علم قراءت اور قراء سبعہ

قراءت اور قراء سبعہ

 

مصنف : قاری ابو الحسن اعظمی

 

صفحات: 186

 

مجید  تعالیٰ کی طرف سے نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے سب سے  آخری  کتاب ہے ۔جسےاللہ تعالیٰ نے امت کی آسانی کی غرض سے قرآن مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں۔ان تمام پرایمان لانا ضروری اور واجب ہے،اوران کا انکار کرنا کفر اور قرآن کا انکار ہے۔اس وقت دنیا  بھر میں سبعہ احرف پر مبنی دس قراءات  اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جارہی ہیں۔اور ان میں سے چار روایات (روایت قالون،روایت ورش،روایت دوری اور روایت حفص)ایسی ہیں جو دنیا کے کسی نہ کسی حصے میں باقاعدہ رائج اور متداول ہیں،عالمِ کے ایک بڑے حصے پر قراءت امام عاصم بروایت حفص رائج ہے، جبکہ مغرب ،الجزائر ، اور شمالی افریقہ میں قراءت امام نافع بروایت ورش  ، لیبیا ،تیونس اور متعدد افریقی ممالک میں روایت قالون عن نافع ،مصر، صومالیہ، سوڈان اور حضر موت  میں روایت دوری عن امام ابو عمرو بصری رائج اور متداول ہے ۔زیر کتاب’’ قراءات  قرّاء سبعہ‘‘قاری ابوالحسن اعظمی صاحب  کی  تصنیف ہے ۔فاضل مصف نے اس کتاب میں  علمِ  قراءات کی ومبادی ، نامور قرّاء سبعہ اور  ان کے چودہ جلیل القدر راویوں کے حالات وکمالات اوراختلاف قراءات کے وقواعد قلم بند کیے ہیں ۔

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ حضرت مولانا 5
تقریظ حضرت مولانا انظر شاہ کاشمیری 9
تقریظ حضرت قاری ابن ضیاء محب الدین 11
مقدمہ 12
عرض مؤلف اور کلمات تشکر 23
فن قراءت کے مبادی 26
ضابطہ قراءت 27
قراءت کا مدار نقل پر ہے 30
نزول علی  سبعۃ احرف کی 32
نزول علی سبعۃ احرف کا سبب 34
حروف کے حقیقی اور مجازی معنیٰ 38
سات حروف کا مقصد کیا ہے 39
ایک سوال اور اس کا جواب 41
سات حروف پر ہی کیوں نازل ہوا؟ 42
اختلاف حروف سے فوائد و 45
’’سبعۃ احرف‘‘ کے کتنے معانی ہیں 48
سبعۃ احرف میں متفرق ہیں؟ 49
قراءات مروجہ ، سات لغات کا کل ہیں یا بعض ؟ 49
مصحف عثمانی میں ’’سبعۃ احرف‘‘ 50
اختلاف قراءت کی نوعیت و حقیقت 51
سبعۃ احرف سے قراءات سبعہ مراد نہیں 54
اختلاف قراءت سے فوائد 57
قراءت سبعہ ۔ تیسیر اور شاطبیہ میں منحصر نہیں 59
سبعہ کی طرف احتساب قراءت کی وجہ 60
1۔ اما م نافع مدلی 70
2۔امام ابن کثیر مکی 77
3۔ ابو عمرو بن العلاء بصری 82
4۔امام ابن عامر شامی 88
5۔امام عاصم کوفی 99
6۔امام حمزہ زیات کوفی 105
7۔ابو الحسن علی کسائی 114
قراء سبعہ او ران کے راویوں کا نقشہ 120
قراءت کے و قواعد 121
قواعد قالون 122
قواعد ورش 124
لین ۔بدل اور یائی کی صورتیں اور نقشہ جات 126
قواعد ابن کثیر مکی 129
قواعد بزی 129
قواعد قنبل 129
قواعد دوری بصری 129
قواعد سوسی 130
قواعد ہشام بن ذکوان 131
قواعد عاصم او رحفص 131
قواعد حمزہ 131
قواعد خلف 132
قواعد خلاد 132
قواعد کسائی 132
طریقہ اجراء 132
جمع الجمع میں چار  ضروری شرائط 134
فن قراءت کی تصنیفات 135
تیسری صدی کی مشہور کتابیں 136
چوتھی  صدی کی مشہور کتابیں 137
پانچویں  صدی کی مشہور کتابیں 138
چھٹی  صدی کی مشہور کتابیں 139
ساتویں  صدی کی مشہور کتابیں 140
آٹھویں  صدی کی مشہور کتابیں 142
نوی  صدی کی مشہور کتابیں 144
دسویں  صدی کی مشہور کتابیں 144
گیارہویں  صدی کی مشہور کتابیں 146
بارہویں  صدی کی مشہور کتابیں 148
تیرہویں  صدی کی مشہور کتابیں 149
چودہویں  صدی کی مشہور کتابیں 150
علامہ عثمان ہارون دانی اندلسی 162
علامہ شاطبی اندلسی 164
قصیدہ شاطبیہ 166
علامہ جزری دمشقی 172
قرآء کے اقسام 178
خاتمہ 179

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...