عبادات میں نیت کا اثر

عبادات میں نیت کا اثر

 

مصنف : ریاض احمد محمد مستقیم سراجی

 

صفحات: 127

 

میں نیت کی بہت زیادہ اہمیت ہے اس کے بغیر تعالیٰ کے یہاں کوئی بھی عمل قابل قبول نہیں ہے۔ نیت، خصوصاً ’اخلاص نیت‘ کا موضوع اسی اہمیت کے سبب ہمیشہ علمائے اسلام کی توجہ کا مرکز رہا اور سے خلف تک متعدد علمائے کرام نے اس موضوع کو خوب اجاگر کیا، کچھ نے  تو اس موضوع پر مستقل رسالے اور کتابیں لکھیں اور بعض محدثین خصوصاً المؤمنین فی الحدیث امام بخاریؒ نے اپنی شہرہ آفاق، مقبول عام اور مسلم الصحت تصنیف ’جامع صحیح بخاری‘ کا آغاز نیت ’إنما الأعمال بالنیات‘ سے کر کے اخلاص نیت کی اہمیت پر مہر ثبت کر دی۔ نیت کی اس قدر اہمیت کے باوجود اردو میں اس موضوع پر یکجا صورت میں کوئی خاطر خواہ کام موجود نہیں تھا۔ محترم ریاض احمد محمد مستقیم سراجی نے بڑی محنت او عرق ریزی کے بعد قدیم و حدید ماخذ و مصادر کھنگھال کر اس موضوع پر قیمتی جمع کرنے میں کامیابی حاصل کی اور ’عبادات میں نیت کا اثر‘ کے عنوان سے سلیقہ کے ساتھ مرتب کیا۔ بلاشبہ یہ کتاب اردو میں ایک قابل قدر اضافہ ہے۔ یہ کتاب و دینی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جائے گی اور اس کے مشتملات سے عوام و خواص سب مستفید ہوں گے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
مقدمہ 13
نیت کی تعریف 17
نیت کا مقام 21
نیت عمل کی اساس ہے 33
عمل کی کے لیے  اخلاص اور متابعت شرط ہے 40
نیت کا حکم 47
نیت کی مشروعیت کی 50
اقسام نیت 56
وہ اعمال جو نیت کے محتاج نہیں ہوتے 60
نیت کا محل اور رنیت کا زبانی اظہار 64
نیت کا وقت 77
نیت کے شروط 79
نیت کے منافی امور 86
میں نیت کا حکم 99
میں نیت کا حکم 108
زکاۃ میں نیت کاحکم 110
میں نیت کا حکم 111
وعمرہ میں نیت کا حکم 114
شرعی ذبائح میں نیت کا حکم 116
خاتمہ 117
مراجع و مصادر 119

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...