علم الکلام فلسفہ و منطق کی مذمت اور مشہور منطق پرستوں کی توبہ

الکلام و منطق کی مذمت اور مشہور منطق پرستوں کی

 

مصنف : طارق علی بروہی

 

صفحات: 13

 

زیر چودہ صفحات پر مشتمل یہ چھوٹا سا کتابچہ ’’ الکلام ومنطق کی مذمت اور مشہور منطق پرستوں کی توبہ‘‘سعودی کے معروف عالم شیخ عبد المحسن العباد کی کتاب قطف الجنی الدانی شرح مقدمۃ القیروانی صفحہ 54 تا 61 سے ماخوذ ہے اور کی سعادت محترم طارق علی بروہی نے حاصل کی ہے۔اس میں موصوف نے پہلے حصہ میں مختلف   علماء مثلا امام شافعی، امام احمد بن حنبل ،امام ابو یوسف اور امام ذہبی ﷭ وغیرہ جیسے اہل علم کے کی روشنی میں علم الکلام ومنطق کی مذمت پر استدلال کیا ہے اور اس کی خرابی کو واضح کیا ہے۔ اور دوسرے حصے میں مشہور منطق پرستوں کی اور رجوع الی الحق کے کو بیان کیا ہے۔یہ کتابچہ اپنے موضوع پر ایک مفید اور راہنما تحریر ہے ۔ تعالی سے ہے کہ وہ اس کے کو عام کردے اور مسلمانوں کو منطق وفلسفہ جیسی فضولیات میں پڑنے کی بجائے براہ راست وحدیث پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
الکلام ( و منطق) کی تعریف 4
اہل الکلام 4
الکلام کی مذمت میں کچھ کا کلام 4
الکلام کی سزا 5
بعض مشہور متکلمین کا الکلام کے ساتھ تعلق کی وجہ سے حیرت و ندامت کا اظہار کرنا اور بعض کا اس سے ہدایت کی جانب رجوع کرنا 6

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...