عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟

عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟

 

مصنف : سعید محمد

 

صفحات: 311

 

عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا ہے۔ اسلام زمانہ جاہلیت کی غیر انسانی طفل کشی کی رسم کی پرزور مذمت کرتا ہے۔ اسلام ہی دنیا کا واحد ہے جس نے عورتوں کو ان کے اصل مقام و مرتبے سے ہمکنار کیا۔ اس کی عزت و آبرو کے لیے جامع متعین کیے، عورت کو میں حقدار ٹھہرایا، اس کے عائلی نظام کو مضبوط کیا۔ سے پہلے دنیا نے جس قدر ترقی کی تھی، صرف ایک صنف واحد(مرد) کی اخلاقی اور دماغی قوتوں کا کرشمہ تھی۔ مصر، بابل، ایران، یونان اور مختلف تہذیب و کے چمن آراء تھے لیکن اس میں صنف نازک(عورت) کی آبیاری کا کچھ دخل نہ تھا۔ عورت کو دنیا میں جس نگاہ سے دیکھا جاتا ہے وہ ہر ممالک میں مختلف رہی ہے، مشرق میں عورت مرد کے دامن تقدس کا داغ ہے، اہل یونان اس کو شیطان کہتے ہیں، تورات اس کو لعنت ابدی کا مستحق قرار دیتی ہے، کلیسا اس کو باغ انسانیت کا کانٹا تصور کرتا ہے لیکن اسلام کا نقطہ ان سب سے جدا گانہ ہے۔ اسلام میں عورت نسیم اخلاق کی نکہت اور چہرہ انسانیت کا غازہ سمجھی جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب”عفت و عصمت کی حفاظت” فضیلۃ الشیخ سعید محمد کی ایک دور حاضر کی نو جوان نسل کے لیے ایک نایاب اور بے مثال تصنیف ہے۔ جس کو محترم شیخ محمد جمیل اختر نے بڑے احسن انداز سے قالب میں ڈھالا ہے۔ تعالیٰ مصنف و مترجم کی کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 17
تقریظ (ازفضیلۃ اشیخ ابو بکر الجزائری ) 19
عرض مولف (ازشیخ احمد علاعبدالحمید وعبس) 21
تقریظ (ازشیخ عوض بن محمد القرنی ) 23
اچھے کام کی ترغیب او ربرے کام سے ترہب کابیان
1۔پاکدامنی کاحکم 25
2۔خوف الہی سے شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے کی فضیلت 27
مجید کی روشنی میں 28
نگاہ کو نیچا رکھنے کاحکم 28
امام سعدی ﷫ کاقول 29
اپنی حدود کااحترام کرنے والے باعزت لوگ 30
متقی لوگوں کامقام 31
نبی اکرم ﷺ کے فرمان کی روشنی میں 32
اور شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے کامقام 32
عرش الہی کاسایہ پانے والاخوش نصیب 33
کی رضا کے لئے برائی چھوڑنے کاواقعہ 33
حافظ ابن حجر ﷫ کاقول 35
اپنی عصمت کی حفاظت کرنے والی عورت کامقام 35
نبی کریم ﷺ کی ممانعت 36
حضرت یوسف ﷤ کی پاکدامنی اسوہ حسنہ ہے 36
کی روشنی میں 36
حافظ ابن قیم ﷫ کا قول 38
علامہ محمد امین سنقیظی ﷫ کی وضاحت 40
یوسف ﷤ کا خود اپنے متعلق برات کااعلان 41
دوسر دلیل 41
عورت کااعتراف 41
عورت کے شوہر کے اعتراف 41
عورتوں کی گواہی 42
گواہ کااعتراف 42
شرمگاہ کی حفاظت نہ کرنے والے کے لیے دردناک عذاب 43
قوم لوط﷤ 43
گناہ پرڈٹ جانے کی نقصانات 43
بےحیائی کرنے والوں کاتذکرہ مجید نے کن الفاظ سے کیاہے ؟ 44
فرمان مصطفی ﷺ کی روشنی میں 47
چند لمحات کی لذت کاانجام 49
امام ابن جوز ی﷫ کاقول 49
نفسانی خواہش کےنقصانات 49
جاہل نادان او رکم عقل کامقصد صرف لذت حاصل کرنا ہے 50
شرمگاہ کوکن چیزوں سے محفوظ رکھاجائے
پہلاموقف 51
دوسراموقف 52
تیسراموقف 52
زناکاری 52
زانی کی اپنے برےفعل پر ندامت 52
زناکاری کے نقصانات 53
زنا کاری کی حرمت 54
زنا کاری کی سزا 57
باکرہ یعنی شدہ عورت کی سزا 58
کو ڑے اور ایک سال کی وجلاوطنی کی سزا 58
شاد ی شدہ کو رجم کی سزا 59
شر مگاہ کی لواطت سے حفاظت 60
شیطانی ہتھکنڈوں سے بچنے 60
لواطت کی قباحت 61
لواطت کے نقصانات 63
عورت سے بے رغبتی 64
انسانی اعصاب کا متاثر کرنا 64
گودے کامتاثر ہونا 65
لواطت کی کفایت نہ کرنا 65
مضبوط عضلات کاڈھیلاپن 65
لواطت کااخلاقیات سے تعلق 65
اعضائے تناسل کامتاثر ہونا 66
ٹائیفائیڈ وغیرہ کامرض 66
زنا کے امراض 66
لواطت کی سزا 67
چوپاؤں سے بدکاری کا ارتکاب کرنے سے بچو 69
بدکار کی سزا 70
امام ابن حزم ی﷫ کاقول 71
امام ابن قیم ﷫ کاقول 73
امام شوکانی ﷫ کاقول 73
حائضہ او رنفاس والی عورتوں سے مباشرت کرنے سے بچو 75
حرام کاموں سے بئچے 75
امام سعدی﷫ کاقول 76
حافظ بن حجر اور امام نووی ﷫ کاقول 77
شیخ صالح ابن عثمیین ﷫ کاقول 78
حائضہ عورت سے فائدہ اٹھانے کی حد 78
عورت سے لواطت   کرنا 80
عورت کے ساتھ لواطت حرام ہے 80
کی روشنی میں لواطت کی حرمت 81
رسول اللہﷺ کی روشنی میں لواطت کی حرمت 81
لواطت کے نقصانات 83
مشت زنی 84
عورت کادامن ہاتھ سےنہ چھوڑے 84
مشت زنی کی حرمت 85
شیخ ابوالفضل ﷫ کاقول 87
مشت زنی کے نقصانات 87
شیخ ابو الفضل کی نصیحت 89
شرمگا ہ کو چپٹی بازی سے بچانا 90
چپٹی بازی باعث شرم ہے 90
چپٹی بازی کی حرمت ( کی روشنی میں) 91
چپٹی بازی کی حرمت ( رسول ﷺ کی روشنی میں) 91
فحاشی اوربے حیائی نقصانات
اُخروی نقصانات 94
کی سختیاں 95
قبرکی ہولناک کیاں 97
قبر کادبانا 100
قبرکاعذاب 102
آگ میں جلنے والوں سے تعالی کاپر دہ 104
حوض کو ثر سے دھتکار ے جانا 106
آگ سے چھٹکار ‘کب ؟ 107
پل صراط کی سختیاں 109
کن نافرمانوں کےمتعلق سفارش قبول ہوگی 112
دل کے نقصانات 114
بندے کے ایمان کی کیفیت 114
دل کی زنگ آلودگی 115
دل کی سیاہی اورتاریکی 118
امام ابن قیم ﷫ کاقول 119
عشق کامرض 120
روحانی نقصانات 122
کاتقوی اختیار کریں 122
کی نافرمانی کے نقصانات 123
کا 123
امام ابن کثیر﷫ کاقو ل 124
خلاصہ کلام 125
دینی نقصانات 125
صحیح راستے سے پھر جانا 125
ایمان کی روشنی کاچھن جانا 128
غیرت کاجنازہ 129
حیاء کاخاتمہ 131
براانجام 133
اخلاقی نقصانات 134
معاملات میں فحش گوئی 135
بہیمانہ حالت 137
مزدلی 138
اچھے اخلاق سےمحرومی 140
اخلاقی اثرات 141
دنیوی اور معاشرتی نقصانات 141
میں تنگی 142
عذاب اور ہلاکت کاسامنا 144
فساد کاپھیل جانا 146
طاعون اور بھوک میں مبتلاہوجانا 148
نسل انسانی کاخاتمہ 149
کثرت جرائم 150
جانی نقصانات 152
کا نیک بندہ 152
گمراہ آدمی 152
خاندانی نقصانات 153
ادلے کابدلہ 154
اولاد کاضیاع 156
ندامت کاآنسو 157
آرام وسکون کاخاتمہ 159
جب چڑیا چگ گئ کھیت 160
شیخ سید قطب ﷫ کاقول 161
جسمانی نقصانات 162
سوزاک اور آتشک 164
سوزاک کابانچھ پن تک پہچانا 166
مجزائے بول او رآتشک کاجنسیت کامتاثر کرنا 166
پیپ والی پھنسیاں 166
جلن اورسوزش 167
ہربیس 167
ایڈز 168
برےکاموں سے بچنے کاطریقہ او رفحاشی کاعلاج
سچی 173
کی شروط 173
بندگان خداکو پر امید رکھنے والی 176
کی رحمت سے مایوسی گناہ 177
رسول ﷺ کااستغفار 178
تعالی کابندہ کی سے خوش ہونا 180
گناہوں کا نیکیوں میں بدلنا 182
186
کی فضیلت 189
رات کی آخری گھڑیوں میں کرنا 191
کے 193
اسم اعظم کے وسیلے سے 195
198
کی فضیلت 200
تعالی کا پاکدامنی کے لئے کرنے والے کی مدد کرنا 203
والدین کےنام 205
نوجوانوں کے نام 207
رزوہ 208
روزے کی فضیلت 209
روزے کے لوازمات 211
ایک اعتراض کاجواب 212
نگاہ کو پست رکھنا 213
حیلے بہانوں سے اجتناب کریں 213
نگاہ کو پست رکھنے کاحکم 215
امام ابن قیم ﷫ کاقول 217
سید قطب ﷫ کاقول 217
گناہ پر ابھارنے والے مناظرہ کو دیکھنا ؟ 218
نگاہ کو پست رکھنے کے فوائد 218
سننے سے اجتناب 222
گانا،بجانا او رنوجوان نسل کاطرز عمل 222
آلات لہواو رموسیقی کی حرمت 223
حرمت پر دلالت 227
گانے کے مختلف نام 228
مختلف فیہ ترانے 231
جنسی شہوات کو بھڑکانے والے خیالات کو ترک کرنا 233
سینے میں کھٹکنے والی چیز گناہ ہے 234
شیطانی ہتھکنڈوں سے بئچے 235
سیدھے راستے کی طرف لوٹیے 237
برے خیالات سے چھٹکا را 238
شیطان بندے کے دل کو کیسے قابو کرتاہے ؟ 240
شیطانی خیالات سے بچاؤ کاطریقہ 241
یوم حساب کے لیے تیاری کریں 242
نیک رفقاء 243
خوف الہی کامیابی کی سیٹر ھی ہے 243
نیک لوگوں کی صحبت پر ترغیب 244
دوست کیسا ہونا چاہیے 246
محاسبہ نفس 248
نفس کے ساتھ جنگ 248
تعالی کا خوف رکھنا 249
محاسبہ نفس 253
سیدنا حسن ﷜ کاقو ل 254
ابن قدامہ ﷫ کاقول 255
مجاہد ہ نفس 256
برائیوں سے بچنے کے چند مزید بڑے بڑے طریقے 260
باپردگی 260
آراستہ ہوکر نکلنے کی ممانعت 261
اجنبی عورتوں کو چھونے اور مصافحہ کی حرمت 261
غیر عورت کے ساتھ علیحدگی کی حرمت 263
عورت بغیر کے نہ کرے 264
عورت خوشبو لگا کر باہر نہ نکلے 265
عورت بالکل نرم لہجے میں بات نہ کرے 266
باطل قسم کے اختلاط کی ممانعت 267
گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت 268
جہنم کی آگ کاتصور 269
جہنم کاحال اور اس کی ہولناکیوں کابیان 271
جہنم کی گہرائی او راس کی گرمی کی شدت 273
جہنمیوں کا کھانا پینا 275
حسن بصری ﷫ کاقول 278
عذاب جہنم کااستحکام 279
جنت اوراس کی نعمتوں کا نظارہ کیجیے 281
جنت کاحال اور اس کی نعمتوں کابیان 282
جنت کی کو ئی نظیر نہیں 284
جنتیوں کا کھاناپینا 286
جنتیوں میں سب سے کم درجے والے کی قدر ومنزلت کیا ہوگی؟ 289
بڑی بڑی آنکھوٹ والی حوریں 291
سحرزدہ حوروں کابیان 294
مختلف کے قسم کے
پاکدامن لوگوں کے 296
ایک عبادت گزار کاواقعہ 296
غار والوں کاقصہ اور پاکدامنی کاانجام 298
حضرت یوسف ﷤ کاواقعہ 300
سیدہ عائشہؓ بیت سندنا ابوبکر صدیق ﷜ کاواقعہ 302
حضرت مریم ﷤ کاواقعہ اور سیدناعیسی ٰ﷤ کاگود میں کلان کرنا 304
کابیان 306
سیدنا ماعزاسلمی ﷜ کاقصہ 306
غامدیہ خاتون قصہ 308
بدکاری چھوڑنے کاانجام 310

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply