ومعاشرت بھی، بھی ہیں  اور معاملات بھی  وفرائض ِ انسانی کی تفیصلات بھی ہیں ۔ اور وباطن کی تسکین واصلاح کے لیے  عبادات کا سلسلہ بھی ۔جب کی تخلیق عبادت کے لیے  ہوئی ہے تو اسے معلوم ہونا چاہیے  کہ اس کی عبادت کا انداز  کیا ہو؟ اسے کس طرح اپنے  رب کی بندگی کرنی  ہے ؟ اور عبادت کہتے کسے  ہیں ؟ان سوالات  کو  کتاب وسنت کے  ورشنی میں  سمجھنے اور سمجھانے کے لیے   یہ  مختصر کتابچہ عربی  سے  زبان  ترجمہ  کر کے  شائع کیا گیا ہے ۔ تعالیٰ سے کہ  وہمیں اپنے کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور ہم اللہ کی عبادت اس کرح کریں جیسے کرنے کا حق  ہے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 2
مقدمہ 4
عبادت کا معنی و مفہوم 6
عبادت کی اقسام 7
عبادت کے مفہوم کی جامعیت 12
شعائر عبادت کی غرض و غایت 27

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...