علم کے آداب

کے

 

مصنف :

 

صفحات: 143

 

ایک نور ہے اور تعالی کی صفت ہے جس سے ایک طرف جہالت کی تاریکیاں دور ہوتی ہیں تو دوسری طرف کی چشم بصیرت روشن ہوتی ہے اسی وجہ سے تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم‘‘ کہ علم کا حاصل کرنا ہر (مردو عورت)پر فرض ہے۔قارئین کرام صفت علم کے بارےمیں اور یہ جاننے کےلیے کہ حقیقی علم کونسا ہے اور اسے کیسے حاصل کیا جاسکتاہے نیز اس سے متعلقہ دیگر ضروری مباحث ومسائل جیسے علم کی تعریف،اس کے وثمرات،حصول علم کاشرعی حکم اسی طرح طالب علم کے ،تحصیل علم پر معاون اسباب اور ساتھ ہی ساتھ علم حاصل کرنے کے وسائل اور طرق ۔ان سب امورپر مطلع ہونے کےلیے کتاب ہذا آپ کی خدمت میں پیش ہے جو ایک مبتدی(ابتدائی  جماعت کے طالب علم)سے لے کر یافتہ طبقے اور خاص طور پر دینی اور مذہبی حلقوں سے وابستہ سب حضرات کے لیے یکساں مفید ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
کلمہ مترجم 9
پہلا باب
پہلی فصل
کی تعریف 13
دوسرفصل
کےفضائل 17
فضائل کے بارے میں چند اہم نکات 23
تیسری فصل
حصول کاحکم 31
دوسراباب
پہلی فصل
طالب کے 35
عزوجل کے لیے اخلاص اور سچا ارادہ 35
اپنے آپ اور دوسروں سے جہالت کا ازالہ 37
طاہر ہ کادفاع 39
اختلافی میں وسعت ظرفی 40
ایک سوال اور اس کا جواب 42
کے مطابق عمل 46
دین کی طرف دعوت 55
عملی 55
صبرواستقامت کا مظاہرہ 62
علمائے کرام کی دل میں قدر واہمیت اور احترام 63
کتاب وسنت کے ساتھ مضبوط تعلق 67
سماوی چشمہ صافی 68
کریم میں ’ طیبہ‘سے کیا مراد ہے؟ 72
ایک سوال اور اس کاجواب 77
اور چھان بین میں ثابت قدمی 79
ثبات کا معنی 80
شرعی نصوص میں شارع کی مراد کو سمجھنے کی حرص 83
ایک نہایت قابل توجہ بات اور دو مثالیں 84
دوسری فصل
کے حصول میں معاون اسباب 90
پہلا سبب:تقوی(پرہیزگاری) 90
تقوی کامفہوم 93
دوسراسبب:ثابت قدمی او رتسلسل 97
تیسرا سبب:حفظ واتقان 102
چوتھا سبب:علمائے کرام سے وابستگی 103
تیسراباب
پہلی فصل
حاصل کرنے کے مختلف طرق 107
ایک سوال اور اس کاجواب 108
پہلا طریقہ:پہلی گھاٹی 110
دورسری گھاٹی 110
دوسرا طریقہ 111
دوسری فصل
وہ غلطیاں جن سے بچنا واجب ہے 113
پہلی :حسد اور اس کے خطرناک نتائج 113
خلاصۂ کلام 121
دوسری :بغیر کے فتوی دینا 122
بھائیوں کی خدمت میں 128
تیسری:تکبر (غرور) 133
چوتھی :فقہی اور آراء میں تعصب 134
پانچویں:اہلیت سے پہلے تدریس اور فتوی دینا 137
چھٹی :براگمان 138
حاصل کلام 141

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...