الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات

جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات

 

مصنف : مبشر نذیر

 

صفحات: 37

 

کا لفظ عموما لادینیت اور پر عدم اعتماد کے معنوں میں بولا جاتا ہے۔ نام نہاد فکری سور ماؤں نے انسانی زندگی کو اور پیچیدگیوں سے پاک اور امن وسکون کا گہوارہ بنانے کی جتنی کوششیں کی ہیں۔ان میں انہیں شکست فاش کا ہی سامنا کرنا پڑا ہے۔انہوں نے مسائل کو سلجھانے کی جتنی تدبیریں کیں، ان تدبیروں نے مسائل کو نہ صرف مزید الجھا دیا بلکہ ان میں کئی گنا اضافہ بھی کر دیاہے۔اس ناکامی کا بدیہی سبب یہ ہے کہ یہ حضرات بالعموم اپنی کوششوں کی بنیاد اسی اور مادہ پرستی پر رکھتے ہیں جو سارے بگار کی اصل جڑ ہے۔حقیقت یہ ہے کہ انسانیت کو موجودہ فکری بحران، سماجی انتشار اور اخلاقی پستی سے نجات دلانا مقصود ہے تو پھر سب سے پہلے اس کفر والحاد پر کاری ضرب لگانی ہو گی جس کی بنیاد پر موجودہ تہذیب کی عمارت کھڑی کی گئی ہے۔ ہی وہ حقیقی بنیاد ہے جس پر عمل کرنے انسانیت اپنے مسائل کر سکتی ہے، اور دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں کامیابی سے ہمکنار ہو سکتی ہے۔ زیر کتاب” جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات ” محترم مبشر نذیر صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات کے حوالے گفتگو کی ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
کی تعریف 4
میں کی تحریک 6
عہد میں 6
ڈی ازم کی تحریک 10
سیکولر ازم کا فروغ 11
باب سوم: مسلم معاشروں میں کا فروغ 13
جاری ہے۔۔۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...