علم المیراث (صفی احمد)

المیراث (صفی احمد)

 

مصنف : صفی احمد مدنی

 

صفحات: 59

 

فوت ہونے والا شخص اپنےپیچھے جو اپنا مال، زمین،زیور وغیرہ چھوڑ جاتاہے اسے ترکہ، یا ورثہ کہتے ہیں۔ کسی مرنے والے مرد یا عورت کی اشیاء اور وسائلِ آمدن وغیرہ کے بارے یہ بحث کہ کب ،کس حالت میں کس وارث کو کتنا ملتا ہے شرعی میں اسے الفرائض کہتے ہیں۔ علم الفرائض ( وراثت) میں ایک نہایت اہم مقام رکھتا ہے۔ مجید نے فرائض کےجاری نہ کرنے پر سخت عذاب سے ڈرایا ہے۔ چونکہ احکام کاتعلق براہ راست روز مرہ کی عملی زندگی کے نہایت اہم پہلو سے ہے۔ اس لیے نبی اکرمﷺ نے بھی کواس کے طرف خصوصاً توجہ دلائی اور اسے کا نہایت ضروری جزء قرار دیا۔ میں سیدنا علی ابن ابی طالب، سیدنا بن عباس، سیدنا عبد بن مسعود، سیدنا زیدبن ثابت﷢ کا الفراض کے ماہرین میں شمار ہوتا ہے ۔ کے بعد زمانےکی ضروریات نے دیگر علوم شرعیہ کی طرح اس علم کی تدوین پر بھی فقہاء کومتوجہ کیا۔ انہوں نے اسے فن کی حیثیت دی اس کے لیے خاص اور اصلاحات وضع کیں اور اس کے ایک ایک   شعبہ پر وسنت کی روشنی میں غور و فکر کر کے تفصیلی و جزئی قواعد مستخرج کیے۔ اہل نے اس علم کے متعلق مستقل کتب تصنیف کی ہیں۔ زیر کتابچہ ’’علم المیراث‘‘ مولانا صفی احمد مدنی﷾ کی مرتب شدہ ہے۔ جو علم میراث کے تمام ضروری پر مشتمل ہے جس سے ایک مبتدی طالب علم سےلے کر کا عام ادراک رکھنے والا بھی ضروری سے واقف ہوسکتا ہے۔ فاضل مصنف اس کتاب کے علاوہ بھی متعدد کتب کے مصنف ومترجم ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ
مقدمہ از مؤلف 6
علمائے کرام کی آراء 8
میراث 9
تشیریح میراث 12
بعض نبویہ 14
اصطلاحات 18
مصارف ترکہ 19
وارثین 20
میں رکاوٹ 22
مقررہ حصے (فروض) 22
اصحاب فرائض کی تفصیل اور ان کے احوال 23
باپ 23
دادا 23
شوہر 24
اخیافی بھائی 24
ماں 24
ماں 24
25
بیٹی 25
پوتی 25
حقیقی بہن 25
علاتی بہن 26
اخیافتی بھائی 26
المیراث دادی و نانی 26
حصے اور ان کے حصہ دار ایک میں 27
عصبہ کا بیان 29
عصبہ کی 30
حجب کا بیان 30
کو کیسے کریں 33
عول 35
اعداد کی باہمی نسبتیں 36
تقسیم ترکہ کا طریقہ 37
ترکہ سے قرض خواہوں اور وارثین کا حصہ معلوم کرنا 39
دست بردار ہونا 40
رد کا بیان 41
دادا اور بھائی بہن 42
کدریہ 44
پتھر کا 45
مناسخہ 46
ذوی الارحام 49
دیگر وارثین 51
مخنث 52
حمل کی 52
مفقود کا حکم 54
حادثہ میں انتقال کرنے والوں کا حکم 55
قیدی کا حکم 55
مرتد کا ترکہ 56
مشق 57

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...