علم عقیدہ کی تحصیل کے آداب

عقیدہ کی تحصیل کے

 

مصنف : صالح بن فوزان الفوزان

 

صفحات: 38

 

عقیدے کے بلا شبہ بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔اور تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ اس کی تمام ابواب ومسائل کے ساتھ اہل سے حاصل کریں۔یہ بات کافی نہیں ہے کہ ادھر ادھر سے بلا ترتیب افراتفری میں عقیدے سے متعلق سوالات کئے جائیں،کیونکہ جس قدر بھی کثرت سے سوالات کئے جائیں اور ان کے جواب حاصل کئے جائیں،قریب ہے کہ جہالت اور بھی بڑھ جائے ۔لہذا جو لوگ خود اپنے آپ کو اور اپنے مسلمانوں بھائیوں کو صحیح معنوں میں نفع پہنچانا چاہتے ہیں ،ان پر واجب ہے کہ وہ معروف اہل علم سے اول تا آخر عقیدہ کا علم حاصل کریں،اور اس کو تمام ابواب ومسائل کے ساتھ جمع کریں۔ساتھ ہی اسے اہل علم اور کی کتب سے حاصل کریں۔اس طریقے سے جہالت بھی دور ہو جائے گی اور کثرت سوالات کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔پھر وہ لوگوں کو دینے اور ان کے سوالات کو کرنے کے اہل ہو جائیں گے۔زیر کتاب ( عقیدہ کی تحصیل کے مع کفر وایمان سے متعلق اہم سوال وجواب) بھی عقیدے کے چند اہم پر مشتمل ہے ،جو سعودی کے معروف عالم فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان ﷾ کی کاوش ہے۔اس میں انہوں نے عقیدہ کی تحصیل کے آداب،فی زمانہ ان آداب کی مخالفت،کفر وارتداد کیا ہے؟کیا عمل ایمان کا جزء یا رکن ہے یا کمال کی شرط ہے،مرجئہ کی اقسام اور ایمان سے متعلق ان کے اقوال ،اعمال کو کلی طور پر چھوڑنے والے کا حکم ،کیا قبر پرست مشرکین ہیں ،کیا غیر سے مدد مانگنے والے کے پیچھے پڑھنا درست ہےوغیرہ جیسی اہم مباحث کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے لئے ذخیرہ بنائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عقیدہ کی تحصیل کے 5
فی زمانہ کی مخالفت 6
کیا عمل ایمان کے کمال کی شرط ہے؟ 7
مرجۂ کی اقسام اور ایمان کے متعلق ان کے 9
اعمال کو کلی طور پر چھوڑ دینے والے کا کیا حکم ہے 13
جو ایمان کی سلفی تعریف کا قائل ہو مگر کفر کو محض اعتقاد یا انکار تک محصور کہے 13
کیا استہزاء بالدین کے لیے ھی دلی عقیدے کا اعتبار ہوگا 14
جو صرف مال و دنیا کمانے کے لیے و رسول کو گالی دیتا ہے 15
کیا قبر پرست مشرکین ہیں؟ 17
بلا عمل کے بھی جنت میں داخلہ ممکن ہے، کہنے والوں کی دلیل 19
کیا مسلم معاشرے میں رہ کر بھی غیر کو پکارنے والا مشرک ہے 21
کیا اقامت حجت کے لیے حجت کا واضح فہم ہو جانا شرط ہے 22
شیخ الاسلام ابن طیمیہ ؒ کی مانعین کی تکفیر کو کس پر محمول کیا جائے گا 22
تشریع عام کا حکم 23
کیا ’’جنس العمل‘‘ کا تارک کافر ہے 24
کیا جہمیہ کافر ہیں؟ 25
کیا سے تکفیر معین منقول ہے؟: 26
عقیدے سے متعلق بعض اصطلاحات کا معنی 27
جو کافر کو کافر نہ سمجھے وہ بھی کافر! 27
کیا نصاریٰ کی بھی عام تکفیر نہیں کی جا سکتی 29
لا الہ اللہ کی شروط بیان کرنے کی کیا دلیل ہے 30
حالت اکراہ میں کلمۂ کفر کہنے کی حقیقت 31
موالات کفار (کافروں سے دوستی) کا حکم 33
وشرک اور ایمان و کفر کے میں نظم و ضبط قائم رکھنے کے بارے میں طالب علموں کو نصیحت 36

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...